Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئیے ماتم کا سلسلہ جاری رکھیں‎

October 26, 2016 0 1 min read
Crying Peoples
Crying Peoples
Crying Peoples

تحریر : عماد ظفر
سانحہ کوئٹہ میں 61 قیمتی جانیں گنوانے کے بعد ایک بار پھر ہم نوحہ خوانی اور ماتم کی دہائیاں دیتے نظر آتے ہیں. الیکڑانک میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر شخص خود کو دفاعی ماہر سمجھ کر فوج اور حکومت پر طنز و تنقید کے نشتر برساتا دکھائی دیتا ہے. یقینا کوئٹہ میں برپا ہونے والا یہ بدترین اور مکروہ واقعہ ہمارے دفاعی اور سول اداروں پر سوال ضرور کھڑے کرتا ہے لیکن تنقید کرنے کا بھی کوئی مناسب وقت ہوتا ہے یہاں اپنی اپنی سیاسی وابستگیوں سے جڑے حضرات سانحہ کے دوران ہی توپوں کا رخ فوج یا سویلین حکومت کی جانب موڑ دیتے ہیں. گھروں میں بیٹھ کر تنقیدی تیر چلانا یا ٹی وی سکرینوں پر واویلا اور دہائیاں دینا اور بات ہے لیکن میدان میں دہشت گردوں کے آگے سینہ سپر ہو کر گولیوں کا سامنا کرنا بالکل مختلف بات.غالبا ہم لوگ اب لاشعوری طور پر ایسے سانحات کا انتظار کرنے کے عادی ہو چکے ہیں جنہیں بنیاد بنا کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھا سکیں. کوئٹہ میں ہونے والا یہ سانحہ افسوس کہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی نظر ہو گیا. محترم عمران خان نے اخلاقی حدود کی ساری حدود پھلانگنے کے بعد سانحہ بلوچستان کو ان کے دھرنے کو ناکام کرنے کی کوشش قرار دے ڈالا اور موصوف نے اپنے اندھے عقیدت مندوں کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی کہ سانحہ اے پی ایس سے لیکر سانحہ کوئٹہ اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ محض ان کے احتجاج کے سلسلوں کو ناکام بنانے کیلئے کی جاتی ہے۔

دوسرے الفاظ میں بھارت نواز شریف کی مدد کو آ جاتا ہے. یعنی بھارت اور دیگر قوتیں پارلیمنٹ میں ایک ایسی جماعت سے خائف ہیں جس کے پاس کل نشستوں کا دس فیصد بھی نہیں. اور جسے 2013 کے بعد تمام انتخابات میں عبرتناک شکست ہوئی ہے. ایک ایسا وقت جس میں ساری قوم کو یک زباں ہو کر سانحے کی مزمت کرتے ہوئے اس سانحے کے محرکات پر سوالات اٹھانے کی ضرورت ہے . اس وقت بھی محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہی جاری ہے. دوسری جانب اس سانحے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کی ٹویٹ جو کہ تحریک انصاف اور عمران کے دھرنے کو بھارت اور افغانستان کا اقدام قرار دیتی نظر آئی وہ بھی بے حد شرمناک تھی. اس پوائنٹ سکورنگ سے ایک اندازہ تو ہوا کہ ہمارے سیاستدان خواہ وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں ان کی نظر میں انسانی جان کی کوئی قدرو قیمت نہیں اور محض سیاسی مقاصد کا حصول اول و آخر مقصد ہے. ہم جس خطے میں بستے ہیں یہاں اگر دشمن کے گھر بھی ماتم ہو جائے تو تمام رنجشیں بھلا کر اس سے اظہار افسوس کیا جاتا ہے اور سوگ کے ایام تک اس دشمنی کو سائڈ پر رکھ دیا جاتا ہے لیکن افسوس ہماری اشرافیہ ان سانحات کو بھی پوائنٹ سکورنگ کیلئے استعمال کرنے سے باز نہیں آتی۔

عام آدمی بھی اس موقع پر فوج، حکمران جماعت پر تنقید کرنا اپنا حق سمجھتا ہے یہ جانے بنا کہ ماضی میں بوئے گئے یہ شدت پسندی کے بیج راتوں رات معاشرے سے ختم نہیں کیئے جا سکتے. حافظ سعید یا مسعود اظہر کو مارنے سے نہ تو دہشت گردی ختم پو سکتی ہے اور نہ ہی کم. دہشت گردی کا براہ راست تعلق ہمارے عقائد اور قومی نظریات سے ہے جنہیں تبدیل کرنا تو دور کی بات ان پر بات کرنا بھی توہین یا غداری کے زمرے میں آتا ہے. یہ ایک ایسا کڑوا سچ ہے جسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہوتے لیکن معاشرے سے راتوں رات دہشت گردی اور شدت پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں. شدت پسندی کا تعلق براہ راست ہمارے مذہبی اور دفاعی بیانیے سے ہے اور دنیا اب ہمارے ان دونوں بیانیوں کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہے .ہمارا مذہبی بیانیہ جو مسلمانوں کی دنیا پر بزور تلوار تن تنہا حکومت یا جہاد سے لیکر تمام غیر مزہبی اقوام عالم سے نفرت پر مبنی ہے اس کے ہوتے ہوئے طالبان یا لشکر جھنگوی جیسی سینکڑوں تنظیمیں پیدا ہوتی ہی رہیں گی۔

