
لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی کیلئے آمدنی گائیڈنس کا اعلان کر دیا ہے۔ 2014
کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی محصولاتی آمدنی کا تخمینہ 52.0 ٹریلین کوریائی وون جبکہ آپریٹنگ منافع کا اندازہ تقریباً 7.2 ٹریلین وون لگایا گیا ہے۔
