Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپنا، نیلوفر، آسیہ اور ملالہ

May 25, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Police
Police

اس کا نام سپنا اور عمر 7 سال تھی… ہنستی مسکراتی پیاری سی بچی … 24 اکتوبر 2012 کے روز جب ہندو اپنا مقدس تہوار دسہرہ منا رہے تھے تووہ اچانک لاپتہ ہو گئی۔ اس کے والدین نے تلاش بسیار شروع کر دی لیکن جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو پولیس کے ہاں مقدمہ درج کرا دیا۔ ان دنوں بھارت میں معصوم بچیوں کے حوالے سے کافی ہنگامہ تو پہلے سے ہی چل رہا تھا جس میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔ حکومت پر دبائو بڑھا تو پولیس کی شامت آئی۔ یوں پولیس کئی ماہ تک دھکے کھاتی، ٹکریں مارتی رہی لیکن بچی کا پتہ نہ لگنا تھا، سو نہ لگا۔

گزشتہ سال20 مئی کو بھارت کے ضلع ایوت محل کا وہ گائوں جس کا نام چورمبا ہے اور جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا، کے قریب جھاڑیوں سے کسی بچے کی ہڈیاں ملیں۔ اس پر پولیس مزید متحرک ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی ایس پی ایوت محل راجیش کمار شرما نے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی جس کی سربراہی سب انسپکٹر سارنگ نولکر کو دی گئی۔ یہ ٹیم علاقے میں پہنچی اور پھر ایک ایک شخص سے پوچھ گچھ کا آغاز کیا۔ پولیس افسران ہفتہ بھر کی جان توڑ تفتیشی کوششوں کے بعد بھی کسی نتیجے پر پہنچ نہیں پا رہے تھے اور سب کے دماغ چکرائے ہوئے تھے کہ وہ اس خوفناک اور جان توڑ واردات کا سراغ کہاں سے لگائیں۔

اچانک انہیں کہیں سے یہ بات ہاتھ لگی کہ لاپتہ ہونے کے روز سپنا کو کسی مقامی شخص کی جانب سے10روپے دیئے اور بسکٹ لانے کو کہا گیا تھا اور یہ کرنے والا شخص مقامی مستری میشرام تھا جس نے عین اس روز پورے گائوں کی بجلی بند کرا دی تھی۔ اسی دوران سپنا کا اغوا ہوا تھا۔

اصل معاملہ یوں ہوا کہ مستری میشرام اور اس کے کئی دوستوں نے اس مقدس ہندو دن اپنی دیوی ”درگاہ پوجا” سے خاص مراد پوری کرانا تھی اس کیلئے انہوں نے دیوی کو خوش کرنا تھا اور اس کیلئے ایک بچی کا خون درکار تھا۔ میشرام نے اپنے ساتھیوں سے بچی کے حوالے سے بات کی تو انہوں نے سپنا کا نام لیا۔ سپنا کا نام لینے والوں میں سپنا کا نانا پونا جی آشرام، ماموں دیوی راس پونا جی آشرم بھی شامل تھے۔

یوں کل 9افراد نے مل کر سپنا کو اٹھایا اور پھر 48سالہ ہندو شخص درگاہ شربھانے کے گھر پوجا شروع کی۔ انہوں نے اس موقع پر ننھی سپنا کو پوری قوت اور سختی سے پکڑ کر دیوی کے قدموں میں لٹایا اور پھر اس کا منہ زور سے بند کر کے اس کے ہاتھ پائوں بھی دبا کر پکڑ لئے۔ اس کے ساتھ ہی ایک ہندو نے تیز دھار چھری سے اس کی شہہ رگ کاٹ ڈالی۔ ننھی سپنا تڑپی، پھڑکی اور پھر ٹھنڈی پڑ گئی۔ سفاک اغوا کاروں نے اس کے بعد سپنا کا خون دیوی کے قدموں میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ خود بھی پینا شروع کر دیا تاکہ ان کی مراد جلد پوری ہو۔

تمام ہندو اس پوجا پر انتہائی خوش تھے کہ اب ان سب کے من کی مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ انہوں نے ایک دوسرے کو مل مل کر مبارکبادیں دیں اور پھر وہاں سے باقی خون صاف کر کے سپنا کی لاش کو اندھیرے میں ہی گائوں سے باہر گھنی جھاڑیوں میں لے جا کر ریت میں دبا دیا۔

Malala
Malala

مراد پوری کیا ہونا تھی؟ ہر طرف ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ جب کئی ماہ تک سپنا کا کچھ پتہ نہ چلا تو قاتل بھی بڑے خوش تھے کہ ان کی دیوی اس قدر خوش ہے کہ اس نے ان کے سارے جرم پر بھی پردہ ڈال دیا ہے لیکن اس وقت جب یہ ساری داستان منظر عام پر آ چکی ہے، ساری دنیا سارا عالم خاموش اور مکمل ساکت و جامد ہے۔ ملالہ پر حملے کا ڈرامہ رچانے والے بھی خاموش ہیں۔ اب نہ کوئی بان کی مون بیان دیتا ہے، نہ واشنگٹن، لندن یا برسلز کا دل کانپتا ہے۔ اوباما کو تو کبھی اس کی خبر ہو ہی نہیں سکتی، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت سب کے سب اندھے، گونگے اور بہرے ہیں…کیوں…؟

