Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے سجدے کہاں گئے، حصہ اول

May 21, 2015May 22, 2015 0 1 min read
British Museum Mummies
British Museum London
British Museum London

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
برٹش میوزیم لندن کے عجائب گھر میں ہم پچھلے تین گھنٹوں سے گھوم رہے تھے۔میوزیم کے بڑے بڑے ہال اور راہداریاں ڈائینوسار، بہت بڑی مچھلیوں زمینی اور آبی مخلوق کے ڈھانچوں سے اٹے پڑے تھے چاروں طرف انسانی تہزیب و تمدن کے نوادرات بکھرے پڑے تھے۔ برطانیہ نے دنیا جہاں کے ملکوں میں جہاں جہاں حکومت کی وہاں سے قیمتی اور نادر نوادرات لاکر یہاں اکٹھے کر دئیے تھے ۔ دنیا جہاں کے سیاحوں سے میوزیم بھڑا پڑا تھا۔

کیونکہ فطری طور پر میں ایک متجسس طبیعت رکھتا ہوں ہمیشہ مجھے مظاہر فطرت اور خدا کی تخلیقات بہت زیادہ متاثر کرتی ہیں۔ تاریخ میرا پسندیدہ موضوع بھی ہے یہاں پر میرے ذوق اور شوق کی ہزاروں اشیاء ڈھانچے اور خنوط شدہ جانور خوبصورتی اور قرینے سے سجائے گئے تھے میرا جوش اور خوشی نقطہ عروج پر تھے میں ہر چیز کودیکھ اور enjoyکر رہا تھا اور خدائے بزرگ و برتر کے عشق میں مزید مبتلا ہو تا جا رہا تھا کہ خالق ارض و سما نے زمین ، سمندر اور فضائوں کو کس قدر حسن اور ترتیب سے نوازا ہے قرآن مجید میں دو تہائی آیات میں رب کعبہ نے غور و فکر کی دعوت دی ہے۔

کیونکہ غور و فکر کرنے والوں کے لیے بے پناہ نشانیاں ہیں خدا اور اُس کی تخلیق پر جتنا آپ غور کرتے جائیں گے اتنا ہی آپ آپس کی واحدانیت پر یقین کرتے چلے جائیں گے ایک حصے سے دوسرے حصے کی طرف جاتے ہوئے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے میرے سامنے ایک ایسا منظر آیا کہ اُس نے میرے قدموں میں زنجیر ڈال دی میں اور قریب ہوا تو اُس کے سحر نے مجھے اپنے حصار میں لے لیا میں مبہوت ہو کر اُس کے قریب ہوا اور حیرت کے دریا میں ڈوبتا چلا گیا ۔ میرے سامنے ہال کے فرش سے لے کر اونچی چھت تک ہزاروں سال عمر پر محیط ایک بہت بڑے اور بوڑھے درخت کا تنا خوبصورتی اور قرینے سے کاٹ کر دیوار پر لگا دیا گیا تھا اِس تنے کا قطر یا چوڑائی حیران کن تھی درخت ہزاروں سال پرانا تھا دیوار پر تنے سے متعلقہ بہت ساری تفصیلات درج تھیں میں پڑھتا چلا گیا اور خدائے واحد کی تخلیق کی داد دیتا چلا گیا کہ میرے پروردگار نے کیسے کیسے شاہکار اِس زمین پر تخلیق کئے ۔ ہزاروں سال پہلے یہ درخت بیج سے پودا بنا پھر ہزاروں سالوں کے سفر کے بعد چوڑائی اور لمبائی کے اِس مقام پر پہنچا واہ میرے مولا تو عظیم ہے ۔ یہاں سے ہم ہزاروں سال پرانی مصری تہذیب کے ہال میں داخل ہوئے ۔ جس کے لیے میں بار بار اپنے میزبانوں سے کہہ رہا تھا کہ مجھے اِس سیکشن میں لے چلیں۔ ان جب ہم اِس ہال میں داخل ہوئے تو چاروں طرف حنوط شدہ ممیا ں پڑی تھیں۔

ہزاروں سال پہلے کے انسان جو دنیا میں اپنا وقت گزار کر چلے گئے زمین اور حشرات الارض اُن کے گوشت کھا گئے اب صرف ان کے ڈھانچے تھے جو زندہ انسانوں کے لیے سامانِ عبرت کا مظہر تھے بے شمار حنوط شدہ ڈھانچے جن کو مخصوص کیمیکل لگا کر محفوظ کیا جاتا تھا ۔ آج اُن کے حنوط شدہ جسم بے بسی اور حسرت کا مجسمہ بنے لیٹے تھے یہاں پر اُس دور کے زیور ات سامان ہتھیار اور روزمرہ کی چیزوں کے انبار لگے تھے ۔ لگ رہا تھا کوئی پورا شہر برباد ہوا ہو گا گورے اُس پورے شہر کو اُٹھا کر یہاں لے آئے ۔ اِن ڈھانچوں ، ہڈیوں اور ہزاروں سال پرانی چیزوں کو دیکھ کر میں بار بار یہ سوچ رہاتھا کہ ایک دن ہمارا بھی یہی حال ہو گا اور ہزاروں سال پہلے یہ بھی ہماری طرح اِسطرح زندہ کھاتے پیتے اور روزمرہ کے معمولات ہماری طرح ہی سر انجام دیتے ہوں گے ۔ لیکن آج بے بسی اور سامان عبرت بنے ہوئے تھے۔ ہزاروں سالوں سے پتہ نہیں کتنی بے شمار آفتاب صورتیں اور مہتاب مورتیں پیوند خاک ہو گئیں ۔ گلاب چہرے مرجھا گئے غزالی آنکھیں پتھرا گئیں یا قوتی سرخ گلاب ہونٹ خشک ہو گئے اور جادہ نگار زبانیں گنگ ہو گئیں ۔ میوزیم میں بکھرے ڈھانچے بھی کبھی زندہ تھے اِن کے لیے بھی زندگی کتنی پر کشش تھی ۔ انسان اپنی بقا کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلتا ہے۔

British Museum
British Museum

کیسے کیسے جتن کرتا ہے ۔ کیسی کیسی بلند بالا فصیلوں پر کمندیں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے اور کن کن پتھریلی چٹانوں سے جوئے شیر بہا لانے کی کوششیں کرتا ہے ۔ دوسروں کو نیچا کرنے اور خود آگے نکل جانے کے لیے کیا کیا جائز نا جائز حربے اپناتا ہے اونچا مقام پانے کے لیے کیسی کیسی معرکہ آرائیاں کرتا ہے کیسے کیسے ارفع نظریات کی بولی لگاتا ہے اور ضمیر کو منڈی کا مال بناتا ہے ۔ اخلاقی اقدار کو کوڑیوں کے مول لٹاتا ہے اور کیسے کیسے جھوٹے خدائوں کو سجدہ گاہ بناتا ہے اقتدار اور اختیار کو پانے اور قائم رکھنے کے لیے اپنی ساری صلاحیتیں اور توانائیاں خرچ کرتا ہے آج بھی اچھی نوکری بڑا گھر بڑی گاڑی پلازے ، پلاٹ ، کارخانے ، فیکٹریاں ، کاروبار ، شہرت نام مقام یہ سب پانے کے لیے کیا کیا کوششیں کرتا ہے ۔ انسان مسلسل اِن کے تعاقب میں لگا رہتا ہے ۔ اور پھر جب انسان کا وقت پورا ہو تا ہے ۔ اوپر نیلے آسماں پر رخصتی کا ناقوس بجتا ہے ۔ جاہ و جلال ، عزت شہرت ، تخت تاج عہدے ، بنک بیلنس ، پلازے طاقت اختیار سب دھرا کا دھرا رہ جاتا ہے رگوں میں دوڑتاپر جوش صحت مند خون سرد پڑنے لگت اہے ۔ زمانے بھر کو ڈرانے والا ہاتھ اور انگلیاں کمزور پڑنے لگتی ہیں ۔ انگلیاں ہاتھ پائوں اور تمام جسمانی اعضاء کمزور اور فالجی کیفیت کا شکار ہونے لگتے ہیں جسم جو طاقت کا خزانہ اپنے اندر رکھتا ہے اب بے جان لاشے میں تبدیل ہو نا شروع ہو تا ہے۔ نبضیں ڈوبنے لگتی ہیں اور پھر سارا تماشا آہستہ آہستہ ختم ہو نے لگتا ہے۔

بادشاہ ہو یا فقیر مفسر ہو یا عالم دین قطب غوث اور قطب زمان ہزاروں زندگیوں اور موت کے مالک جن کے ایک اشارے پر لاکھوں انسان موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے جنہوں نے انسانی کھوپڑیوں کے مینار بنائے جنہوں نے خون کے دریا بہا دئیے وہ فاتح عالم جنہوں نے جس شہر ملک کو فتح کرنا چاہا کامیاب ہوئے جن کی زندگیوں میں لگتا تھا کہ زوال یا موت اِن کے لیے نہیں ہے لیکن وقت نے کروٹ لی تو سب کو ایک نہ ایک دن رخصت سفر باندھنا پڑا اور جب بنجارہ لاد چلتا ہے تو سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاتا ہے ۔ چاروں طرف بکھرے ہڈیوں کے ڈھانچوں کو دیکھ کر میں سوچ رہا تھا کہ حضرت انسان اپنے خصائص و اطوار میں کیا عجیب ہے درگزر پر آئے تو دشمن کو دودھ کا پیالہ پیش کرتا ہے اور اگر انتقام پر آئے تو بھائیوں کی آنکھوں میں لوہے کی گرم سلاخیں پھیر دیتا ہے ۔ بے نیاز اِس قدر کہ بادشاہی چھوڑ کر فقیری اختیار کر لیتا ہے اور حریص اقتدار اتنا کہ حکومت کے لیے باپ کو جیل بھجوا کر بھائیوں کو مروا کر اور دوسروں کی کھال کھینچوا دیتا ہے ۔ دولت اکٹھی کرنے پر آئے تو گویا ہزاروں برس زندہ رہے گا اور قربانی پر آئے تو سب کچھ یوں لٹا دیتا ہے کہ آج ہی مرنے والا ہے۔

میں انہی سوچوں میں غرق تھا کہ میرے میزبان وقاص نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور جوس کا ٹن میرے ہاتھ میں تھما یا او ر بسکٹ کا ڈبہ کھول کر سامنے کر دیا میں نے مزے دار مشروب کے گھونٹ کو گلے سے اتارا اور اِس دنیا میں آ گیا نور احمد میرا دوسرا میزبان تیزی سے میری طرف بڑھا اور بولا بھا ئی جان ایک بوڑھی ماں کل سے فون کر رہی ہے وہ آپ سے ملنا چاہتی ہے میں نے اُسے بتا یا کہ آپ نے صبح مانچسٹر چلے جانا ہے واپسی پر ملاقات ہو گی لیکن وہ بہت پریشا ن اور رو رہی ہے اگر آپ اجازت دیں تو میں اُس کو شام کے وقت لندن برج دریائے تھیمز بلا لوں تاکہ وہاں وہ آپ سے مل لے کیونکہ ہم نے یہاں سے ادھر ہی جانا ہے۔ میرے اقرار پر نور احمد نے اُس بوڑھی ماں کو دریائے تھیمز کے کنارے بلا لیا۔

Prof. Abdullah Bhatti
Prof. Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

British Museum Mummies
British Museum Mummies
Share this:
Tags:
museum Prof Abdullah Bhatti World برطانیہ دنیا سجدے میوزیم
Gaddafi Stadium
Previous Post ملک میں 6 سال سے ویران میدان کل سے ہرے بھرے ہوں گے
Next Post رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی
Ranbir Kapoor And Aamir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close