سماہنی: ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھبر چوہدری ولید اشرف، چیئرمین وادی ویلفیئر آرگنائزر راجہ اظہر اقبال سماہنی بھبر روڈ بنڈالہ موڑ پر مسافروں کے لیے پینے کے پانی کے منصوبے کا افتتاح، مسجد اور انتظار گاہ کی تعمیر کاسنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔

