Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نجات کی راہ نہیں ملتی

January 15, 2019 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر : شیخ خالد زاہد

مضمون کے عنوان سے بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ ایک مذہبی مضمون ہونا چاہئے لیکن اس مضمون کو دینی مضمون کہا جا سکتا ہے۔نجات کو معنوی اعتبار سے چھوڑنے یا ترک کرنے کو کہتے ہیں، نجات انسان مشکلات سے ہی چاہتا ہے۔ حالات اچھے ہوں تو کون ان سے پیچھا چھڑانا چاہے گا۔ اللہ رب العزت نے زمانے کی قسم کھا کر بتایا ہے کہ بیشک انسان خسارے میں ہے جوکہ انسان کے زمین پر قدم رکھنے سے شروع ہوتا اور آخری قدم اٹھائے جانے تک رہتا ہے ۔ اب جس نے تحقیق کی جسے اللہ نے توفیق دی اسے تو یہ خسارہ سمجھ آگیا لیکن عمومی طور پر لوگوں کو اس خسارے کی سمجھ نہیں (انسانوں کی اکثریت خود غرض ہے اسلئے اسے صرف اور صرف مادی خسارہ دیکھائی اور سجھائی دیتا ہے) اور اگر جو تھوڑی بہت سمجھ ہے بھی تو وہ اپنی سی توبہ تائب کی کوشش کر کے اپنے رب کو منا لیتا ہے۔

نبی آخری الزماں حضرت محمد ﷺ کو اللہ رب العزت نے اپنے نائب کیلئے نجات دہندہ بنا کر بھیجا اور آپ ﷺ کی زندگی کو عملی نمونہ قرار دیا، اقوال کو احادیث اور عمل کرنے کو سنتوں سے رہتی دنیا تک جانا جاتا رہے گا۔ایک طرف اللہ کی محبت یعنی نبی ﷺ، اپنی محبت سمجھانے کیلئے اپنے محبوب ﷺ کو نبوت عطاء فرمائی۔ ہمارے نبی ﷺ نے اللہ سے اپنی محبت کے واسطے اپنی امت کی محبت میں مبتلا ہوکر صرف اور صرف اپنے ماننے والوں کی بخشش یا نجات کی دعائیں زارو قطار رو رو کر مانگیں، اللہ کے محبوب سرور کائنات ﷺ نے تمام انسانیت کی نجات کیلئے نا صرف کوششیں کیں بلکہ اللہ رب العزت سے دعائیں بھی مانگیں۔ اللہ بڑا ہی غفور رحیم ہے اور اپنے بندوں کو نجات دینے کے جہاں بہانے تلاش کرتا ہے وہیں نجات کے مواقع بھی فراہم کرتا رہتا ہے ۔ ابھی یہ مضمون تکمیل کے مراحل سے گزر رہا تھا کہ گزشتہ روز گھر میں دورانِ گفتگوکسی کے قبول اسلام کی بات چل رہی تھی جس پر ہماری زوجہ محترمہ نے بہت ہی بے ساختہ فرمایا کہ کوئی اسلام قبول نہیں کرتا بلکہ اسلام (اللہ تعالی ) اسے قبولیت کا شرف بخشتا ہے تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہوتا ہے، ایک بہت ہی فکر انگیز اور انتہائی خوبصورت بات جو اللہ کی اپنے بندوں سے محبت کے حوالے سے ایک بہترین اور جامع دلیل بھی ہے۔

بیشک یہ اس بات کی بھی گواہی ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی نجات کا خود بھی کتنا فکرمند ہے۔ نبی پاک ﷺ نے اس نجات کا مکمل نسخہ ہمارے درمیان چھوڑا جس کلام الہی کو علامہ اقبال نے نسخہ کیمیاء بھی بتایا ۔ کوئی اللہ رب العزت کے فراہم کئے بہانے سے فائدہ اٹھا لیتا ہے اور کوئی راستہ بدل کر تیز تیز چل پڑتا ہے اور اپنا خسارہ بڑھاتا چلا جاتا ہے۔ یقیناًایک نجات وہ ہے جس کی ہر مسلمان کو خواہش کیساتھ ساتھ جستجو بھی کرنی چاہئے۔

انسان نے ترقی کا سفر پہیے کے وجود میں آنے سے ہوا ، پہیہ گھومتا گیا گھومتا گیا اور انسان اپنی آسانیوں کیلئے طرح طرح کی آسائشیں بناتا چلا گیا۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہر ایک آسائش اپنے ساتھ دو چار مشکلیں بھی لے آئی ۔ یعنی نجات کی جستجو میں اور پھنستے ہی چلے گئے۔کیا ایسا بھی کہا جاسکتا ہے کہ یہ آسائشیں مشکلات سے نجات کیلئے بنائی جاتی ہیں لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے کہ بنائی جانے والی آسائش سے بھی نجات کیلئے ایک اور آسائش کی جستجو شروع کردی جاتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہی چلا جاتاہے۔

