لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صائمہ نور نے غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔
یاد رہے کہ ایک فلم پروڈیوسر نے اپنی فلم میں کام کرنے کے لئے ان سے رابطہ کیا مگر انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

Start typing to search...