صرف اس لئے یہ انسانی تاریخ کو مات دینے والی داستان بھارت میں ہندوئوں کے ہاتھوں انجام پائی ہے… اور اگر یہی کچھ پاکستان یا کسی دوسرے مسلم ملک میں ہوتا تو ذرا سوچئے! کہ کیا کچھ نہ ہو جاتا؟ بلکہ یہاں تو جھوٹی داستانوں، سوات میں کوڑے مارنے والی جعلی وڈیو، کوہستان میں لڑکیوں کے قتل کی افواہ یا ملالہ پر ڈرامہ حملے کو بھی ہاتھ سے ذرا بھر جانے نہیں دیتے اور کمال دیکھئے کہ 10 نومبر کو اب ہر سال عالمی سطح پر ”یوم ملالہ” منانا شروع ہو گیا ہے۔

انہی خیالوں میں گم تھا کہ معاً 30مئی کا خیال ذہن میں عود کر آیا۔ 2009ء یہ وہ دن تھا جب مقبوضہ کشمیر کے قصبہ شوپیاں میں بھارتی فورسز نے دو کشمیری خواتین 24سالہ نیلوفر اور اس کی 17سالہ نند آسیہ کو اغوا کر لیا۔ دونوں اپنے گھر سے تھوڑے فاصلے پر واقع اپنے پھلوں کے باغات کی جانب حسب معمول جارہی تھیں کہ سی آر پی ایف اہلکاروں نے انہیں اٹھا لیا۔ کئی گھنٹے بعد بھی جب وہ لوٹ کر واپس نہ آئیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کر دی۔ تھک ہار کر پولیس رپورٹ درج کرائی اور پھر ساری رات ہاتھوں میں لالٹین اٹھائے، ندیوں، نالوں اور کھائیوں میں ان کی تلاش میں گزار دی۔

سوچنے کی دعوت دینے والو! ذرا آپ بھی سوچئے کہ دو جواں سال خواتین کے یوں لاپتہ ہو جانے کے بعد ان کے گھر والوں کی یہ رات کیسے گزری ہو گی؟ ابھی صبح طلوع ہی ہوئی تھی کہ گھر والے ایک بار پھر ان کی تلاش میں نکل پڑے۔ پولیس بھی ہمراہ تھی، انہیں تھوڑی ہی دور دونوں کی لاشیں قریبی ندی رمبی آرہ کے ایک کنارے پر پڑی مل گئیں۔

لاشیں اٹھانے والے آسیہ کے بھائی ظہور احمد آہنگر نے بتایا کہ دونوں کی لاشیں تشدد زدہ تھیں اور صاف نظر آ رہا تھا کہ انہیں گلے میں دوپٹے ڈال کر مارا گیا ہے۔ دونوں کے کپڑے پھٹے ہوئے اور جسم شدید زخمی تھے۔دونوں لاشیں ہسپتال پہنچیں تو سارے شوپیاں میں کہرام مچ گیا۔ ڈاکٹروں نے پہلی رپورٹ اور پھر دو دن بعد جاری ہونے والی رپورٹوں میں بتایا کہ دونوں خواتین کی قتل سے پہلے عصمت ریزی میں کی گئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد 47 دن تک شوپیاں میں مکمل ہڑتال رہی۔ مظاہروں، جلوسوں اور ہڑتالوں کے دوران سینکڑوں کشمیری زخمی، متعدد شہید اور درجنوں معذور ہوئے۔ اربوں کا مالی و معاشی نقصان ہوا۔ تحریک کشمیر بھر میں پھیلی تو ایک ماہ بعد نئی دہلی سرکار نے حکم نامہ جاری کیا کہ اس معاملے کی تحقیقات سی بی آئی کرے گی۔

سو اس پر عمل ہوا تو قبریں دوبارہ کھولی گئیں۔ نئی دہلی سے آنے والی ٹیم نے اپنا کام کیا اور پھر جو رپورٹ جاری کی اس میں بتایا گیا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا، دونوں خواتین ندی میں گر کر اور پھر اس میں ڈوب کر ”ہلاک” ہو گئی تھیں۔ اس پر ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، احتجاجی تحریک چلتی اور ٹھنڈی پڑتی رہی، کتنے کمیشن بنے، کتنے نگران مقرر ہوئے۔ سارے کشمیری لوگوں بشمول قانون دانوں اور ڈاکٹروں کے یہی کہتے رہے کہ یہ واقعہ سراسر عصمت ریزی اور پھر قتل کا ہے اور اس کے بالکل صاف اور واضح شواہد موجود تھے لیکن بھارت ایسی کسی بات کو ماننے کے لئے ہمیشہ کی طرح قطعاً تیار نہیں ہوا۔

آج چار سال گزرے ان خواتین کے خون کا کہیں کچھ پتہ نہ چل سکا کہ ان کے ساتھ بھارتی فورسز نے کیا کیا حشر کیا تھا۔ نیلوفر شہادت کے وقت حاملہ تھی اور اس کا ڈیڑھ سالہ بیٹا بھی پیچھے رہ گیا تھا، جو آج بھی ماں کو یاد کرتا ہے۔ نیلوفر کی شادی شکیل احمد آہنگر سے ہوئی تھی جسے بعد میں بھارتی فورسز نے بار بار اس وجہ سے مارا کہ اس نے اس سارے معاملے پر ہنگامہ کیوں کیا اور ”انصاف، انصاف” کیوں پکارتا رہا۔ آج اسی بھارت کے دورے پر پاکستانی وزیر اعظم روانہ ہیں تو دل غم زدہ و پریشان ہے۔نجانے کیوں؟

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
innocent Malala parents معصوم ملالہ نیلوفر والدین
Thailand
Previous Post تھائی سینیٹ تحلیل، قانون سازی کا اختیار فوج کے حوالے
Next Post ایم پی اے نشاط ضیاء قادری کا بلدیاتی اداروں کو شب معراج پر مساجد اور محافل گاہوں کے اجتماعات کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نے کی ہدایت
News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close