
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی نئی آنے والی فلم کک کی شوٹنگ آئندہ ماہ برطانیہ میں شروع ہو جائے گی۔ بالی ووڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ساجد خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کک کی شوٹنگ 24 جولائی سے شروع ہو گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کیلئے برطانوی حکومت فلم کی کاسٹ کو خصوصی پروٹوکول دے گی۔
