مصطفی آباد/للیانی : ڈسٹرکٹ بار قصور کے سالالانہ انتخابات میں نائب صدر سلیم فرخ کو کامیابی پر مبارکباد کے پیغامات۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار قصور کے سالانہ انتخابات میں نائب صدر منتخب ہونے پر سلیم فرخ کویٰسین فرخ، قربان ڈوگر، بلال بشیر، محمد نواز نیشنل فلور مل والے، رفیق ساگر، محمد وقاص، سعید احمد بھٹی و صدر یونین آف جرنلسٹ محمد عمران سلفی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ سلیم فرخ وکلا کی فلاح بہبود کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
