لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا کو بھی بھارتی شہریت مل گئی۔ سلمیٰ آغا نے بھارتی شہریت کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی جو منظور کر لی گئی۔
سلمیٰ آغا کو اوورسیز سٹیزن کارڈ بھی جاری کر دیا گیا۔

Start typing to search...