ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبہ اپنی مثال آپ ہے، وزیر اعظم، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ کم وقت میں مکمل ہو رہا ہے، 4،4 سال کے منصوبے اب 2،2 سال میں مکمل ہو رہے ہیں، چینی خود اعتراف کرتے ہیں، اس رفتار سے چین میں بھی منصوبے مکمل نہیں ہوئے، وزیر اعظم۔




