Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بڑی قربانی

August 15, 2020August 15, 2020 0 1 min read
Eid Qurbani
Eid Qurbani
Eid Qurbani

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پنجاب کی دھرتی کے ایک بڑے زمیندار اور کامیاب کاروبار کے مالک ملک صاحب بوسکی کے مائع لگے سوٹ ‘کلائی پر گولڈن راڈو گھڑی ‘ہاتھ میں بڑ ے بڑے نگوں والی سونے کی انگوٹھیاں ‘ گلے میں بھاری سونے کا لاکٹ ‘ پائوں میں سنہرا ریشمی کھسہ پہنے اپنی بڑی بڑی مو نچھوں کو مروڑے چہرے پر کھلتی مسکراہٹ کے ساتھ بیٹھے تھے ‘ بات بات پر ملک صاحب کے چہرے پر مسکراہٹ رقص کر نا شروع کر دیتی ‘ ملک صاحب کی آواز گفتگو حرکات و سکنات سے بڑا پن محبت پیار چھلک رہا تھا پنجاب کی سوغات خالص کھوئے والی برفی وہ خود بھی کھا رہے تھے میرے حلق میں بھی لذت کی نہریں بہہ رہی تھیں اِسی دوران گرما گرم چائے آگئی تو ملک صاحب بولے لو جی اب برفی کا مزہ اور آئے گا اور بولے پروفیسر صاحب اُس دن جو آپ نے مشورہ دیا میں نے اُس پر عمل کیا تو یقین مانئے بہت مزہ آیا اب میں ساری زندگی ایسی قربانی کیا کروں گا آپ نے مجھے زندگی کے نئے رخ سے متعارف کر ایا ہے میں تو اپنی ذات خاندان برادری علاقے میں اونچا نام میں پھنسا ہوا تھا آپ نے مجھے اُس تکبر غرور کی دلدل سے نکالا تو مجھے ملک صاحب سے پہلی ملاقات یادآگئی ۔

عید سے ایک ہفتہ پہلے جب لاک ڈائون پورے جوبن پر تھا تو یورپ سے آئے میرے دوست ناصر کا مجھے فون آیا سر جی آپ کدھر ہیں میں عید کے سلسلے میں پاکستان آیا ہوں لاہور میں اپنے دوست کے ساتھ قربانی کے جانور لینے آیا ہوں اگر آپ آفس میں موجود ہیں توآپ کو سلا م اورملنے کو بہت دل کر رہا ہے تو میں نے بتایا آفس تو بند ہیں میں گھر پر ہوں تو ناصر ضد کر کے کہ میں نے ہر حال میں ملنا ہے میرے گھر آگئے ناصر سے میرے تعلقات پچھلے پانچ سال سے ہیں جب دیار غیر میں اپنے کاروبار اور ازدواجی زندگی کے بگاڑ کی وجہ سے بہت پریشان تھا کسی نے میرا نمبر دیا تو شروع میں فون پر باتیں جاری رہیں پاکستان آیا تو ملنے آگیا میں نے کامیاب شادی کے گُر بتائے ساتھ میں وظیفہ بھی بتایا کاروبا ر کے بارے میں بھی جو مجھے سمجھ آیا راہنمائی مشورے دئیے خدا کی مہربانی سے بیگم کے ساتھ جھگڑے ختم ہو گئے کیونکہ میں نے سمجھا دیا تھاکہ سارے سمجھ دار خاوند اپنی بیگمات کے ساتھ کس طرح سر جھکا کرڈپلو میسی سے رہتے ہیں تم بھی یہ طرز عمل اپنائو تا کہ لڑائی جھگڑے میں وقت ضائع کر نے کی بجائے اپنے بزنس پر دھیان دے سکو۔