انسان کیلئے جیسے جیسے بصیرت کی روشنی خدا بڑھاتا گیا انسان خدا کے خوف سے چپکے چپکے نکلتا گیا، بلکل ایسے ہی جب تک آپ اپنے بچے کو کسی چیز کی دکان دیکھائے بغیر چیز لاتے رہوگے وہ آپ کا محتاج رہیگا اور جس دن آپ نے اس دکان تک بچے کو رسائی دی اگلے دن سے آپکی اہمیت کم ہونا شروع ہوجائیگی۔ جیسے جیسے زمین کی وسعتیں سمٹتی گئیں انسان نے زمین کا سینہ چیر کر خدا کی نعمتوں پر قبضہ کرنا شروع کیا ، چاند پر قدم رکھا اور خالقِ کائنات کے خزانوں تک رسائی پالی تو انسان خدا کی خدائی سے ہی منکر ہوکر رہ گیا ، دنیا کی رنگینی میں مست وہ بھول گیا کہ وہ تنہا ہی ان رعنائیوں کیلئے بھیجا گیا ہے نامعلوم تعداد پہلے اور بعد میں آنے کو ہے ۔

ہمیشہ سے ہی انسان بھلے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو نجات کا متلاشی رہا ہے، یہ نجات دنیاوی مسائل سے ہو یا پھر روحانی مسائل ۔ روحانی نجات والے جنگلوں بیابانوں میں نکل گئے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری کوششیں اس مقصد کیلئے ناکافی رہی ہیں۔ انسان کی نجات کی گواہی دینا ایک انسان کیلئے بہت مشکل عمل ہے لیکن انسان کی طبعیت میں تحمل اور برداشت کا پیدا ہوجانا، ہیجانی کیفیت سے مبرا ہوجانا ۔

آج کا انسان دائمی نجات کی تلاش سے کہیں بہت دورچلا گیا ہے جہاں صرف اور صرف دنیا وی الجھنیں ہیں اور ان سے نجات کیلئے دن رات نئی الجھنوں کے جال میں انسان الجھتا ہی جا رہا ہے ۔آج سب کچھ بہت واضح ہے جوکہ دیکھائی تو دیتا ہے لیکن سجھائی نہیں دیتا ۔ ہر فردچھوٹی چھوٹی چیزوں سے نجات چاہتا ہے لیکن اس نجات کے حصول کیلئے نئی مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔ شائد اس مضمون کا مطلب وقتی دانائی (جس کا آج ہر بچہ بھی داعی ہے )سے نکل کر دائمی دانائی کی طرف ایک دھکا دینے کی کوشش ہے ۔ من میں امن آئے گا تو نجات کی سعی میں مزا آئے گا ، پھر دنیا کی حقیقت واضح ہوجائے گی پھر سمجھ آجائے گا کہ ہمارے بس میں تو کچھ بھی نہیں ہے اور ہم تو خود بھی اپنے بس میں نہیں ہیں تو پھر جس کے بس میں سب کچھ ہے جس میں بس میں ہم ہیں تو خود سمیت سب کچھ اسی کے حوالے کردیتے ہیں ، دائمی نجات پا لیتے ہیں۔ بچہ نے امتحان کی تیاری کیسی کی ہے یہ بہت اچھی طرح سے جانتا ہے ، وہ کبھی بھی ہی نہیں کہتا کہ تیاری نہیں ہے اصل حقیقت نتیجہ آنے پر واضح ہوتی ہے ، لیکن کیا ہماری فکر اس نہج پر نہیں پہنچ پارہی کہ ہم نجات پا سکیں اور اپنا اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں لے سکیں اور جنت کے فرشتے جنت کی جانب ہماری رہنمائی کریں۔

اس مضمون کا بنیادی مقصد آج دنیا سماجی میڈیا میں کتنی بری طرح سے الجھی ہوئی ہے اور الجھتی ہی جارہی ہے ، ہر فرد کا یہ کہنا ہوتا ہے کہ وقت کی بربادی ہے ، یہ ہے وہ ہے لیکن مشغول اسی مشغلے میں دیکھائی دیتا ہے۔ یعنی آج دائمی نجات سے کہیں ضروری ہوچکا ہے کہ پہلے ان معاشرتی الجھنوں سے نجات کے اسباب پیدا کئے جائیں اور اس بات دھیان رکھا جائے کہ ان سے نجات کیلئے کوئی ان جیسی چیزوں کا ہی انتظام نا کر لیا جائے۔ ہمیں اگراپنی نسلوں کو قدروں کو بچانا ہے تو ہمیں ان جیسی (سماجی میڈیا) چیزوں سے جان چھڑانا ہوگی یا پھر مخصوص اوقات طے کرنے ہونگے۔ نجات کی تمام راہیں کھلیں ہیں اللہ ادھر ادھر بھٹکنے سے ہمیں بچائے اور ان سیدھی اور سچی جو نجات کی راہیں ہیں پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے (آمین یا رب العالمین)

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Prayer problems Religion Repentance salvation Sh. Khalid Zahid توبہ خواہش دُعائیں دین مسائل نجات
Indian Army Violence in Kashmir
Previous Post میری شہہ رگ ۔۔۔ میرا کشمیر لہو لہو
Next Post ترکی کردوں سے نہیں بلکہ سیکورٹی کے لیے خطرے کا باعث دہشت گرد تنظیموں سے برسر پیکار ہے: صدر ایردوان
Rajab Tayyip Erdoğan - Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close