Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنوں سے جلسوں تک، نتیجہ''زیرو''

November 17, 2014 0 1 min read
PTI Picketing
PTI Picketing

تحریر:ممتاز اعوان

چودہ اگست کو لانگ مارچ کی قیادت کرنے والے تحریک انصاف کے سربراہ نے دھرنے سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے شہر شہر جلسوں کی کال دی اور ساہیوال جہلم و دیگر شہروں میں جلسے ہو چکے ہیں ۔حتمی جلسہ اسلام آباد کو 30 نومبر کو ہو گا جس کا شور مچایا جا رہا ہے اور حکومتی اراکین ایک بار پھر عمران خان کے جلسے سے خوفزدہ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ انہیں یہ سمجھنا چاہئے کہ تین ماہ تک دھرنا دینے والی جماعت میں سے ایک تو فرار ہو گئی اور دوسری دھرنوں کی ناکامی کے بعد جلسوں پر آ گئی۔

ان دھرنوں سے مسلم لیگ(ن) کی حکومت مضبوط تر ہوئی۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کو تو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جنہوں نے حکومت کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا کیونکہ جب خان نے استعفیٰ مانگا تھا تو پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں نے وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور بھر پور حمایت کی ۔اگر دھرنے نہ ہوتے یہ تو شاید یہی جماعتیں جو وزیر اعظم کے ساتھ بیٹھی تھیں وہ مختلف ایشو پر حکومت کے خلاف ہوتیں لیکن دھرنوں نے سب کو متحد کیا ۔اب تیس نومبر کے جلسے کا سب کو انتظارہے ۔تحریک انصاف بھر پور تیاریاں کر رہی ہے تو دوسری طرف انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان اور طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ساتھ ان کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر چکی ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو گرفتار نہ کئے جانے کے احکامات جاری کئے جائیں۔

پہلے ہی سیاسی طور پر حالات خراب ہیں اور اگر ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو حالات اور بھی خراب ہو سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں نے وفاقی حکومت اور وزیر اعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کی گرفتاری سے احتراز کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو سیاسی طور پر حالات خراب ہو سکتے ہیں جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی 30 نومبر کی احتجاج کی کال پر بھرپور سکیورٹی کا منصوبہ بنالیا ہے۔30 نومبر کو سپریم کورٹ’ پارلیمنٹ’ وزیراعظم ہاؤس’ پی ٹی وی اور ایوان صدر سمیت دیگر حساس عمارتوں پر فوج تعینات رہے گی۔

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کو گرفتار کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔وارنٹ رفتاری پولیس نے نہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کئے۔جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات قطعی طور پر واپس نہیں لئے جائیں گے پاکستان تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات کسی کمزوری کے تحت نہیں کریں گے۔تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات کا حتمی فیصلہ اب وزیراعظم کریں گے۔14 اگست کو تحریک انصاف کی طاقت سب نے دیکھ لی اب دیکھتے ہیں کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے بغیر کتنے لوگ آتے ہیں۔30 نومبر کو عمران خان کی دھمکی دیکھتے ہیں کون رہتا ہے۔ تحریک انصاف خود آزاد عدلیہ کی بات کرتی ہے لیکن جوڈیشل کمیشن میں خفیہ ایجنسیوں کی نمائندگی غیر آئینی ہے۔

امید ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی خفیہ ایجنسیوں کی شرط کو رکاوٹ نہیں بنائے گی۔ا حکومت اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ڈاکٹر طاہرالقادری کو کچھ معاشی مسائل درپیش تھے یا وہ ناراض ہوکر چلے گئے۔انہوں نے اندازہ لگالیا تھا کہ دھرنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ حکومت نے ریڈ زون میں سیکیورٹی مسائل حل کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے آرڈیننس کے تحت ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے اتھارٹی قائم کی جائے گی اتھارٹی میں آئی جی ، ڈی آئی جی، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر شامل ہوں گے۔ پولیس کو ریڈ زون میں داخلے ہونے والے کسی بھی شخص کی تلاشی لینے، اس کا داخلہ روکنے یا چیک کرنے کا اختیار ہو گا پولیس کے کام میں رکاوٹ ڈالنے پر ایک ماہ قید یا ایک سے دو ہزار روپے جرمانے کی سزا تجویز کی گئی

ریڈ زون میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر چھ ماہ قید یا پانچ سے دس ہزار روپیہ جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔ریڈ زون میں غیر قانونی اجتماع پر تین سال قید یا پانچ سے دس ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔ ڈنڈا بردار شخص کے کسی کو زخمی کرنے یا نقصان پہنچانے پر تین سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ، اسلحہ لہرانے ، خواتین و بچوں کو انسانی ڈھال بنانے پر پانچ سے دس سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔ریڈ زون میں غیرقانونی چیک پوسٹیں بنانے اور سرکاری عمارتوں میں زبردستی داخل ہونے پر بھی پانچ سے دس سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔ہائی سیکیورٹی زون میں گندگی پھیلانے پر ایک سے دو ہزار روپے جرمانہ ہو گا اور یہی جرم دہرانے پر تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا جائیگا۔

Police
Police

پولیس کے کسی اقدام کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا تاہم چیف کمشنر اسلام آباد کو آرڈیننس کے قواعد میں تبدیلی کا اختیار ہو گا۔ آرڈیننس کے سیکشن چھ اور آٹھ ناقابل ضمانت جرائم ہوں گے اس میں انسانی ڈھال بنانا اور غیرقانونی اجتماع کے جرائم شامل ہیں مسودہ وزارت قانون کو بھجوادیا گیا۔جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی قیادت پر واضح کردیاہے کہ 30 نومبر کو اگرپی ٹی آئی نے خیبر پی کے حکومت کے خاتمہ کے حوالے سے کوئی بھی قدم اٹھایا تو جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے راستے جداہونگے اورجماعت اسلامی اپنے طور پر فیصلے کرے گی۔پشاور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سپیکر خیبر پی کے اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات میں امیر جماعت اسلامی نے سپیکر اسد قیصرکے توسط سے تحریک انصاف کی قیادت کو پیغام ارسال کیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 30 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کے حوالے سے جو اعلانات کئے جارہے ہیں ان کے حوالے سے جماعت اسلامی میں تشویش پائی جاتی ہے۔

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ تحریک انصاف صوبائی حکومت کا خاتمہ کرنا چاہتی ہے۔اگر تحریک انصاف کی قیادت خیبر پی کے اسمبلی کو تحلیل کرتی ہے توجماعت اسلامی اور ان کی راہیں جدا ہوں گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ عمران خان نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے کچھ دہشت گردوں کیساتھ رابطے کی بھی کوشش کی ہے،حکومت نے دھرنے کے معاملے میں صبر کا مظاہرہ کیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، طاہرالقادری نے اپنے کینیڈین پاسپورٹ کی تجدید کے لئے دھرنا ختم کردیا، ہم چاہتے ہیں کہ عوام ان کے عزائم کے لئے استعمال نہ ہوں۔ حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لئے تیار ہے، ہماری طرف سے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا گیا۔

ہم آج بھی مذاکرات کے لئے تیارہیں اور مذاکرات آئین اورقانون کے اندر رہتے ہوئے ہوں گے۔حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش عمران خان کو قبل کرنی چاہئے اور ملک میں جاری دھرنوں کا سلسلہ ختم کرنا چاہئے کیونکہ جب نوے دنوں میں نتیجہ نہیں نکلا تو اگلے سو دنوں میں بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا۔عمران خان کو چاہئے کہ وہ اپنی پارٹی کے اندر سے اختلافات ختم کروائین اور تنظیم نو کریں کیونکہ تحریک انصاف سے ہاشمی پہلے جا چکے ہیں اور اراکین قومی اسمبلی جنہوں نے استعفے نہیں دیئے ان کی بنیادی رکنیت معطل کی جا چکی ہے،خان کو چاہئے کہ نواز شریف کے استعفیٰ کے بجائے تحریک انصاف کا مستقبل بچائیں اور وہ دھرنوں سے نہیں بلکہ تنظیم نو سے بچے گا۔پارٹی اگر مضبوط ہوگئی تو دھرنے والوں کی خواہش 2018میں تو پوری ہو سکتی ہے اس سے قبل ممکن نہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
long march Picketing rallies result sahiwal جلسوں دھرنوں زیرو ساہیوال کوشش لانگ مارچ نتیجہ
Previous Post ہیٹی میں سرپرائزڈنر :ہزاروں افراد کی سفید لباس میں شرکت
Next Post ٹینس فیڈریشن ٹورنامنٹس کی تعداد نہیں کوالٹی پر توجہ دے، عقیل خان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close