Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آرمی چیف کا دورہ اور پاک سعودی تعلقات

November 7, 2015 0 1 min read
Raheel Sharif And King Abdul Aziz
Raheel Sharif And King Abdul Aziz
Raheel Sharif And King Abdul Aziz

تحریر: حبیب اللہ سلفی
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،سعودی عرب کے آرمی چیف جنرل ریحام بن صالح، ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے قصر یمامہ میں ملاقاتیں کی ہیں۔ان کے اس دورہ کو غیر معمولی نوعیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ جنرل راحیل شریف جب سعودی عرب پہنچے تو نائب وزیر دفاع اور بری فوج کے کمانڈرنے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

آرمی چیف اور سعودی قیادت کے درمیان ملاقاتوں میں دفاعی تعاون و خطے میں سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مل کر کام کرنے اور انتہاپسندی کے خلاف میکانزم کو فعال بنانے پر اتفاق کیا گیا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے دو ٹوک انداز میں کہاکہ سعودی عرب کی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے اور مشکل وقت میں اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ اسی طرح سعودی قیادت کی جانب سے بھی اسی عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کی سالمیت کو کسی بھی نوعیت کا خطرہ سعودی عرب کیلئے ناقابل قبول ہو گااور ایسی کسی بھی صورتحال میں دفاع کیلئے بھرپور کردار اداکریں گے۔

بین الاقوامی امور کے ماہر تجزیہ نگار جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتوں کو بہت اہمیت دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام میں پایا جانے والا بھائی چارے کا جذبہ پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہا ہے۔سعودی عرب وطن عزیز پاکستان اور اس کی افواج کا بہت زیادہ احترام کرتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کی مشترکہ عظیم تاریخ ہے اور مشکل وقت میں ہمیشہ انہوںنے ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا ہے۔زلزلے اور سیلابوں کی طرح دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے بھی پاکستان کو سعودی عرب کا تعاون میسر رہا ہے۔

Zarb-e-Azb
Zarb-e-Azb

آپریشن ضرب عضب کے حوالہ سے بھی پاکستان کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل رہی اور سعودی قیادت کی جانب سے ضرب عضب آپریشن کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے بارہا پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جاتا رہا ہے۔ سعودی عرب بخوبی سمجھتا ہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دفاعی مرکز ہے جس کا مضبوط و مستحکم رہنا پوری مسلم امہ کیلئے نہایت ضروری ہے۔ نائن الیون کے بعد اتحادی ممالک کی افواج نے افغانستان پر چڑھائی کی تو پاکستان بھی طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہو گیا۔ بیرونی ممالک کی خفیہ ایجنسیوںنے یہاں ڈیرے ڈال لئے اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے تخریب کاری و دہشت گردی کی خوفناک آگ بھڑکائی گئی۔

فرقہ وارانہ قتل و غارت گری، خودکش دھماکوں اور بم حملوں سے افواج پاکستان اور دفاعی اداروں سمیت عام پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد کو اپنی جانیں گنوانا پڑیں لیکن اللہ کے فضل وکرم سے پاکستان کی عسکری قیادت نے حوصلے بلند رکھے اور قربانیوں کی عظیم داستان رقم کرتے ہوئے دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیوں کی سازشوں کو نہ صرف ناکام بنایا بلکہ ان کے پھیلائے گئے نیٹ ورک کو توڑ کر رکھ دیا ۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف اتحادی ممالک کی فوجیں خطہ سے نکل رہی ہیں تو دوسری جانب پاکستان میں پھیلائے گئے دہشت گردی کے نیٹ ورک بکھر چکے ہیں۔آپریشن ضرب عضب نے بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں کا قتل عام کرنے والوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

بلوچستان اور سندھ میں پروان چڑھائی گئی علیحدگی کی تحریکیں دم توڑ چکی ہیں اور ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کرنے والے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں۔اس ساری صورتحال سے پوری مسلم دنیا کو حوصلہ ملا ہے کیونکہ دہشت گردی کے عفریت نے صرف پاکستان ہی نہیں سعودی عرب سمیت دوسرے مسلم ملکوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ دشمنان اسلام کی ہمیشہ سازش رہی ہے کہ مسلمان ملکوں میں آپس کے لڑائی جھگڑے کھڑے کئے جائیں، فرقہ واریت اور فتنہ تکفیر کو ہوا دی جائے تاکہ مسلمان ایک دوسرے کے گلے کاٹتے رہیں اور انہیں آسانی سے اپنے ایجنڈے پورے کرنے کا موقع ملتا رہے۔ ترکی عالم اسلام کا ابھرتا ہوا ملک ہے وہاں بھی یہی کھیل کھیلا جارہا ہے۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

