Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ثاقب کا قاتل صرف برف فروش نہیں

June 26, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

گزشتہ دنوں فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں برف فروش کے ہاتھوں 8 سالہ بچے ثاقب علی کے قتل کا دل دھلادینے والا اندوہناک واقع پیش آیا۔ جب نیوز چینلز نے یہ خبر نشر کی کہ فیصل آباد میں شہباز عرف کالا نامی برف فروش نے برف کا ایک ٹکڑا اُٹھانے پر طیش میں آکر بر ف توڑنے والا سواء 8 سالہ ثاقب علی کے سر میں مار کر شدید زخمی کردیا ہے، ساتھ ہی بچے کے جاںبحق ہونے کی خبر نشر ہو گئی۔ اُس وقت نیوز چنیلز دیکھنے والوں کی آنکھیں نم تھیں۔ ہر کوئی اپنے انداز میں برف فروش کو کوسنے کے ساتھ ساتھ ثاقب علی کے والدین کے لئے دعا گو تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے خبر کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر آئی جی پنجاب پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے حکم صادر فرمایا کہ مجرم کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

پولیس نے برف فروش کو گرفتار بھی کر لیا اور ملزم برف فروش شہباز عرف کالا کے خلاف مقتول ثاقب علی کے والد عبدالغفار کی مدعیت میں تھانہ صدر جڑانوالہ میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ یقینا ایک دل تڑپا دینے والا واقع ہے جس کی مذمت ہرکسی نے کی۔ کسی نے برف فروش کو سفاک قاتل کہا۔ کسی نے درندہ، کسی نے ظالم ،کسی نے وحشی اور کسی نے جانور کہہ کر اپنے دل کی بڑھاس نکالی۔ ایک برف کے ٹکڑے کی وجہ سے 8 سالہ معصوم کو اتنی بے دردی سے قتل کرنا بہت ہی ظالمانہ عمل ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بے شک برف فروش شہباز عرف کالا ایک درندہ صفت ظالم انسان ہے جسے سخت سے سخت سزا ملنی چاہے۔ یہ ہے ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی عام اور وافر رائے ۔اس رائے کو فطری عمل بھی کہا جاسکتا ہے۔

بالکل ایسے ہی جیسے کہ دیہاتی عورتیں اکثر بولتی ہیں کہ (کنا کٹھور اے نی اے بندہ
اینوتے قید ہو جانی چائی دی اے) یعنی سڑک پر اکثر ہم حادثے دیکھتے ہیں ۔لوگ حادثے کی جگہ بھاگ کر پہنچتے ہیں بڑے تجسس کے ساتھ دوسروں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے آگے بڑھ کر زخمیوں کی حالت کا اندازہ لگانے کے بعد کہتے ہیں۔اندھے ہوکرچلاتے ہیں یہ لوگ گاڑیاں، اِن کو نظر ہی نہیں آتا، اگر یہ کم رفتار میں گاڑی چلائیں تو زیادہ سے زیادہ پانچ، دس منٹ زیادہ لگ جائیں گے منزل تک پہنچنے میں لیکن کسی کی جان تو بچ جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت دے بھائی۔

سڑک پر ایک شخص زخمی حالت میں ہماری مدد کا طالب ہے لیکن ہم اُسے اُٹھانے کی بجائے گاڑی والے کو بُرا بھلا کہنے کے بعد اپنی راہ چل دیتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح وزیراعلیٰ پنجاب نے اس واقع کا نوٹس لے کر ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کرتے ہوئے ثاقب علی کے والدین کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش تو کردی لیکن اس واقع کی وجوہات جاننے کی کوشش نہیں کی۔ یوں تو خبر میں صاف صاف بتا دیاگیا تھا کہ 8 سالہ ثاقب علی 10 روپے کی برف لینے شہباز عرف کالا برف فروش کے پاس گیا اور اُس کی برف میں سے چھوٹا سا ٹکڑا اٹھا لیا جس پربرف فروش نے گالی دی، گالی دینے سے منع کرنے پر برف فروش طیش میں آگیا اور برف توڑنے والے سوائے سے بچے کے سر پر وار کردیا ۔وار اتنا شدید تھا کہ بچہ جانبر نہ ہوسکا۔ بات بہت سادہ اور سیدھی ہے لیکن بات یہاں ختم نہیں بلکہ یہاں سے شروع ہوتی ہے۔

