ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال قسوال کے قریب ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افردا کو ساہیوال اور چیچہ وطنی کے اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا۔

Start typing to search...