ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب ٹرک الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب حادثے میں ایک شخص کی لاش اسپتال لائی گئی جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔

Start typing to search...