Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برائے فروخت میڈیا پرسن عمران خان کے پاس بہت ہیں

November 19, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
عمران خان پاکستان کا ایک ایسا سیاسی نام ہے جس کو سن کر ہر سوجھ والا اور پڑھا لکھا شخص سر پیٹ لیتا ہے۔ کیا پاکستانیوں کی قسمت اتنی بری ہو گئی ہے کہ ایسے رہنماﺅں سے واسطہ پڑ رہا ہے کہ جن کی زبان اچھی ہے نہ دل و دماغ اپنے ٹھکانے پر ہے!!! اور خواب اعلیٰ ایونوں میں راج گدی پر بیٹھنے کا ہے۔ گذشتہ تین مہینوں سے پر روز خواب میں وزیر اعظم نواز شریف استعفےٰ دیکھتے ہیں اور رات بارا بچے تک اسی سحر میں گم رہتے ہیں۔لندن پلان بنوانے والوں نے انہیں خوب ہی سُہانے سپنے دکھائے تھے۔چونکہ یہ بوٹ بردار جمہوریت کے حامی ہیں لہٰذا ہر روز کپتان کی انگلی اُٹھنے کا انتظار رہا مگر کوئی بودی باشاہ ان کا خواب باوجود وعدوں کے پورا کرنے نہیں آسکا اور انُ کی وکٹیں ایک کے بعد ایک گرتی چلی جا رہی ہیں۔

اب وزیر اعظم کے استعفے سے رجوع کر لینے کے بعد ۔انوکھے لاڈلے کا نیا مطالبہ سا منے آچکا ہے کہ عدالتی کمیشن دھاندھلی کے الزامات کی تحقیقات کےلئے بنایا جائے جس میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کو شامل کیا جائے۔ یہ کمیشن 4، سے6 ،ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے۔پہلے موصوف کو تصدق حسین گیلانی پر مکمل اعتماد تھا مگر اب انہیں عدلیہ غیر جانبدار دکھائی نہیں دے رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ان کی منشاءیہ ہے کہ اب ایجنسیز کے لوگ سیاست میں داخل ہو کر ان کے ارادوں کے مطابق انہیں اقتدار دلا کر ان کی تشفی کر دیں جو فیالوقت ت ممکن دکھائی نہیں دیتا ہے مگر انوکھا لاڈلہ کوئی بھی مطالبہ کر سکتا ہے۔دوسرے جانب اس غیر آئینی مطالبے حکومت نے اور دیگر سیاسی جماعتوں نے یکسر مسترد کر دیاتھا۔س نا معقول مطالبے کی سیاست کے ایوانوں میں سے ہر جانب سے مخالفت سامنے آرہی ہے۔

عمران خان پاکستان کی سیاست میں ایسا نام ہے جس نے اپنے نا معقول بیانات کے تسلسل سے کئی اپنے اچھے حمائیتوں کو بار بار سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ان کے عتاب سے چوہدری برادران اور شیخ رشید جو غالباََ موجودہ سیاسی دورانئے میں ان کے سیاست کے میدان میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں کے سوائے کوئی بھی نہیں بچ سکا ہے بلکہ ان کے اسٹیج سے وہ جس قدر مسلم لیگ ن اور اس کے سربراہ کے خلاف بد زبانی بد کلامی کر سکتے ہیں کرتے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا اس لئے نہیں ہے کہ زبان درازی میں عمران خان ان سے بھی لمبی زبان رکھتے ہیں۔بلکہ عمران خان نے توجب موقعہ ملا اپنی حلیف جماعت، جماعتِ اسلامی کو بھی رگید کے رکھ دیا کیونکہ وہ نظریاتی طور پر پی ٹی آئی کے جماعتِ اسلامی کے مقابلے میں زیدہ قریب ہیں۔اپنے لوگوں کے سمجھانے پر جماعت اسلامی کے امیر سے معافی تلافی کر لی ورنہ خیبر پختونخواہ کی حکومت لزہ بااندام ہونے کے قریب تھی۔

Pakistan
Pakistan

لوگوں کا خیال ہے کہ جس کے پاس خاندانی عزت و وقار ہوتا ہے وہ کبھی بھی کسی کی پگڑی نہیں اچھالتا ہے۔ہماری دیہاتی زبان میں ایک مقولہ ہے کہ”جس کی اُتر گئی لوئی اُس کا کیا کرے گا کوئی“ اتنی بری زبان تو کسی انتہائی اُجڈ شخص کی بھی نہیں ہوسکتی جتنی بری اور ناشائستہ زبان شیدا پنڈی اور کر کٹر عمران خان کی ہے۔ان دونوں کو کسی کی بھی عزت و وقار کا پاس ہے نہ اپنی بری زبان کا احساس ہے۔ کیا یہ ہی پاکستان کے 20 ،کروڑ عوام کے بادشاہ بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں؟؟؟یہ دونوں تو زبان و بیان کے حوالے سے اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان کو کسی مزار کی جُوتیاں ہی سیدھی کرنے پر معمور کیا جا سکے۔ چہ جائے کہ پاکستان کا حکمران بنایا جائے ۔وہ شخص جو عقل سے عاری اور کانوں کا کچا ہو کیا کسی معمولی سے عہدے کے بھی لائق ہے؟ افسوس ان ڈانس پارٹیوں اور سنگرس پارٹیوں پر ہے جو ایسے بد زبان اور شُتر بے مہار کو اپنا لیڈر مانتے ہیں۔میرے محلے کے بچے تو عمران خان کی تصویراخبار میں دیکھتے ہی کہہ اٹھتے ہی”اوئے اوئے“کیونکہ ان کا ہر جملہ اپنے مخالفوں کے لئے اوئے سے ہی شروع ہوتا ہے اور اوئے پر ہی ختم ہوتا ہے۔