اسے کمزور کرنے کی کوششیں ہو رہیں ہیں اور سعودی عرب جو پوری مسلم امہ کا روحانی مرکز ہے’ اسے خاص طور پر ہدف بناکر وہاں تکفیر اور خارجیت کے فتنہ کی آبیاری کی جارہی ہے۔ پچھلے چند ماہ میں مختلف شہروں میں ہونیو الے بم دھماکے انہی سازشوں کا حصہ ہیں۔اگرچہ سعودی عرب نے فتنہ تکفیر کا شکار داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کاروائی کی ہے تاہم وہ چاہتا ہے کہ اس سلسلہ میں چونکہ پاکستان نے نہایت عمدہ کامیابیاں حاصل کیں اور پوری دنیا افواج پاکستان کو فاتح کی حیثیت سے دیکھ رہی ہیں اس لئے وہ بھی اندرونی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستانی افواج کی صلاحیتوں اور معلومات سے فائدہ اٹھائے تاکہ دہشت گردی کو کچلا جاسکے۔ اس سلسلہ میں حال ہی میں جہلم کے قریب دونوں ملکوں کی افواج کی مشترکہ مشقیں بھی ہوئی ہیں۔

اسی طرح پاکستان اور ترکی کی فوجوں نے بھی مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا جس سے ظاہرہوتا ہے کہ مسلم ممالک اپنے خطوں میں اندرونی دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے واقعتا سنجیدہ ہیں اور اس حوالہ سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔یہ امر بھی خوش آئند ہے کہ مسلم ملکوں کی عسکری و سیاسی قیادت ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور انسداد دہشت گردی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ اور فتنہ تکفیر کا شکار داعش جیس تنظیموں کیلئے فنڈز کی ترسیل روکنے پر زوردیاجارہا ہے۔ پاکستان میں دفاعی اداروں اور افواج پاکستان سے تعلق رکھنے والوں پرکفر کے فتوے لگا کر حملے کرنے والی تنظیموں کی طرح سعودی عرب اور دیگر مسلم ملکوں میں داعش کا فتنہ منظم منصوبہ بندی کے تحت پروان چڑھایا گیا ہے۔

Pak Afghan
Pak Afghan

اسی طرح پاکستان اور افغانستان میں بھی اس فتنہ کی نئے سرے سے آبیاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ان حالات میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور دیگراسلامی ملکوں کو متحدہو کر اس خوفناک فتنہ پر قابو پانا اور اس کی بیخ کنی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔سعودی عرب خاص طور پرپاکستان کی امداد سے کبھی پیچھے نہیں رہا اس لئے پاکستان کا بھی فرض ہے کہ وہ دفاعی لحاظ سے برادر اسلامی ملک سے ہر ممکن تعاون کرے اور اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کی کوششوں میں حصہ لے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ہے۔ یمن میں حوثی باغیوں کے قبضہ اور حرمین شریفین پر حملہ کی دھمکیوں کے بعد پاکستان سعودی عرب سے تعاون کا مسئلہ پارلیمنٹ میں لے گیا جہاں بھانت بھانت کی بولیاں بولی گئیں اور کئی دن تک برادر اسلامی ملک کے خلاف بیان بازی ہوتی رہی جس پر سعودی حکام اور عوام کے جذبات کو سخت ٹھیس پہنچی۔

اس دوران بعض دشمن ممالک نے پاک سعودی تعلقات میں دراڑیں ڈالنے کی سازشیں کیں لیکن سعودی عرب نے صبر و تحمل سے کام لیا اور بیرونی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ بہرحال آرمی چیف کے حالیہ دورہ سے دونوں ممالک کے عسکری و سیاسی قائدین کی پرجوش ملاقاتوںاور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عزم دہرانے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پاک سعودی تعلقات آنے والے دنوں میں اور زیادہ مضبوط ہوں گے۔ ان دنوں یہ خبریں بھی آرہی ہیں کہ سعودی عرب ‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں بھی شریک ہو رہا ہے اور اس کیلئے سعودی عرب نے باقاعدہ رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ا س کے بھی دور رس اثرات مرتب ہوں گے اور مستقبل میں پاکستان اور سعودی عرب قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے مسلم خطوں و علاقوں کے مسائل ان شاء اللہ کامیابی سے حل کر سکیں گے۔

Habibullah Salafi
Habibullah Salafi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Army Chief Habibullah Salafi relationship visit آرمی چیف تعلقات حبیب اللہ سلفی دورہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز
Previous Post خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی
Next Post منافقت کیا ہے؟
Hypocrisy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close