Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے؟

July 18, 2014 0 1 min read
Ramadan
Ramadan
Ramadan

مٹی میں ملے ہوئے بہت سے بیج اور جڑیں جو طویل عرصے سے نیم مردہ حالت میں پڑے ہوتے ہیں، جونہی موسم بہار آتا ہے تو ان میں زندگی کی رمق پیدا ہو جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گردو غبار اڑانے والے میدان شادا بی سے لہلہانے لگتے ہیں۔ آنکھوں کو خیرہ کر دینے والے سبزہ اور ہریالی کو دیکھ کر انسان تصور بھی نہیں کر سکتا کہ اس سے قبل یہاں دھواں اڑا کرتا تھا اور دلوں کو فرحت بخشنے والے سبزہ کا یہاں نام و نشان تک نہیں تھا۔ بالکل ایسی ہی مثال مسلمان اور رمضان المبارک کی ہے، چونکہ انسان خطا کا پتلا ہے ، سارا سال عبادات و معاملات میں اس سے غلطیاں اور کوتاہیاں سرز د ہوتی رہتی ہیں اور امت مسلمہ کے بہت سے افرا دکے دلوں میں ایمان کی حرارت کمزور ہونے لگتی ہے۔

ایسے میں اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کا موسم بہار لے آتا ہے۔ مسلمان مساجد کا رخ کرتے ہیں ، اللہ کی رضا کے لئے بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہوئے روزے رکھتے ہیں ، قرآن کی تلاوت اور صدقہ و خیرات کو معمول بنا لیتے ہیں۔ اسی طرح جن کو اللہ توفیق سے نوازے وہ اعتکاف کی بھی سعادت حاصل کرتے ہیں ۔ اپنی نظروں کی حفاظت ، جھوٹ ، غیبت ، چغلی ، حسد ، بغض ، کینہ اور اس طرح کے دیگر گناہوں سے بچتے ہیں تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے اندر ایمان کی چاشنی اور شادابی پھر سے تازہ کر دیتا ہے اور وہ تقویٰ اور پرہیز گاری کے راستے پر چل پڑتے ہیں۔ رمضان المبارک میںایک ماہ کے مسلسل روزے رکھوانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ وہ تمام گناہ جو انسان کی عادت بن چکے ہوتے ہیں اور انسان انہیں گناہ ہی نہیں سمجھتا، اللہ تعالیٰ انہیں بھی ختم کروانا چاہتا ہے اور اپنے بندوں کو گناہوں سے بالکل پاک صاف کرنا چاہتا ہے۔ روزہ کے مسائل و احکامات ، فضائل ، نما زتراویح ، کن لوگوں پر روزہ رکھنا فرض اور کن لوگوں کو اس کی رخصت ہے ، اعتکاف و دیگر مسائل پر اخبارات میں علمائے کرام کے بہت سے مضامین شائع ہو چکے ہیں اور ان پر دوبارہ قلم اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم درج ذیل سطور میں صرف رمضان المبارک میں ادا کئے جانے والے ایک اہم فریضے کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں جس کا ادا کرنا سب پر واجب ہے، اسے صدقہ فطر کہتے ہیں۔صدقہ فطر کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ عید الفطر سے قبل پیدا ہونے والے ایک دن کے بچے کا فطرانہ ادا کرنا بھی لازم ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ دار کو لغو اور بے ہودہ باتوں سے پاک کرنے اور مساکین کو کھلانے کے لئے صدقہ فطر مقرر فرمایا ہے، لہٰذا جو نمازعید سے قبل ادا کرے، اس کا صدقہ مقبول ہوا اور جو نماز کے بعد ادا کرے تو عام صدقوں میں سے ایک صدقہ ہے ( نہ کہ واجب صدقہ )… یعنی اسے صدقہ فطر نہیں کہا جا سکتا …( ابن ماجہ ، کتاب الزکوٰة ، باب صدقة الفطر )…اللہ تعالیٰ قرآن پاک میںکہتے ہیں کہ ” ان ( امیروں ) کے مال میں سے سائل اور محروموں کا حق ہے ” اس لئے یہ بات بھی ذہن نشین رہنی چاہیے کہ غربا ء و مساکین کو صدقہ فطر ادا کرنا ان پر کوئی احسان نہیں ہے۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ صدقة الفطر ادا کرنا ہر غلام اور آزاد ، مرد اور عورت ، چھوٹے اور بڑے ہر مسلمان پر فرض ہے…( بحوالہ : صحیح بخاری )…بعض کم علم لوگ اس کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کسی صورت درست نہیں ہے۔ صحیح احادیث میںصدقہ فطر(فطرانہ) کی مقدار ایک ” صاع ” یعنی تقریباً اڑھائی کلو ہے …( بخاری ، مسلم)… مختلف صحیح احادیث میں صدقہ فطر کی ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل چیزوں کا ذکر ہوا ہے : گندم ، جو ، کھجور ، آٹا ، پنیر اور عام خوراک۔ مثلاً دالیں ، چنا ، سوجی وغیرہ…(بحوالہ : صحیح بخاری )…یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ صدقہ فطر ہر گھرانے پر اس کی استطاعت اور حیثیت کے مطابق فرض ہے۔

