کھاریاں : تھانہ صدر کھاریاں کے ہیڈ کانسٹیبل حاجی احمد کی شاندار کارگردگی تحصیل کھاریاں ٹورنامنٹ میں بیسٹ بائولر کا ایوارڈ حاصل کیا ہے جس پر حاجی احمد کو ایم پی اے چوہدری شبیر احمد ،الحاج ملک شبیر حسین ،محمد اسلم خان ،عبدالقیوم بھٹی ،چوہدری اکمل دھنی،چوہدری اﷲ یار چاڑ ،چوہدری نوید چاڑ ،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ ،ظفر مجید بٹ ،صدر کھاریاں پریس کلب حاجی عبدالرئوف ،مرید حسین جعفری،نیئر صدیقی ،وقاص رئوف ،آفتاب احمد نذر،زمان احسن،بلال بٹ اور دیگر نے مبارکباد دی ہے کہ پنجاب پولیس میں ایسے ایسے ٹیلنٹ موجود ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
