Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نمک کی کان میں تلاش ہے مٹھاس کی

May 20, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

آج کل اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نمائندگی کا معاملہ بے ضرر موضوعِ بحث ہے۔جبکہ نمائندہ کا یہ معاملہ تو بہت قدیم دور سے ہی چلاآرہاہے۔اور دہائیوں سے یہ قوم نمائندگی کے موضوع پر سینہ کوبی کرتی چلی آ رہی ہے۔مگر معاملے کو اس محاورے کے تناظر میں دیکھنا فطری امر لگتا ہے کہ ” مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی” بہرحال آج بھی نمائندگی کا یہ مسئلہ سَر اٹھائے کھڑا ہے جبکہ قوم نے نمائندگی کا فیصلہ کردیاہے۔یہ الگ بات ہے کہ کسی ایک فریق کو نمائندگی کا حق نہیں دیا گیا۔لیکن بڑی جماعت کی حیثیت سے جنہیں چُننا تھا قوم نے چُن لیاہے۔

اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ نمائندگی کا مسئلہ پھر سے کچھ سالوں کے لئے ٹل گیاہے۔اب قوم کا یہ فیصلہ کیسا ہے ، اور کہاں تک درست ہے یہ تو وقت کے ساتھ ساتھ عیاں ہوتاجائے گا۔ہمارے یہاں ابھی بھی دھاندلیوں کے خلاف دھرنے دیئے جارہے ہیں( اور دھرنے کی آڑ میں عوام کو تکلیف دہ مراحل سے دو چار کیا جا رہا ہے) جبکہ انہیں بھی معلوم ہے کہ اب کچھ نہیں ہونے والا۔اور ویسے بھی مبصرین کے مطابق ہر ترقی پذیرملکوں میں دس فیصد تو دھاندلی کا غلبہ رہتا ہی ہے۔

اگر ان کے مطابق نوے فیصد نتائج حقائق پر مبنی ہے تو اس بٹے ہوئے قوم کو سمجھ لینا چاہیئے کہ جو ہوا ٹھیک ہی ہوا۔ویسے بھی برطانوی مبصرین کا تجزیہ یہی آیاہے کہ پاکستان میں شفاف الیکشن ہوچکے ہیں۔جہاں تک مختلف جماعتوں کا مختلف شہروں میں مینڈیٹ کا تعلق ہے توآج کراچی کے حلقہ این اے 250کے 43پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ کرا دی گئی ہے اور اب تو گنتی کا عمل بھی جاری ہوگا۔ مگر دن بھر میڈیا کے ذریعے یہی پیغام آتا رہا کہ ووٹنگ کا ٹرن آئوٹ بہت زیادہ کم ہے۔

ظاہر سی بات ہے کہ مینڈیٹ رکھنے والوں نے جب بائیکاٹ کر دیاتو ووٹنگ کا ٹرن آئوٹ تیز ترکیسے ہو سکتاہے۔ آج کے ٹرن آئوٹ سے یقینا یہ بات واضح ہوگئی کہ الیکشن چاہے جیسے بھی ہوں جب ہو چکے ہو ں تو سب کو ملکی مفاد میں نتیجہ تسلیم کر لینا چاہیئے۔اسی طرح جمہوریت کا پہیہ چل سکتا ہے نہ کہ آپس میں دست و گریباں ہوکر۔ہمارا ملک آج جس سمت میں محو سفر ہے وہاں پر بھائی چارگی۔

پیار و محبت، اور یگانگت کی سخت ضرورت ہے ۔آپس میں ناراضگی، باہم دست و گریباں ہونا دشمنوں کو موقع فراہم کرنے کے مترادف ہوگا اس لئے آپسی تنائو اور کھچائو کو ایک طرف رکھتے ہوئے صرف ملک کا مفاد عزیز رکھا جائے۔تاکہ خوشحالی اس ملک کا مقدر بن سکے۔یہاں کے عوام ترقی یافتہ کہلا سکیں،جمہوریت کا تسلسل بحال رہے اور لوگوں کو روزگار، مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ جیسی لعنتوں سے چھٹکارا مل سکے۔آج ایک چینل پر تجزیہ کاروں نے یہی بات دہرائی ہے کہ ابھی نئی اسمبلی نے اپنا حلف نہیں اٹھایا اور سب لوگ آپس میں لڑ نے مرنے کو تیار ہیں۔

Political Party
Political Party

اگر یہی کارگزاری رہی تو اسمبلی میں بھی مختلف النوع قسم کی پارٹیاں وجود میں آئیں گی اوریہ افراد اسی طرح آپس میں الجھتے ، گرجتے ، برستے رہیں گے۔خدا نہ کرے کہ ایسا ہو ! اگر ایسا ہوا تو پھر سے عوامی مفادِ عامہ کے تمام کام سرد خانے کی نظر ہونے کی اُمید بڑھ جائے گی۔اگر ایسا ہوا تو گزرے ہوئے چند سال اور موجودہ حالات میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گااور عوام کے حصے میں وہی محرومی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔

انہیں کچھ مل بھی نہ پائے گا۔گذشتہ کئی برسوں سے ہمارے یہاں اقتدار میں ساجھے داری کی سیاست ہوتی رہی ہے جبکہ اس بار بھی اکثر پارٹیاں ایک دوسرے میں ضم ہو رہی ہیں اور مستقبل قریب کی سیاست میں ایسا ہی لگتاہے کہ پھر سے ہم خیال لوگوں کی حکومت قائم ہونے جا رہی ہے۔جبکہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے مینڈیٹ کا سہرا بڑی پارٹی کے سر سجایا ہے اور ووٹ دیکر یہ کہہ دیا ہے کہ اب ان کی رگوں میں خون کا ایک قطرہ بھی باقی نہیں رہ گیاہے ۔وہ اب اپنے چہرے کی شادابی اور اپنے رخساروں کی سرخی کے لئے مسائل کو حل ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔

