سانگھڑ : حربلڈ دونر سوسائٹی کی جانب سے بلڈ اسکریننگ کیمپ کا قائم کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنے خون کے ٹیسٹ کر وائے اس موقع پر غلام نبی نظامانی نے کہا کے خون کے ٹیسٹ اور اس کے نتائج انتہائی گھمبیر حالات کی نشاندہی کر رہے ہیں انسانی صحت کی خاطر اب ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا جب کے حکومت کو بھی انسانی صحت کے حوالے سے توجہ دینی ہو گی آنے والا وقت انتہائی خطرناک ثابت ہو گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
