Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مطالعہ جامع ترمذی شریف

October 20, 2018October 20, 2018 0 1 min read
Jamia Tirmizi Sharif
Jamia Tirmizi Sharif
Jamia Tirmizi Sharif

تحریر : میر افسر امان

صحاح ستہ حدیث کی چھ کتابوں کو کہتے ہیں۔ جس میں صحیح بخاری،صحیح مسلم،سنن ابن ماجہ،سنن ابو دئود، جامع ترمذی اورسننن نسائی شامل ہیں۔ میں ایک عام سا مسلمان ہوں مجھے دین سیکھنے کا شوق ہے۔ الحمداللہ میں نے ان چھ حدیث کی کتابوں میں سے پانچ کا مطالعہ مکمل کر لیا ہے۔اب میں نے صحاح ستہ کی آخری کتاب ،سنن نسائی کی تین جلدیں میں سے پہلی جلد کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔ میرا روزانہ کامعمول ہے کہ فجر کی نماز کے بعد پہلے قرآن شریف کے ایک رکوع کا بمعہ تفسیر مطالعہ کرتا ہوں۔ پھر حدیث کی کتاب میں سے ایک ورق یعنی دو صفحے پر جتنی بھی حدیثیں لکھی ہوتیں ہیں ان کا مطالعہ کرتا ہوں۔ میں نے ١٩٩٤ ء میں صحاح ستہ کی چھ کتابیں، جن کی کل سترہ جلدیں ہیں، ھدیہ کرا کر اپنی ذاتی لائبریری میں اضافہ کیا تھا۔ اسی وقت سے الحمد اللہ میں ان کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ حسب معمول جب بھی کسی حدیث کی کتاب کا مطالعہ مکمل کرتا ہوں تو اس کتاب کے تعارف اور حاصل مطالعہ پر مضمون لکھ کر اخبارات میں اشاعت کے لیے ای میل کرتا رہا ہوں۔ پاکستان کی اخبارات اور رسائل نے ان مضامین کو شائع کیا ہے۔اس سے میرا مقصد یہ ہے کہ عام لوگوں میں قرآن کے ساتھ ساتھ حدیث کے مطالعہ کا شوق پید اہو۔ اخبارات میں اس سے قبل بخاری، مسلم، سنن ابن ماجہ اور سنن ابو دئود کے چار مضامین شائع ہو چکے ہیں۔آج میںصحاح ستہ کی پانچویں کتاب پر مضمون لکھ کر اخبارات کی نظر کر رہا ہوں۔ان مضامین سے میرا مطلب یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کو ترغیب دلا نے کی کوشش کروں کہ جب الحمد اللہ، ہر مسلمان کے گھر میں قرآن شریف موجود ہیں تو قرآن کے ساتھ ساتھ حدیث کی کتابیں بھی ہونی چاہییں۔اچھا تو یہ ہے کہ جن حضرات کے گھروں میں ذاتی لائبریریاں ہیں ان میں صحاح ستہ بھی موجود ہوں۔

عام مسلمانوں کے گھروں میں صحاح ستہ ہونا اگر ممکن نہیں تو صحاح ستہ سے علماء حضرات نے ایک ایک جلد میں حدیثیں جمع کی گئیں وہ تو کم از کم موجود ہونی چاہییں۔ بہت عرصہ پہلے میں نے اسی طرح کی ایک کتاب جس کانام”ارشادات رسولۖ اکرام” ہے،ھدیہ کرائی تھی۔اس کتاب کے مولف مولانا حامد الرحمان صدیقی صاحب ہیں۔ یہ کتاب مدینہ پبلشنگ کمپنی ایم اے جناح روڈ کراچی نے ١٩٨٢ء میں شائع کی ہے۔ اللہ کرے یہ کتاب اب بھی مارکیٹ میں موجود ہو۔ میں اس سے قبل چھوٹی چھوٹی حدیث کی کتابوں جیسے، زادہ راہ، انتخاب حدیث اور راہ عمل وغیرہ کا مطالعہ کر چکا تھا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جب لوگ قرآن شریف کا مطالعہ کریں تو ساتھ حدیث کا بھی مطالعہ کریں۔ قرآن اللہ کا کلام ہے جو وحی کے ذریعہ ہمارے پیارے پیغمبرحضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر نازل ہوا۔ حدیث قرآن کی تشریح ہے جو رسول اللہۖ نے اپنے قول،فعل اور عمل سے کی ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ قرآن اور حدیث رسولۖاللہ لازم و ملظوم ہیں۔ قرآن کو حدیث اور حدیث کو قرآن سے سمجھا جا تا ہے۔ کیونکہ حدیث قرآن کی تشریع ہے۔