ناصر کو بات سمجھ آگئی اپنے مثبت رویے سے جلدی بیگم بھی راضی ہو گئی خدا کے اسماء الحسنی کے ورد سے کاروبار بھی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتا گیا ۔ اب جب بھی پاکستان آتا مل کر چلا جاتا اِسی طرح اُس کی زندگی میںخوشگوار تبدیلی کے بعد وہ میری محبت میں گرفتار تھا میں بھی اُسے اچھے بھائیوں دوستوں کی طرح ٹریٹ کر تا ہوں عید سے پہلے جب یہ میرے گھر آیا تو اِس کے ساتھ یہ ملک صاحب بھی تھے جو ناصر کے ساتھ والے گائوں میں رہتے ہیں اِن دونوں کی دوستی ہے ملک صاحب کو بااثر طاقتور امیر لوگوں سے تعلقات بنانے کا چسکہ ہے ناصر کے پاس دولت کی فراوانی ہوئی تو ناصر بھی حلقہ یاراں میں آگیا ۔ ملک صاحب کے بارے میں ناصر نے بعد میں بتایا کہ اِن کو بااثر طاقتور مشہور لوگوں سے تعلقات دوستیاں بنانے کا شوق ہے اِس شوق کے لیے خوب خرچہ بھی کرتے ہیں بندے کی نفسیات کے مطابق اُس پر تحائف خالص چیزوں چاول دیسی گھی پھل سبزیوں کی اِس تواتر سے بارش کر تے ہیں کہ بندہ ہر حال میں اِن کے جال میں آجاتا ہے جب یہ میرے پاس آرہے تھے تو ناصر سے میرا جغرافیہ بھی معلوم کیا جب ناصر نے بتایا کہ پروفیسر آدمی ہے روحانیت میں کئی سالوں سے پڑا ہے خدمت خلق فی سبیل اللہ کر تا ہے تو ملک صاحب کو میرے اندر بلکل بھی دلچسپی محسوس نہ ہو ئی بلکہ میں اُن کے کام کا بندہ نہیں تھا میرے بارے میں سرد مہری نے ناصر کو پریشان کیا تو اُس نے صرف یہ کہا کہ معاشرے کے بااثر فلاں فلاں بندے اِن کے پاس آتے ہیں اور بھی بہت ساری باتیں بڑھا چڑھا کر بیان کردیں تو ملک صاحب کے تعلقات بنانے والی رگ خوب پھڑکنے لگی کہ یہ تو کام کا بندہ ہے۔

اِس سے بھی تعلقات ہونے چاہیں اِس چاہ میں ملک صاحب ناصر کے ساتھ میرے غریب خانے پر آئے تو اِسی سج دھج لٹھے کے سوٹ میں چرر چرر کر تا کھُسہ راڈو گھڑی انگوٹھیاں لاکٹ وغیرہ ایسے لوگ جو تعلقات بنانے کے شوقین ہو تے ہیں یہ خود ستائشی کے مرض میں مبتلا ہو تے ہیں دوسروں کو اچھا لگنے کے لیے خوب اچھی ڈریسنگ کر تے ہیں تاکہ دوسرے اِ ن کو دیکھتے ہیں اِن سے متاثر ہو کر اِن کے رعب میں آکر اِن کو خاص توجہ دیں اِن کو اپنی دوستی تعلقات والی لسٹ میں شامل کر لیں جب یہ میرے پاس پہلی بار ملنے آئے تو مجھے متاثر کرنے کی بہت ساری باتیں کیں میری خوشامد اور مجھے متاثر کر نے والی باتیں ‘باتوں کے درمیان اپنی قربانی کے جانوروں کے قصیدے پڑھنے شروع کر دئیے کہ میں دس بکرے چار بیل اور ایک بڑا جانور قربانی کا ہر سال کر تا ہوں ایسا بڑا جانور جو دس لاکھ تک کا ہو اُس جانور کو پورے گائوں علاقے میں عید سے پہلے اچھی طرح بنا سنوار کر گھماتا ہوں اُس کی تصویریں دوستوں سے شیئر کر تا ہوں تاکہ لوگوں علاقے والوں کو میری حیثیت ہمارے خاندان دولت کا پتہ چل سکے پروفیسر صاحب اگر اللہ نے دولت دی ہے تو لوگوں کو بھی پتہ چلنا چاہیے ناں اب میں لاہور میں خاص بڑے جانور کے لیے آیا ہوں ایسا جانور کہ علاقے میںکسی دوسرے کے پاس ایسا جانور نہ ہو اور سارا گائوں بلکہ اردگر د کے دیہات والے بھی ہمارے جانور دیکھنے آئیں۔

