Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناموسِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہماری ذمہ داریاں

January 17, 2015January 17, 2015 0 1 min read
Muhammad Pbuh
Muhammad Pbuh
Muhammad Pbuh

تحریر: مریم ثمر
ایک سچا مسلمان جو حضرت آدم سے لے کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاتا ہے اس کے لئے سخت بے چینی کا باعث ہے کہ کسی بھی رسول کی ،کسی بھی اللہ تعالی کے بھیجے ہوئے کی اہانت کی جائے اور اس کی ناموس پر کوئی حملہ کیا جائے .اور جب خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی ذات کا سوال ہو جنہیں خدا تعالیٰ نے افضل الرسل فرمایا ہے تو ایک حقیقی مسلمان بے چین ہو جاتا ہے۔ وہ اپنی گردن تو کٹوا سکتا ،اپنے بچوں کو اپنے سامنے قتل ہوتے ہوئے تو دیکھ سکتا ہے ،اپنے مال کو لٹتے ہوئے دیکھ سکتا ہے لیکن اپنے آقا و مولیٰ کی تو ہین تو ایک طرف ،ہلکا سا ایسا لفظ نہیں سن سکتا جس میں سے کسی قسم کی بے ادبی کا ہلکا سا بھی شائبہ ہو۔

جان و دلم فدائے جمالِ محمد است خاکم نثار کو چہء آل محمد است
(میری جان و دل محمدت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جمال پر فدا ہیں اور میری خاک آل محمد ت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کوچے پر قربان ہے) میرے سیدو مولیٰ حضرت محمد ۖکی عزت و ناموس پر اگرکوئی ہاتھ ڈالنے کی ہلکی سی بھی کوشش کرے گا تو وہ خدا تعا لیٰ کے ( الحجر:96) میں بیان فرمودہ اس فرمان کے کہ یقینا ہم استہزاء کرنے والوں کے مقابل پر تجھے کافی ہیں ،کی گرفت میں آجائے گا اور اپنی دنیا و آخرت برباد کر لے گا۔ میرے آقائے دو جہاں کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی عزت و مرتبے کی ہر آن اس طرح حفاظت فرما رہا ہے کہ جس تک دنیا والوں کی سوچ بھی نہیں پہنچ سکتی۔آپ ۖکے مقام ،آپۖکے مرتبے ،آپۖکی عزت کو ہر لمحہ بلند کرتے چلے جانے کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یوں فرمایا ہے۔

اللہ تعالیٰ اور اس کے سارے فرشتے نبی کریمپر درود بھجتے ہیں (الاحزاب :57)پس یہ مقام صرف اور صرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملا ہے ۔یہ وہ الفاظ ہیں جو کسی اور نبی کی شان میں استعمال نہیں ہوئے۔ہمارے سیدو مالیٰ حضرت محمد ت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہی صدق و وفا دیکھئے ،آپۖنے ہر قسم کی بد تحریک کا مقابلہ کیاطرح طرح کے مصائب و تکالیف اٹھائے لیکن پرواہ نہ کی ،یہی صدق و وفا تھا جس کے باعث اللہ تعا لیٰ نے فضل کیا اسی لئے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔”اے ایمان والوں!تم درودو سلام بھیجو نبی پر۔”(الحزاب :57)پس اگر ہم نے آنحضرتۖ کی پیروی کرنی ہے اور آپ کی امت کے ان افراد میں شامل ہونا ہے جو مسلمان ہونے کا حقیقی حق ادا کرنے والے ہیںتو پھر ہمیںصدق و صفا کے ساتھ ان باتوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے جن کا حکم ہمیں خدا تعا لیٰ نے دیا ہے اپنی زبانوں کو آنحضرت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھجنے سے تر رکھنا ہے تا کہ ہم بھی اللہ تعالیٰ کا قرب پا سکیںاور ان برکتوں سے فیض پا سکیں جو اللہ تعالیٰ کے اس پیارے نبی کے ساتھ وابستہ ہیں۔
قرآن کریم میںخدا تعالیٰ نے مسلمانوں کو ہر حالت میںسچائی پر چلنے ،امانت و دیانت کا حق ادا کرنے۔

اپنے عہدوں کو پورا کرنے ،رحمی رشتوں کا پاس کرنے ،مخلوق ِخدا کی ہمدردی اور ان سے محبت و شفقت کا سلوک کرنے ،صبر و حوصلہ دکھانے،عفو کا سلوک کرنے ،عاجزی اور انکساری دکھانے اور ہر حالت میںخدا تعالیٰ پرتوکل کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کے علاوہ بہت سے احکامات ہیںجن کی اعلیٰ ترین مثال آپ ت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قائم فرمائی۔پس ہر مسلمان کا یہ فرض ہے ۔کہ جب اپنے سیدومولی پر درود بھیجے تو ان نمونوں کو قائم کرنے کی کوشش کرے ، تب اس صدق و صفا کا اظہار ہوگا جو ایک مسلمان اپنے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کرتا ہے۔اور جب یہ ہوگا تو ہی آنحضرت ت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھیجا جانے والا درود ،وہ درود کہلائے گا جو شکر گزاری کے طور پر ہوگا۔

Allah
Allah

جیسا کہ ہم روزانہ مشاہدہ کرتے ہیں کہ جب انسانی نفس میں جوش اور غصہ پیدا ہوتا ہے تو اس کی زبان بے قید ہو کر سخت سست کلمات کہتی اور ایک تیز کاٹنے والی قینچی کی طرح چلنے لگتی ہے ۔اس کے مقابلہ میں شیریں گفتاری، شیریں کلام ،کلام میں ادب و حیا کا لحاظ رکھنا ،پاک باتیں کرنا ،ذکرالہی کرنا ،صفاتِ باری تعالی کا ورد ،استغفار اور درودشریف پڑھنے سے انسان کے دل کی نورانی کھڑکیاں کھلتی ہیں اور یہ وہ حکمت ہے جس کے پیش نظر تمام انبیاء نے اپنے ماننے والوں کو یہی تعلیم دی کہ لوگ تمہیں دکھ دیں ،گالیاں دیں تو تم ان کے مقابل تلخ کلامی نہ کرنا بلکہ حوصلہ،صبر اور استقلال کے ساتھ ایک روحانی پہلوان کی طرح اپنی اخلاقی قوت کا مظاہرہ کرنا۔ اصل چیز جو اس صدق و وفا کے تعلق کو جاری رکھنے والی ہے وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہے ۔اگر مسلمان اس پیغام کی حقیقت کو سمجھتے ہوں ، اور اس خوبصورت پیغام کے پہنچانے کا حق ادا کرنے والے بن جائیں تو آج یہ حالات نہ ہوں۔اگر وہ حقیقت میں رسول اللہ ت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوئہ حسنہ پر عمل کر رہے ہوتے تو دشمن کا منہ خود بخود بند ہو جاتا۔اگر چند مفاد پرست قانون کی آڑ میںناجائز فائدہ اٹھانے والے ہوتے بھی یا فائدہ اٹھانے کی کوشش بھی کرتے تو قانون ان کو مجرم بنا کر اس مفاد پرستی کی جڑ کو اکھیڑ دیتا۔پس اگر ناموس رسالت کا مظاہرہ کرنا ہے تو اس تقوی کو تلاش کریں جو آنحضرت ہم میں پیدا کرنا چاہتے تھے۔

اگر ہم نے اسلام اور آنحضرت کی ذات کو ہر قسم کے اعتراضوں اور استہزا سے پاک کرنا ہے تو دنیا کو آنحضرت ت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے تلے لا کر ہی کرنا ہوگا، کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ دنیا کے فساد اس وقت ختم ہوں گے جب ہم آنحضرت ۖکی اصل تعلیم کو اپنے اوپر لاگو کریں گے اور لیکن قوانین بنا کر اگر اپنے مفادات حاصل کررہے ہوں گے تو ہم بھی توہینِ رسالت کے مرتکب ہو رہے ہوں گے۔
حقیقی خوشی اس وقت ہو گی اور ہونی چاہیے جب دنیا کے دلوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت قائم ہو جائے گی جس کے لئے ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے اگر سختی کی بجائے عفو اور پیار کا مظاہرہ اور نمونہ دکھائیں جو آنحضرت ت صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دکھایا تو پھر یہی اسلام کی خدمت ہو گی۔

