
کراچی (جیوڈیسک) صفر المضفرکا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ صفر المضفر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحٰمن کی صدارت میں ہوگا۔
اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں بعد نماز عصر منعقد ہو گا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔
