
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی پر عائد پابندیوں کی فہرست جاری کر دی۔
روسی عہدیدار نے ترکی سے کہا ہے کہ ترک کمپنیوں کو یکم جنوری سے کام کرنے سے روک دیا جائے گا۔
فہرست کا اطلاق روس میں تعمیراتی، سیاحتی، ہوٹل اور بزنس میں کام کرنے والی ترک کمپنیوں پر ہو گا۔