خدا تعالی کے تمام نبیوں نے یہ ہی تعلیم دی ہے کہ صبر ورضا کی عادت ڈالو ،نرمی اختیار کرو ،دین کے معاملے میں نہ خود تشدد اختیار کرو نہ ہی دشمن کے تشدد کا جواب تشدد سے دو ،چنانچہ چشم فلک نے یہ نظارہ تو ہمیشہ دیکھا ہے کہ انبیاء اور ان کی جماعتوں کو ان کے مخالفین نے مظالم کا نشانہ بنایا ،ان کے جان و مال اور عزت و آبرو پر حملہ کیا۔ فحش کلامی اور گندہ دہنی سے ان کے سینہ و دل کو چیرا گیا،لیکن بندگانِ خدا نے بوجہ اعلی درجہ کے ظرف اور شجاع اور بہادر ہونے کے ہمیشہ درگزر سے کام لیا اور زمین آسمان نے یہ کبھی نہیں دیکھا کہ انبیاء علیھم السلام اور ان کے پیرو کاران نے کبھی منکرین پر محض دین وایمان کے معاملے میں تشدد کیا ہو ،یا ان کی گالیوں کے جواب میں فحش کلامی کو اپنا شعار بنایا ہو ،بلکہ اپنے نفسیانی جوشوں کو دبایا غصہ کے وقت محض ر ضائے الہی کے حصول کے لئے غصہ پی لیا اور اس تلخی کو جو موت کی تلخی کے ہم پلِّہ ہے بڑی پامردی اور برد باری اور تحمل کے ساتھ گوارا کیا ۔اور بلاآخر اس ا خلاقی قوت کے بل بوتے پر متکبر دشمن کے دل جیت کر انہیں اپنا گرویدہ بنالیا ۔جوش نفس سے دل دُکھانے والے الفاظ استعمال کرنے والوں کو اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا۔

یہ ہے ایک مسلمان کا آنحضرت نے سے عشق و وفا کا تعلق۔یہ ہے آنحضرت کی ناموس ِ رسالت کہ غیر کا منہ بند کرنے کے لئے ہم اسوئہ رسول پر عمل کرنے کی کوشش کریں،نہ کہ ذاتی مفاد حاصل کرنے کے لئے انصاف کی دھجیاں اڑائیںاور غیر کو اپنے اوپر انگلی اٹھانے کا موقع دیں۔اور صرف اپنے اوپر ہی نہیں بلکہ اپنے عملوں کی وجہ سے اپنے پیارے آقا سید المعصومین نے کے متعلق دشمن کو بہودہ گوئی یا کسی بھی قسم کے ادب سے گرے ہوئے الفاظ کہنے کا موقع دیں ،اگر مخالفین اسلام کو ہماری کمزوری کی وجہ سے آپ کے بارے میں کچھ بھی کہنے کا موقع ملتا ہے تو ہم بھی گنہگار ہوں گے ،ہماری بھی جواب طلبی ہو گی کہ تمہارے فلاں عمل نے دشمن کو یہ کہنے کی جر ا ت دی ہے ۔کیا تم نے یہی سمجھا تھا کہ صرف تمہارے کھوکھلے نعروں اور بے عملی کے نعروں سے رسول نے سے پیار کا اظہار کرنے والے بن سکتے ہو۔۔اللہ تعالیٰ کو یہ پسند نہیں۔ اللہ تعالیٰ تو عمل چاہتا ہے۔پس مسلمانوں کے لئے یہ بڑا خوف کا مقام ہے۔ جہاں تک دشمن کے بغضوں، کینوں اور اس وجہ سے میرے پیارے آقا کے متعلق کسی بھی قسم کی دیدودہنی کا تعلق ہے استہزا کا تعلق ہے اس کا اظہار اللہ تعالیٰ نے یہ کہہ کر فرما دیا ہے کہ ان کے لئے میں کافی ہوں۔

Maryam Samaar
Maryam Samaar

تحریر: مریم ثمر

Share this:
Tags:
Muslim Prophet Real responsibilities حقیقی ذمہ داریاں رسول مریم ثمر مسلمان
Rain
Previous Post پیر سے جمعہ تک بارشوں کی پیشگوئی، مری سمیت بالائی علاقوں میں برفباری ہو گی
Next Post فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس، چار مزدور جاں بحق، چار زخمی
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close