اب ہم صحاح ستہ کی پانچویں کتاب جامع ترمذی پر بات کرتے ہیں۔امام ترمذی کا اسم گرامی ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی ہے۔آپ ٢٠٩ھ میں مقام ترمذ میں پیدا ہوئے اور ٢٧٩ھ میںفوت ہوئے۔ علم کا بہت شوق تھا۔ جب ذرا ہوش سنبھالا تو تحصیل علم کے لیے کوفہ، بصرہ، واسط،رے، خراساں کے سفر کیے اور حجاز میں کافی وقت گزرا۔ مراتب صحاح ستہ میں جامع ترمذی کا پانچواں نمبر ہے۔اس کتا ب کی درجنوں اہل علم نے شروح لکھیں ہیں۔برصغیر میں صحاح ستہ کااردو ترجمہ سب سے پہلے علامہ نواب وحید الزمان نے کیاہے۔ جامع ترمذی کا ترجمہ ان کے بھائی علامہ بدیح الزامان نے کیا ہے۔ میرے مطالعہ میں جو کتاب ہے اس کو ضیاء احسان پبلشرز نے ١٩٨٨ء میں دو جلدوں میںشائع کیا۔ پہلی جلد میںابواب الطہارت سے ابواب الشہادت٣٣ ابواب ہیں۔ اس میں طہارت، نماز، وتر،،جمعہ، زکوة،صوم وغیرہ سے لے کر شہادت تک حدیثیں جمع کی ہیں۔ دوسری جلد ابواب الزّہد سے ابواب المناقب ١٣ ابواب پرمشتمل ہے۔ اس جلد میں زہد سے لے کرمناقب صحابہ کے معلق حدیثیں بیان کی ہیں۔ ہر حدیث تحریر کرنے کے بعد اس کوروایت کرنے والے پہلے شخص سے آخری تک سارے حضرات کا نام درج کیا ہے۔ یہ بھی لکھا کہ کس کا حافظہ کمزور تھا ، کس کا قوی تھااور کس قبیلہ سے اس کا تعلق تھا۔ تحقیق کر کے یہ بھی بتایا کہ یہ حدیث صحیح ہے، حسن ہے،یا غریب ہے۔ مطلب یہ رسولۖ اللہ کے ہر قول ،فعل اور عمل کو حدیثوں میں بیان کیا گیاہے۔مسلمان دنیا کی واحد قوم ہے جس نے علم لنساب ایجاد کیا ہے۔

حدیث بیان کرنے والے نے رسول ۖ اللہ کی بات خود سنی اور بیان کی۔ صحابہ نے حضورۖ سے کوئی بات سنی۔پھر کسی دوسرے صحابہ سے بیان کی۔ کچھ صحابہ ہر وقت رسولۖ اللہ کے پاس رہتے تھے۔سب سے زیادہ حدیثیں ابو ہریرہ نے بیان کیں ۔ اس لیے کہ وہ ہر وقت رسولۖ اللہ کے پاس رہتے تھے۔ کچھ اپنے دنیاوی کاموں میںلگے ہوتے تھے۔حاضر نے رسولۖاللہ کی بات سن کر جو غیر حاضر ہوتا تھا اس سے بیان کی۔صحابہ سے حدیثوں تابعین تک پہنچی پھر تبہ تابعین تک پہنچیں۔ پھرکسی نے اپنے والد سے حدیث سنی اور آگے کسی کو بیان کی۔ اس طرح بیچ میں کئی واسطے پیدا ہو گئے۔ صحاح ستہ کو ترتیب دینے والے حضرات نے حدیثیں بیان کرنے والوں کے متعلق مکمل چھان بین کر حدیثیں تحریر کیں۔حدیث بیان کرنے والے کے متعلق معلوم کیا کہ وہ کام کرتا ہے۔ صادق امین ہیں یا جھوٹ بولنے والا ہے۔ لین دین میں صحیح ہے یا غلط۔ کاروبار اللہ اور رسول ۖ کے احکامات کے مطابق کرتا ہے۔ کہاں کا رہنے والا ،کس قوم سے تعلق ہے وغیرہ۔ اس طرح حدیث بیان کرنے لاکھوں لوگوں کے حالات قلم بند کر دیے گئے جسے علم لنساب کہتے ہیں۔ معلومات کرنے کے بعدجو سچا تھا اس سے حدیث لی اور جو جھوٹا تھا اس سے حدیث نہیں لی۔ اگر لی بھی تو ساتھ لکھ دیا کہ ہم اس سے حدیث لے تو رہے ہیں مگر یہ شخص جھوٹا ہے۔ ایک شخص سے حدیث سننے کے بعد چار مذید لوگوں سے تصدیق کرنے کے بعد حدیث تحریر کی۔امام بخاری بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص کے پاس حدیث لینے گیا تو وہ اپنی بکری کو اپنی جھولی میں ہاتھ مار مار کر پب پب کر کے اپنی طرف بلا رہا تھا۔ جب کہ اس کی جھولی میں بکری کا چارہ موجود نہیں تھا۔ امام بخاری نے اس سے حدیث نہیں لی اور کہا جو شخص جانور سے جھوٹ بول رہا ہے اس سے حدیث نہیں لوں گا۔