یعنی امیر اور غریب دونوں پر ایک ہی جنس کے حساب سے فطرانہ ادا کرنے کی بات درست نہیں ہے۔ جن گھرانوں کے باورچی خانوں میں گندم کے ساتھ ساتھ چاول ، پنیر ، کھجور وغیرہ کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، ان کو چاہیے کہ وہ اڑھائی کلو گندم کے حساب سے فطرانہ دے کر ہی گزارہ کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اپنی حیثیت کے مطابق جو چیزیں آپ کثرت سے استعمال کرتے ہیں، وہ اعلیٰ اور قیمتی چیزیں بطور صدقہ فطر ادا کریں۔ مثلاً پنیر ، کھجور وغیرہ یا اس کی مالیت کے مطابق رقم ادا کریں تاکہ غریبوں کو بھی مہنگی اور اچھی اشیاء کھانے کو مل سکیں۔

IDPs
IDPs

آج بھی ملک کے مختلف شہروں و دیہات، خاص کر شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے لاکھوں متاثرین اور بلوچستان و سندھ میں لاکھوں افراد ایسے موجود ہیں جنہیں رمضان المبارک کے ایام میں سحری و افطاری کے لئے بھی کچھ میسر نہیں ہے اور وہ پانی پی کر روزہ رکھنے پر مجبور ہیں۔وہ غریب اور مستحق بھائی جن کے پاس رہنے کے لئے گھر نہیں، اور وہ کھلے آسمان تلے دن گزار رہے ہیں۔انہیں خوراک ، لباس اور صاف پانی کی اشد ضرورت ہے۔ پوری قوم کو چاہیے کہ وہ اپنی زکوٰہ ، صدقات اور فطرانہ انہیں ادا کرے تاکہ ان کی مشکلات کم کی جا سکیں۔ اس سلسلے میں جماعةالدعوة، فلاح انسانیت فائونڈیشن جیسی رفاہی و فلاحی تنظیموں نے بنوں، ڈیرہ اسمٰعیل خاں و دیگر علاقوں میں نقل مکانی کرکے آنے والے متاثرین اور بلوچستان وتھرپارکر سندھ کے انتہائی پسماندہ متاثرہ علاقوں میں زبردست ریلیف آپریشن شروع کر رکھا ہے اور اس مقصد کے لئے کروڑوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

اسی طرح تعلیم و صحت سمیت دیگر شعبہ جات میں بھی ہر سال کروڑوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں اس لئے اس کار خیر میں حصہ لینے کیلئے ان ٹیلی فون نمبرز 0321-8444991 ، 0300-4455591اور 042-7230550پر رابطہ کیاجاسکتا ہے تاکہ متاثرین وزیرستان، غرباء ، مساکین اور مستحق افراد کے معمولات زندگی بحال کرنے میں ان کی مدد کی جا سکے۔ فطرانہ ادا کرنے کے وقت سے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ صدقہ فطر (فطرانہ) لوگوں کے عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے پہلے ادا کر دیا جائے …(بحوالہ : بخاری ، مسلم )…سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ لوگ یہ صدقہ عید سے ایک دو روز پہلے دیدیا کرتے تھے …( بخاری )… صدقہ فطر کا ابتدائی وقت عید سے چند روز پہلے اور آخری وقت عید کی نماز سے پہلے ہے …( موطا امام مالک )…علمائے کرام نے یہاں بھی مختلف احادیث کو تطبیق دیتے ہوئے یہ بات کہی ہے کہ فطرانہ جس قدر جلد ممکن ہو اد ا کرنا چاہیے تاکہ مستحق لوگوں تک بروقت پہنچ سکے اور انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کیا جا سکے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Muslim pay ramadan spring رمضان مسلمان موسم بہار
Asmat Salman Khan
Previous Post وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کرینگے۔ عصمت انور محسود
Next Post پوری دنیا کے جنتریوں کے تعلق علم انسانی حساب سے ہیں قرآن وحدیث سے نہیں۔ مولانا فتح محمد چمنی
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close