عمران خان اس ملک کی بد قسمت تاریخ کا ایسا رہنما ہے جس کی زبان میں کہیں بھی شیرینی تو دکھائی ہی نہیں دیتی ہے۔” ہر بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے تم ہی بتاﺅ کہ یہ اندزِ گفتگو کیا ہے اب ان کی ٹون میں ایک عظیم الشان تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ اب انہوں نے نے سیاست دانوں کا پیچھا چھوڑ کر صحافیوں اور میڈیا ہاﺅسز کی خبر لینے کی ٹھانی ہے۔ماضی کی طرح ایک اورجھوٹ کی پوٹ کھولی ہے۔جس میں وہ کہتے ہیں کہ حکومت نے صحافیوں کالم نگاروں،تجزیہ کاروں اور اینکر پرسنز کا ضمیر خریدنے کی کوشش کی اور اس مقصد کے لئے انہوں نے 270، کروڑ روپے ان لوگوں کو دیئے ہیں۔مگر یہ بات بھی گذشتہ سینکڑوں جھوٹوں میں شامل کرلینا چاہئے جو وہ گذشتہ تین ماہ کے دورن گھڑ گھڑ کے پیش کرتےرہے ہیں۔آئندہ دنوں میں یہ جماعت اسلامی کی طرح صحافیوں کے آگے بھی ہاتھ جوڑتے دکھائی دیں گے۔کیونکہ متلون مزاجی ان کا شیوہ رہی ہے ان کی چولی میں برائے فروخت میڈیا پرسن بہت ہیںجو ان کی جنگ میڈیا پر لڑتے ہوئے بری طرح سے نا صرف بد نا نام ہوئے ۔بلکہ آج عدالتوں کے بھی دھکے اپنی مصنوعی کار گذار پر کھا رہے ہیں۔

وہ جو نیا پاکستان بنانے چلے تھے خود بھی پرانے ترین ہوتے جا رہے ہیں ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ”عمریہ ڈھلتی جائے ،وزارتِ عظمیٰ ہاتھ نا آئے“اس ماسک چڑھے ستر سالہ جوان سے وزیر اعظم پاکستان نے سوال کیا ہے کہ عوام نے نیا خیبر پختون خوا بنانے کے لئے ووٹ دیا تھا وہ نہیں بنا تو نیا پاکستان کیسے بنے گا؟؟؟دوسری جانب آئی ڈی پیز خیبر پختون خوا کی حکومت کی جان کو رو رہے ہیں۔ااُن کے ساتھ ان کی حکومت کا روئیہ نہایت ظالمانہ ہے۔جسٹس طارق محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہاتھوں کسی کی عزت محفوظ نہیں ہے۔وہ اپنی زبان و بیان سے نئے پاکستان کا کلچر متعارف کر رہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کی بد زبانی پر انہیں بونگے خان کے خطاب سے نوازا ہے۔ انہیں زرداری اور نواز شریف کے پیسوں کی تو بڑی فکر ہے ۔وہ اس بات کی بھی تو وضاحت کریں کہ جو ابتک لگ بھگ 42 ،کروڑ روپے کے اخراجات انہوں نے گذشتہ تین ماہ کے دھرنوں اور جلسوں پر خرچ کئے ہیں یہ پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا؟کیا یہ اس بات کی زحمت گوارا کریں گے کہ وہ کونسے ان کے ذرائع ہیں جہاں سے اتنی بھاری رقم انہوں نے خرچ کی ہے۔ظاہر ہے یہ لندن پلان کا ہی کمال ہوگا جو اس قدر خطیر رقم خرچ کر کے بھی مطمعن دکھائی دیتے ہیں۔جہاں ناکامیوں کے سوئے ان کے ہاتھ کچھ بھی تو نہیں لگا ہے۔ان کے اسپانسر اب کہہ رہے ہیں کہ ”چڑھ جا بیٹا سولی پر رام بھلی کے گایہی وجہ ہے کہ حکومت کو انہوں نے ایک اور ڈیڈ لائین 30،نومبر کی دے کر اپنے لوگوں کا اطمنان دلانے کی کوشش کی ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
captain imran khan leaders pakistan political Sales پاکستان دماغ سیاسی عمران خان فروخت قسمت کپتان
Previous Post گلیمریس اداکارہ زینت امان آج تریسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں
Next Post تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی اور شاہنواز جدون کی قیادت میں قافلہ لاڑکانہ روانہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close