صاحبو! مسلمان دنیا کی خوش قسمت قوم ہے کہ اس کے پاس اللہ کاکلام اُسی صورت میںموجود ہے جس صورت میں ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا تھا۔ اور اللہ کے آخری پیغمبرۖ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور عمل کو بھی صحابہ نے سنبھال کر ررکھا اور آگے بیان کیا۔ قربان جائیں پھر علماء اسلام پر کہ جنہوںنے اسے کتابوں کے اندر محفوظ کیا۔ جو امت مسلمہ کے اب بھی صحاح ستہ کی شکل میں موجود ہیں۔ جب تک مسلمان اللہ اور رسولۖ کی ان تعلیمات پر عمل کرتے رہے تو دنیا میںاُس وقت کے معلوم چار براعظموں میں سے پونے چار بر اعظموں پر اسلام کا جھنڈا لہرا دیا تھا۔ مسلمانوں نے ایک ہزار سال تک دنیا پر کامیابی سے حکومت کی۔ بقول شاعر اسلام علامہ اقبال:۔

دشت تو دشت ہیں،دریابھی نہ چھوڑے ہم نے

بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے

پھر مسلم حکمران دولت کی ہوس ،عیاشیوں میں مبتلا ہو کر موت سے خوف کھانے لگے۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ فرمایا رسولۖ اللہ نے کہ ایک و قت ایسا آئے گا کہ میری امت پر غیر قومیں اس طرح ٹوٹ پڑیں گے جیسے بھوکے کھانے پر ٹوٹ پڑھتے ہیں۔ صحابہ نے عرض کیا امت تعدادمیںکم ہو جائے گی ۔ فرمایا نے نہیں، بلکہ امت کو وہن کی بیماری لگ جائے گی۔ پوچھا کیا وہن کی بیماری کیا ہے،۔ فرمایا دولت سے محبت اور موت کا خوف۔کیا مسلم قوم کی آج کل ایسی ہی حالت نہیں ہو گئی ہے؟ یہ اس وجہ سے ہوئی کہ مسلم قوم نے قرآن اورحدیث پر عمل کرنا چھوڑدیا ہے۔ اس پر مسلم ارباب اقتدار کو غور و فکر کرنا چاہیے۔ اور انہی تعلیمات پر خود اور مسلم قوم کو عمل کرانا چاہیے۔ جیسے شروع میں مسلمانوں نے عمل کر کے دنیا پر ایک ہزار سال حکومت کی تھی۔ اسی میں مسلم قوم کی سرفرازی پنہاں ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book Mir Afsar Aman muslims pakistan sahih bukhari study پاکستان صحیح بخاری کتاب مسلمانوں مطالعہ
Justice Saqib Nisar
Previous Post مستقبل میں پاکستان آبی قلت کا شکار ہو سکتا ہے، چیف جسٹس
Next Post ملک کے دو بڑے مسائل بڑھتی کرپشن اور بڑھتی آبادی
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close