
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز ماہر قانون یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت ہے۔ دنیا کا کو ئی مذہب بھی انسا ن کو انسا ن سے نفرت کر نا نہیں سکھا تا۔
سبھی مذا ہب کی بنیاد انسان دوستی، خد مت خلق ، امن و محبت اور ایثا ر قر با نی ہے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ ملک کی تر قی کے لیے ہم سب کو مل کر کو شش کر نا ہو گی۔
