Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/12/2014

December 14, 2014 0 1 min read

سارہ ولا کادورہ گجرات،ڈی سی او سے ملاقات،گرلز سکول کیلئے قطعہ اراضی دینے کا اعلان

گجرات(خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ نے گذشتہ روز گجرات شہر کا دورہ کیا۔گجرات میں وفد نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھ سے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری خرم،عمر شہزاد گجر اور عارف علی عارف بھی موجود تھے۔ملاقات میں سارہ ولا نے بتایا کہ ہم پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کا فروغ چاہتے ہیں اور اس ضمن میں ہمیں حکومت پاکستان اور لوکل انتظامیہ کا تعاون درکار ہے۔سفیان یونس اور یاسر عرفات نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھ کی توجہ اس امر کی جانب دلائی کہ یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں میں بڑی اکثریت کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور گجرات کی مقامی انتظامیہ کو انکے مسائل کیلئے آگے آنا چاہیے۔ڈی سی اوگجرات لیاقت چٹھ نے کہا کہ اگر کاتالونیہ گورنمنٹ پاکستان میں بچیوں کے کسی سکول کاقیام چاہتی ہے تو ہم اس کیلئے قطعہ اراضی کی فراہمی اور دیگر معاملات میں بھی تعاون کر نے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے علاقے میں تعلیمی شرح دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت بلند ہے۔انہوں نے سارہ ولا اور وفد کے دیگراراکین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کیلئے پاکستان کا دورہ کیا اور آپ کے ان جذبات کی قدر کرتے ہیں۔اس موقع پر ڈی سی اوگجرات لیاقت چٹھ نے سارہ ولا کو علاقے میں تعلیم کے بارے میں تحریری معلومات کی دستاویز بھی فراہم کی۔اس ملاقات کا اہتمام بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ نے کیا تھا۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
سارہ ولا کا دورہ گجرات،ڈی پی او سے ملاقات،امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

گجرات (خصوصی رپورٹ)سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ نے گذشتہ روز گجرات میں ڈی پی او رائے اعجاز احمد سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری خرم،عمر شہزاد گجر اور عارف علی عارف بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران ڈی پی او نے بتایا کہ آبادی زیادہ ہے اور پولیس فورس کم ہے مگر اس کے باوجود ہم نے جرائم پر بڑی حد تک قابو پایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سال میں چند ہزار کیس درج ہو تے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں اور ہم ان کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار رہتے ہیں اور فوری مدد کیلئے ہم نے ویب سائٹ قائم کر رکھی ہے اور اس پر ہم رہنمائی اور فوری مدد کیلئے موجود ہوتے ہیں مگر ابھی تک لوگوں میں ویب سائٹ کے استعمال اور آن لائن رپورٹ کا رحجان نہیں ہے۔سارہ ولا اور اُگو کولاچو نے ان سے علاقے میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔جس پر ڈی پی او رائے اعجاز نے بتایا کہ ملک اور علاقے کی امن وامان کی صورتحال کے بارے میں بتایا کہ ہمیں بین الاقوامی طور پر جاری دہشت گردی کی جنگ کا سامنا ہے اور اس کی وجہ سے ملک میں بسااوقات دہشت گردی کے واقعات رونما ہو جاتے ہیں۔ اس ملاقات کا اہتمام بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ نے کیا تھا۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
سارہ ولا کا اورسیز پاکستانیوں کے ہیلپ ڈیسک آفس کا دورہ

گجرات (خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ نے گزشتہ روز جب ڈی پی او آفس میں ڈی پی او رائے اعجاز احمد سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ڈی پی او رائے اعجاز احمدنے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے قانونی مسائل اور اس ضمن میں مدد کیلئے ہم نے اوورسیز ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہواہے اور یہ آفس ون ونڈو کے طور پر کام کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گجرات کے رہائشی اورسیز پاکستانیوں کو اس ہیلپ ڈیسک کی سہولت سے بیحد فائدہ ہے۔ ڈی پی او رائے اعجاز احمدنے وفد کو آفس کا دورہ کرایا اور اس ضمن میں قائم ویب سائٹ بھی متعارف کرائی اور تفصیل سے آگاہ کیا کہ کیسے اس ویب سائٹ پر ای انفرمیشن بھی دی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر چوہدری خرم،چوہدری ناصر شیر وڑائچ ،عمر شہزاد گجر اور عارف علی عارف بھی موجود تھے۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
سارہ ولا کا گجرات شہر میں ریسکیو 15آفس کا دورہ

گجرات (خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ نے گزشتہ روزگجرات شہر میں واقع ریسکیو 15آفس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران مہمانوں کو شہر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے بارے میں بتایا کہ ہم کس طرح سے ان کیمروں کی مدد سےجرائم کو کنٹرول کرتے ہیں۔اس موقع پر مہمانوں کو مزید بتایا گیا کہ شہر گجرات میں سیکورٹی کے حوالے سے59کیمرے نصب ہیں اور مستقبل میں شہر میں ایک ہزار مزید کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
چوہدری یاسر وڑائچ کا سارہ ولا اور دیگر مہمانوں کے اعزازمیں ظہرانہ

گجرات(خصوصی رپورٹ) بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ نے سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ کے دیگر افراد کے اعزا ز میں گجرات کے معروف ریسٹورنٹ “کنارا”پر ظہرانہ دیا۔جس میں عمر شہزاد گجر،چوہدری خرم ،عثمان منظوردھدرا،ملک سرفراز،خرم بٹ،عاطف بٹ،ذیشان گوندل،عثمان گجراتی،عثمان بیگ،ناصر وسیم،امتیاز چیمہ،عرفان بشیر ایڈوکیٹ،میر طفیل،سنیئر اور معروف صحافی اعجاز پیارا،وقاص مرزا،راجہ تقی،مرید حسین،عبداللہ،ندیم بٹ اور دیگر بھی شریک تھے۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
سارہ ولا کی قیادت میں وفد کا بلو شیر گروپ آف کمپنیزکے خوجیانوالی میں ڈیرے کا دورہ

گجرات(خصوصی رپورٹ)سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو ، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ کے دیگر افرادنے گجرات کے نواحی علاقے خوجیانوالی میں بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈیرے کا دورہ کیا۔مہمانوں کو چوہدری شیر محمد وڑائچ،احسان اللہ نمبردار،نجیب اللہ نمبردار،میاں حیات محمد،چوہدری نصیر ،ماسٹر خورشید،چوہدری ریاض اور دیگر نے خوش آمدید کہا۔مہانوں کی آمد پر ڈھول بجائے گئے اور پھولوں کی بارش کی گئی۔اپنے پرتپاک استقبال پر سارہ ولا ،اوگوکولاچو اور سفیان یونس نے میزبانوں کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا۔اس موقع پر چوہدری شیر محمد وڑائچ نے مہمانو ں کو گفٹ بھی دئیے۔اس کے سارہ ولا نے گجرات میں بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور اہلخانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر بھی مہانوں کو تحفے دئیے گئے۔آخر میں تمام مہمانوں کی تواضع مشروبات اور دیگر لوازمات سے کی گئی۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
وفد کا خوجیانوالی میں گرلز سکول کا دورہ، سارہ ولا طالبات سے گھل مل گئیں

گجرات(خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس ،فیڈریشن کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچو ، بلو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ، سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ، طارق شیخ ایڈوکیٹ اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ کے دیگر افرادنے گجرات کے نواحی علاقے خوجیانوالی میں واقع ایلمنٹر ی سکول کا دورہ کیا۔سکول کے عملے نے وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔سکول کے دورے کے دوران سارہ ولا بچیوں سے گھل مل گیئں اور ان سے بات چیت کی۔انہوں نے سکول سٹاف سے تعلیمی مشکلات کے بارے میں بات چیت کی۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
پاکستانی بچیوں کا نعرہ”بسکا کاتالونیہ،سارہ ولا فرط جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں

گجرات(خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا گجرات کے نواحی گاوں خوجیانوالی میں سکول کے دورے کے دوران اس وقت آبدیدہ ہو گئیں جب سکول کی بچیوں نے اس کے سامنے “بسکا کاتالونیہ”یعنی کاتالونیہ زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔بچیوں کی جانب سے “بسکا کاتالونیہ ” کے نعرے کے جواب میں سارہ ولا اور اُوگوکولاچو نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
دورہ پاکستان کے تاثرات پریس کانفرنس میں بیان کرونگی،سارہ ولا

لاہور(خصوصی رپورٹ) سپین کے صوبے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولا اورفیڈریشن دل بائیس کے سنیئر رہنماء اُوگو کولاچواپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے لاہور سے بارسلونا پہنچ گئے۔پانچ روزہ دورے میں دونوں شخصیات نے سپین ایمبیسی سمیت مختلف پاکستانی اداروں،اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔بارسلونا روانگی سے قبل سارہ ولا اور اُوگو کولاچو کو لو شیر گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور میزبان وفد چوہدری یاسر عرفات وڑائچ،سماجی کارکن چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ،فیڈریشن دل بائیس کے صدر سفیان یونس اوربی بی سی اپ ڈیٹ کے چیف ایڈیٹر مرزا ندیم بیگ نے الوداع کیا۔ائیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے سارہ ولا نے کہا کہ میں پاکستان سے حسین یادیں لیکر جارہی ہوں اور عنقریب پریس کانفرنس کرکے اپنے دورہ کے بارے میں ہسپانوی اور کاتالان پر یس کو آگاہ کرونگی۔سارہ ولا نے کہا کہ میں پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے بیحد متاثر ہوئی ہوں اور میں پاکستانیوں کو تحمل مزاج اور روداری قوم کے طور پر پایا ہے۔

Kinara Lunch
Kinara Lunch
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
SaraVila
Share this:
Tags:
DCO declared girls gujarat Land meeting school. Tour اراضی اعلان دورہ ڈی سی او سکول گجرات گرلز ملاقات
Previous Post ترجمان پاک فوج کی قومی ہاکی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
Next Post ایف آئی ایچ کو بھارتی دھمکی پر پاکستانی جواب

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close