اب دیکھنے اور سوچنے والی بات یہ ہے کہ اسی طرح لڑتے اور جھگڑتے رہیں گے تو ملک کو سیدھے راستے پر کیسے لے کر آئیں گے ۔ آج اس ملک میں کرپشن کا جزو لا ینفک ہو گئی ہے ۔ملک میں رشوت خوری کے واقعات ببانگِ دہل مل جاتے ہیںاور یہ معاملات ملک کی سیاست کے بڑے بڑے ناموں سے جُڑے ہوئے ہیں اور ان میں بہت کم معاملات ایسے ہیں جن میں قصور واروں کو سزا ہوئی ہو۔اگر سزا ہوئی ہوتی آج کرپشن کا عروج ملک بھر میںیوں نہ ہوتا۔رشوت ستانی ایسا زہر ہے جس کا اثر معاشرے پر بھی ہو چکاہے اور ہر ہر عہدہ رکھنے والا شخص رشوت زدہ ہو گیاہے۔

جو نہ رشوت دینے کو بُرا سمجھتا ہے اور نہ ہی رشوت لینے کو ایسا سماج جو اپنا کام بنانے کے لئے غیر ضروری اور غیر قانونی خرچ کو برا نہیں سمجھتا وہ سرکاری خزانے کے غیر ضروری خرچ کو کیوں کر بُرا سمجھے گا؟ یہ رشوت زدہ معاشرہ اگر رشوت خوری اور بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر نکلتابھی ہے تو اس کی یہ گرمی کچھ ہی روز کی ہوتی ہے ۔جب انتخابات قریب آتے ہیں تو سیاسی پارٹیاں رشوت خوروں اور بد عنوانوں کے خلاف کھوکھلے اقدامات کرکے عوام کے ذہن کو اپنی کرپشن مخالف شبیہ کی رشوت دے کر اس کی ساری گرمی اتار دیتی ہے۔نئی حکومت کو چاہیئے کہ کرپشن کے خلاف سب سے پہلے معاشرتی سطح پر کام کرے تاکہ معاشرہ سدھرے تبھی جا کر سیاست سدھرے گی وگرنہ دوسری کوئی صورت تو نظر نہیں آتی۔
آب روانِ کبیر تیرے کنارے کوئی
دیکھ رہا ہے کوئی اور زمانے کا خواب

دنیائے عالم پر سرداری اور سرفرازی کے لئے تین چیزیں لازم و ملزوم ہوتی ہیں ایک حکومت ، دوسرے دولت اور تیسرے علم و حکمت۔ اگرچہ حکمت علم سے ہی پیدا ہوتی ہے۔فی زمانہ ہم اپنی حالت پر نظر ڈالیں تو اپنے پاس حکومت ، دولت اور علم کچھ بھی نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے عوام بھی رسوا ہو رہی ہے اور تنگدستی ان کا مقدر بنی ہوئی ہے۔کہنے کو ٥٤ یا ٥٥ مسلم ممالک ہیں مگر وہ ایک بھی آزاد فضا میں سانس لیتی ہوئی نہیں دکھائی دیتی۔غیروں کے اشاروں پر کام کاج چل رہا ہوتا ہے۔اسی لئے یہ مثال بھی ان پر ثابت ہوتاہے کہ ” غیروں پر کرم اپنوں پہ ستم” آج ہم انصاف سے دور، اتحاد سے بیگانہ، آپسی اختلافات اور عداوت میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

یہاں جہالت، غربت و افلاس پسماندگی اور درد کی بھوک شدید نظر آتی ہے۔نئی حکومت تو قائم ہونے جا رہی ہے مگر لگتایہی ہے کہ حکومت میں آجانا نہایت آسان مگر مسائل سے گھرے پاکستان کے لوگوں کوان مسائل سے نکالنا کانٹوں کی سیج ثابت ہوگی۔اگرچہ وعدے تو بہت ہوئے ہیں ۔نئی حکومت کو سب سے پہلے بجٹ کا مہینہ درپیش ہے اور وہ بھی حکومت سنبھالتے ہی بجٹ پیش کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوگا مگر کام تو بہرحال سب ہی کرنے ہیں۔سب سے پہلے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ سترہ ہزار کرنے کا وعدہ ابھی پُرانا نہیں ہوا ہے۔

مزدو ر طبقہ کی نظریں اِسی بجٹ پر جمی ہوئی ہیں۔دیکھئے نئی حکومت کب اور کتنے عرصے میں اپنے وعدے پورے کرتی ہے۔ویسے اگر حکومت یہ ٹھان لے کہ مسائل کو حل کرنا ہے تو وہ ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہے اور اگر نیت صاف ہو تو بڑی سے بڑی مشکل آسان ہو جاتی ہے۔

کسی قسم کی مخالفت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔بس اس مسرعے پر اختتام کلام کرتا ہوں کہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام ” ویسے بھی کالم نویس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہوتا بلکہ مسائل کو ابھار کر اس کے حل کی طرف نظرِ خاص ڈالوا کر اس کے حل کی کوششیں کرنا ہی اس کا مقصد ہوتاہے۔ جو مستقبل میں ملک و قوم اور جمہوریت کے لئے کارگر بن سکے۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
pakistan representation republic search پاکستان تلاش جمہوریہ نمائندگی
Aqeel Khan
Previous Post یوم تکبیر کا خالق مجتبیٰ رفیق
Next Post بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم
Acting Prime Minister

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close