میں سب سے بڑی قربانی کر کے اہل علاقہ کو اپنی شان مقام اور دولت دکھانا چاہتا ہوں جب ملک صاحب خوب بول چکے تو میں بو لا ملک صاحب آپ یہ قربانی اللہ کے لیے کرتے ہیں کہ علاقے کے لیے تو فوری بولے اللہ کے لیے جی تومیں بولا خدا کو عاجزی انکساری پسند ہے تکبر غرور تو خدا کی چادر ہے جو اُس کو چھیڑتا ہے اللہ اُس کو نشان عبرت بنا دیتا ہے اِس موضوع پر ہماری آدھہ گھنٹہ بات ہو تی رہی تو ملک صاحب بولے میں پھر کیسی عید کروں کہ اللہ قبول کر لے تو میں بولا اِس بار آپ عید اللہ کے لیے اِس طرح کریں کہ آدھا گوشت غریبوں کو کچا بانٹیں باقی دیگیں پکا کر روٹیاں بنا کر پلائو بنا کر غریبوں کو اچھے طریقے سے بیٹھا کر گوشت کھلائیں اور جو آپ خاص بڑا جانور کر تے ہیں دس لاکھ کا اُس میں سے پانچ لاکھ کے جانور لے لیں باقی پانچ لاکھ غریب مسکینوں بیوائوں میں اپنے والدین کے ثواب کے لیے بانٹ دیں وہ بتا چکے تھے کہ ان کے والدین فوت ہو چکے ہیں والدین کے ذکر پر وہ مان گئے کہ اِس بار وہ عید غریبوں کے ساتھ ہی کریں گے۔

یہ وعدہ کر کے وہ چلے گئے تو آج وہ برفی کے ڈبے کے ساتھ میرے بیٹھے میرا شکریہ ادا کر رہے تھے بولے پروفیسر صاحب میں اپنی ماں سے عشق کر تا تھا اور کر تا رہوں گا اُن کو فوت ہو ئے دس سال ہو گئے آج تک میرے خواب میں نہیں آئی عید سے پہلے میں نے ماں کے نام پر پانچ لاکھ غریبوں میں خاموشی سے بانٹے پھر عید کے دن گوشت غریبوں میںبانٹ کر باقی پکا کر غریبوں کو کھانا کھلایا تو اُسی رات میری ماں خواب میں نظر آئی وہ مسکرا رہی تھی پیار کر رہی تھی پروفیسر صاحب میں پانچ سالوں سے نیند کی گولیاں لے کر سوتا تھا اب ایک ہفتے سے بغیر گولیوں کے پرسکون نیند سوتا ہوں کبھی ماں کبھی باپ مسکراتے ملتے ہیں ملک صاحب گلو گیر لہجے میں روتے ہوئے بولے میں ساری زندگی دکھاوے کی بڑی قربانی کر تا رہا سکون خوشی نہ ملی اِس بار اللہ کے لیے غریبوں کے لیے کی تو والدین بھی خوش اور میں بھی میٹھی نیند سوتا ہوں تو بڑی قربانی تو یہ ہوئی نا ں جو اللہ قبول کرلے پھر ملک صاحب خوشی کے آنسوئوں کے ساتھ رخصت ہوئے کہ اب بڑی قربانی اللہ اور غریبوں کے لیے ہی ہمیشہ ہو گی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
flesh life parents Poor sacrifice زندگی غریبوں قربانی گوشت والدین
Youth
Previous Post نوجوان قوم کا سرمایہ افتخار
Next Post یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کی پاکستانی قوم کو مبارکباد
Independence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close