Load Shedding
Load Shedding

یہاں بہت سے سوالات سر اُٹھا کر اہل اقتدار اور معاشرے سے جواب مانگ رہے ہیں۔ کیا برف فروش کے پاگل پن کی وجہ صرف یہ تھی کہ بچے نے برف کا ٹکڑا اُٹھا لیا تھا ؟ ہرگز نہیں یہ سلسلہ برف فروش کے ساتھ سارا دن جاری رہتا ہے (لیکن خیر حکمران یہ بات نہیں سمجھ سکتے کیونکہ وہ کبھی برف کے پھٹے سے برف نہیں خریدتے )کون کہتا ہے کہ کوئی انسان اتنا ظالم ہوسکتا ہے کہ برف کے چھوٹے سے ٹکڑے کی خاطر کسی معصوم کو قتل کردے ؟ برف فروش ضرور پہلے سے پریشان تھا، اُس کی غربت اُس کا منہ چڑا رہی ہو گی۔ بے روزگاری، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ نے ہر پاکستانی کی طرح اُس کا دماغی توازن بھی بگاڑ دیا ہوگا۔ نہ آنے والی بجلی کے آنے والے بل نے جان نکال رکھی ہوگی۔ مالک مکان کرایہ وقت پر نہ ملنے کی وجہ مکان خالی کرنے کا کہہ رہا ہو گا۔ محلے کے دکاندار نے مزید راشن اُدھار دینے سے انکار کردیا ہو گا۔

غربت کی ہنڈیا کو کسی امیر نوابزادے نے اُس کی غربت کو گالی دے کر دولت کے نشے کا تڑکا لگایا ہو گا۔ اگر ان ساری وجوہات میں سے کوئی بھی اُس کے پاگل پن کی وجہ نہ تھی تو پھر ایک بات لازم ہے کہ میری طرح اُس کی بھی دینی اور اخلاقی تعلیم و تربیت میں بہت کمی رہ گئی ہو گی۔ ورنہ صرف ایک برف کے ٹکڑے کی خاطر اتنا بڑا ظلم انسان تو سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ جب بچہ دس روپے کی برف خرید ہی رہا تھا تو اُس نے پہلے برف فروش کی برف کیوں اُٹھائی ؟ اور اگر بچے نے برف اُٹھا ہی لی تھی تو برف فروش اتنی طیش میں کیوں آگیا ؟ جہاں تک بات ہے بچے کے برف اُٹھانے کی تو ہمارے ہاں یہ عام سی بات ہے ہم سب ہی خرید و فروخت کرتے وقت تھوڑی سی چیز ضرور اُٹھا کر دیکھتے ہیں۔ گرمی کے عالم میں پیاس نے معصوم کو برف کا ٹکڑا اُٹھا کر لب ٹھنڈے کرنے پر مجبور کر دیا ہو گا۔

باقی رہی بات برف فروش کے طیش میں آنے کی تو کون نہیں سمجھ سکتا کہ برف فروش غریب آدمی ہوگا (جو آج کل خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ )حد سے زیادہ لوڈشیڈنگ اور گرمی کی شدت کی وجہ سے برف کے کار خانوں میں برف کی پیداوار کم، برف کا معیار بھی ناقص ہوتا ہے اور ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ ہو جاتے ہیں، برف فروش رات بھر کارخانوں کے باہر بیٹھ کر صبح برف ملنے کا انتظار کرتے ہیں۔ برف ،برف فروش کے پھٹے تک پہنچتے پہنچتے آدھی رہ جاتی ہے، جوں جوں غریب برف فروش کی برف پگھلتی ہے توں توں نقصان کے اندیشے بڑھتے جاتے ہیں۔ جس انسان نے برف فروخت کرکے شام کو بچوں کا رزق خریدنا اور صبح برف کے لئے اصل رقم بھی قائم رکھنی ہوتی ہے اُس کی پریشانی صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو غربت کے عالم میں زندگی بسر کرتا ہے۔