Lashkar e Taiba
Lashkar e Taiba

اسی طرح ریاستی دفاعی بیانیہ جو ہمسایوں کے وسائل پر قبضہ کرنے سے لیکر قومیت کی نرگسیت پسندی کے گرد گھومتا ہے اس کی موجودگی میں لشکر طیبہ یا جیش محمد جیسی سینکڑوں تنظیمیں پروان چڑھتی ہی رہیں گی. مزہبی بیانیہ چونکہ براہ راست عام عوام کے عقائد پر بھی مشتمل ہے اس لیئے اسے تبدیل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی ہم خود ہیں. ریاستی دفاعی بیانیہ چونکہ اشرافیہ کے مفاد میں ہے اس لیئے اس کے ناکام ہونے کے باوجود تبدیل کیئے جانا نا ممکن دکھائی دیتا ہے. ہم میں سے کتنے افراد اپنے بچوں کو دنیا کے تمام مذاہب کی عزت کرنے سے لیکر دنیا کی تمام اقوام کی تکریم کرنا سکھاتے ہیں. بھارت کی ایسی کی تیسی امریکہ کی سازشوں کی دہائیاں یہودی لابی کی ہم پر ہمہ وقت نظریں یہ بیانیہ تو ہم خود اپنے بچوں کے اذہان میں منتقل کرتے ہیں پھر اس کے بعد توقع کرتے ہیں کہ ہماری نسلیں امن پسند بھی ہوں گی اور معاشرہ شدت پسندی سے پاک بھی. یہ دہرا معیار شدت پسندی پھیلانے میں ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور شدت پسندی کی جانب مائل ذہنوں کو بہتر حوروں کا لالچ دیکر دہشت گردی پر مائل کرنا کسی بھی تنظیم کیلئے انتہائی آسان ہوتا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ متعصبانہ سوچ اور شدت پسند نظریات کو ختم کر کے جیتی جاتی ہے. ہم سب اپنے اپنے نظریات و عقائد میں حافظ سعید احمد لدھیانوی یا ملا فضل الہ سے کم شدت پسند نہیں ہیں. اس لیئے ہمیں دنیا بھر میں ایک شدت پسند قوم کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہے. ہم تو ایک دوسرے کے فرقوں کو نہیں بخشتے تو بیرونی دنیا یا غیر مذاہب تو ایک بالکل دور کی بات ہے. .دوسری جانب ہم محب وطنی کے نام پر بھی آنے والی نسلوں میں نرگسیت پسندی اور خود ترسی کی سوچ منتقل کرتے ہیں. نتیجتا ہمارے ہیروز وہ ہوتے ہیں جو آزادی کی جنگوں کا ایندھن بنتے ہوئے بھری جوانی میں ہی دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں.سٹیفن ہاکنگ مادام کیوری بل گیٹس وغیرہ ہمارے ہیروز اس لیئے نہیں بن پاتے کہ ایک تو وہ مسلمان نہیں اور دوسرا ان کا چنا ہوا رستہ سخت محنت اور علم و تحقیق پر مبنی ہوتا ہے جب کہ ہمارے بچوں کو ہم عقائد اور نظریات کی صورت میں بتا دیتے ہیں کہ یہ تمام لوگ اور ان کی کامیابیاں وقتی ہیں ہمیں تو آخرت میں بہتر حوریں اور جنت ملنی ہے.اب جب بچوں کو نہ تو وسائل مہیا کیئے جائیں اور نہ علم و تحقیق پر مبنی سوچ تو پھر ان کے ہیروز بھی وار لارڈز ہوتے ہیں ایسے میں غریب گھرانوں کے بچوں کو ان وار لارڈز ہیروز کے تصوراتی دنیا میں گھسیٹنا از حد آسان ہو جاتا ہے۔

بھارت میں دھماکوں میں کوئی مرے یا بیروت میں یا پھر فلسطین میں مرنے والے ہماری طرح کے عام انسان ہوتے ہیں جس دن ہم نے اپنے بچوں کو یہ بنیادی نکتہ سمجھا دیا کہ انسانی جان سے بڑھ کر قیمتی چیز دنیا میں کوئی نہیں اور اصل ہیروز انسانی جان لینے والے نہیں بلکہ انسانی جان بچانے والے ہوتے ہیں اس دن ہمارے معاشرے میں خود بخود حافظ سعید ملک اسحاق یا مولوی فضل ا جیسے لوگ پیدا ہونے بند ہو جائیں گے اور ہمیں کوءٹہطجیسے لاتعداد سانحات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا. لیکن چونکہ ہم نے اپنے اپنے عقائد نظریات اور سیاسی وابستگیوں کی قید سے باہر نہیں آنا اور نہ ہی حب الوطنی کے نام پر نرگسیت سے اس لیئے آئیں کوئٹہ کے سانحے کے بعد بکھری ہوئی لاشوں پر نوحہ خوانی اور ماتم کر کے اپنے آپ کو فریب میں مبتلا رکھنے کا عمل جاری رکھیں۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
fire Media military quetta sad series sorry tragedy افسوس جاری سانحہ سلسلہ فائرنگ فوج کوئٹہ ماتم میڈیا
Malik Mohammad Ismail Khan
Previous Post شہید صحافت ملک محمد اسماعیل خان
Next Post ہم کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف ’نارویجن پاکستانی کمیونٹی ڈسکشن فورم‘ کے مظاہرے کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان یونین ناروے
Pak Union Norway

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close