ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں جہاں کارکن ان کے خطاب کے منتظر ہیں۔
ساہیوال کے جلسے میں آج پھر بے نظمی کے مناظر دیکھے گئے اور شرکاء آپس میں لڑ پڑے۔

Start typing to search...