Terrorism
Terrorism

میں نہیں جانتا کہ فیصل آباد کے برف فروش شہباز عرف کالا کی زندگی کن مشکلات کا شکار تھی یاہے لیکن یہ جانتا ہوں کہ دور حاضر میں ایک غریب کی زندگی کس قدر مشکلات سے دوچار ہے۔ سنا ہے کہ قاتل برف فروش پاگل نہیں بلکہ نارمل انسان ہے۔ لیکن معذرت کے ساتھ عر ض ہے کہ برف فروش شہباز ہی نہیں بلکہ مہنگائی،بے روزگاری، دہشتگردی، لوڈشیڈنگ، مایوس اور نااُمیدی نے پوری پاکستانی قوم کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔ جب انسان حالات سے تنگ آکر کو خود کشی کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے تو پھر اُس کے نزدیک کسی دوسرے کی جان کی کیا قیمت ہو سکتی ہے؟ ظالم برف فروش نے بھی معصوم بچے کو قتل کر کے خودکشی ہی کی ہے۔ انسان کے خودکشی پر مجبور ہونے کی ایک وجہ تو انتہائی غربت ہے اور دوسری اہم وجہ دینی اور اخلاقی تعلیم و تربیت کا فقدان ہے جو انسان کو مشکل حالات میں صبر کا دامن تھامے رکھنے کا نہ صرف درس دیتے ہیں بلکہ حوصلہ بھی پیدا کرتے ہیں۔

اس قتل کے پیچھے صرف برف فروش کا طیش نہیں بلکہ معاشرے میں پایا جانے والا عدم برداشت کا ماحول ہے۔ دو دن پہلے گرین ٹائون لاہور میں ایک نوجوان نے بجلی کے تاروں سے چمٹ کر خودکشی کر لی، یہ خودکشی کرنے والا نوجوان بھی معصوم تھا کس کو اُس کا قاتل کہیں ؟ کس کو وحشی، درندہ، ظالم اور جانور کہیں ؟ وزیر اعلیٰ نے کیونکہ نوٹس لے کر کسی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر نہیں کیا؟ کیوں کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ؟آخر یہ بھی تو کسی ماں کا بیٹا تھا، کسی بہن، بھائی کا بھائی تھا،کسی کا شوہر تھا ،کچھ نہ تھا لیکن انسان اور پاکستان کا شہری تو تھا۔ میں پوچھتا ہوں اہل اقتدار سے، میں پوچھتا ہوں معاشرے سے کیوں اس نوجوان کے قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

کیوں کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ؟ اگر ہمت ہے تو کرو اہل اقتدار کے خلاف مقدمہ درج، اگر ہمت ہے تو کرو اس معاشرے کے خلاف مقدمہ درج جو غریب کو نیچ گھٹیا سمجھ کر دھتکارتا ہے یہاں تک کہ انسان خود کشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ برف فروش کو سفاک کہیں یا ظالم ،عمر قید کی سزا دیں یا سولی پر چڑھا دیں جب تک اہل اقتدار غریب کے لئے دینی و اخلاقی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ مناسب روزگار کا اہتمام نہیں کرتے تب تک ایسے واقعات کو روکنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ۔میری نظر میں معصوم ثاقب کا قاتل صرف برف فروش نہیں بلکہ میں آپ اور سارا معاشرہ بھی ہے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.

Share this:
Tags:
days Faisalabad imtiaz ali shakir shahbaz امتیاز علی شاکر جڑانوالہ دنوں شہباز فیصل آباد
Telegrams
Previous Post اپرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا
Next Post زرداری ہی اچھا تھا
Mohammad Furqan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close