Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سردار خورشید اعظم صدر انجمن تاجران تھوراڑ

November 15, 2017 0 1 min read
Sardar Khurshid Azam

Sardar Khurshid Azam
Sardar Khurshid Azam

تحریر : سردار اصفہان شوکت تھوراڑوی

موت اس کی ہے کرئے جس کا زمانہ افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کیلئے

آہ ہا! خورشید اعظم تیرے جانے سے تھوراڑ تیسری دفعہ پھر سے یتیم ہو گیا ہے ایک تو جب مرحوم سردار عمر حیات جیسا چراغ ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بجھ گیا اوردوسرا جب مرحوم سردار آفتاب احمد خان ایڈوکیٹ جیسی نڈر ،شخصیت کا تارہ ہم سے جدا ہوا ۔عمر و آفتاب آج ہم میں نہیں لیکن آج بھی ہم میں اپنے نام کردار کام زندہ چھوڑ گئے جو تا حیات دلوں میں زندہ رہیں گئے۔لکھتے لکھتے عجیب سی کیفیت طاری ہے ۔ آنکھیں نم دل اداس اے رب تعالی تیری پسند بھی کیا خوب تھی۔

راقم پچھلے کچھ ماہ سے راولپنڈی میں مقیم تھا ویسے سوشل میڈیا پر تو تھوراڑ شہر کی تعمیر و ترقی نظر آرہی تھی ۔لیکن ٹھیک تین ماہ بعد جب راقم تھوراڑ شہر کی طرف آیا تو بازار کی تعمیر و ترقی دیکھ کر ایک دم صدر انجمن تاجران تھوراڑ سردار خورشید اعظم کانام ذہن میں گردش کرنے لگا ۔اس عظیم شخصیت نے صدر انجمن تاجران تھوراڑ منتخب ہونے کے بعد تاجر برادری سے اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا جس میں راقم بھی موجود تھا مرحوم نے صرف تھوراڑ شہر کیلئے وہ کام کر دکھایا جس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور نہ ہی شاید کبھی مل پائے ۔راقم کی دلی خواہش تھی کہ کسی دن فراغت کے بعد صدر انجمن تاجران تھوراڑ سے طویل لسٹ کے بعد الفاظ کا چنائو کسی تحریر کی صورت میں کروں گا لیکن خدا کو یہ منظور نہ تھا اور راقم کی یہ خواہش حسرت ہی رہ گئی کہ حیات میں لکھ نہ سکا ۔

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں

7نومبر 2017 کی شام کو تھوراڑ بازار سے کسی صاحب کی کام کے حوالے سے ایک کال موصول ہوئی اور بات ختم ہوتے ہی ساتھ بتایا کہ خورشید صاحب کا حادثہ ہوا ہے ۔حالت کافی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے دریں اثناء تھوراڑ بازار میں ایمبولینس کا ہوٹر بجا اور کچھ ہی لمحوں میں ایمبولینس راقم کی نظروں کے سامنے اندروٹ روڈ سے راولا کوٹ کی طرف تیزی سے جاتے دیکھائی دی لیکن خدا کو یہی منظور تھا کہ 7نومبر 2017کے خورشید کے ڈھلنے کے ساتھ ہمارا خورشید بھی ہم سے چھن گیا موت کی خبر سن کر کئی سوالوں نے جنم لیا کہ انسان کی روح اتنے جلدی پرواز کر سکتی ہے کہ اسے خود بھی خبر نہ ہو کہ وہ اب اس دنیا کاحصہ نہ رہا ہے کیا مرنا اتنا آسان ہیکہ انسان اس دنیا سے ایک دم بیگانہ ہو جاتاہے نہ جانے کیوں جب بھی تھوراڑ کیلئے کوئی شخص مثبت سوچ لے کر آگے منزل کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے تو رب کی ذات اسے اپنے پاس بلا لیتی ہے ۔بہر حال موت بر حق ہے ۔

ابھی ہم اہلیان تھوراڑ مرحوم عمر حیات اور سردار آفتاب احمد خان کے جانے کا غم ہی نہ بھر پائے تھے کہ خدا نے ہم سے سردار خورشید اعظم کی شکل میں ایک اور جلتا چراغ بجھا دیا ۔جو ہر وقت اپنے لوگوں کے مسائل لے کر ادھر ادھر چلتا پھرتا تھا کبھی اپنے کام سے جاتے نہ دیکھائی دیا ہر وقت دوڑ میں لگے رہتے مرحوم کچھ عرصہ قبل صدر انجمن تاجران تھوراڑ منتخب ہوئے تھے مجھے یاد ہیکہ جس جمہوری انداز میں الیکشن لڑ کر صدر انجمن تاجران تھوراڑ منتحب ہوئے شاید اس کی مثال کہیں اور ملتی ہے ۔کیوں کہ سردار خورشید اعظم نام جیسا ایک شخص تاجر برادری کیلئے کسی مسیحا سے کم بن کر سامنے نہیں آیا بلکہ اس سب میں سردار خورشید اعظم مرحوم کا رول تھا بلکہ عرصہ 25سال اور تاجر برادری کو جمہوری طریقے سے اپنا رہنما چننے کا موقع ملا تھا مجھے یاد ھیکہ جب مرحوم سردار خورشید اعظم تاجر برادری کے الیکشن کروانے کیلئے تمام طرح کا ورک کر چکے تھے تو بس رسمی کاروائی ہی رہتی تھی تو ان کے مخالف مد مقابل امیدواران مرحوم بڑھتی مقبولیت کو دیکھ کر میدان میں کانٹے دار مقابلہ کرنے کے میدان چھوڑنے میں ہی عافیت سمجھ کر آئیں بائیں شائیں سے کام لیا شاید انکو اپنی شکست سامنے نظر آرہی تھی آتی کیوں نا !عرصہ 25سال سے کسی کو تاجر برادری کا احساس کیوں نہ ہوا ہوتا بھی کیوں؟
آوہ کی بگڑا تھا خیر جانے دیا۔

اپنے میں سردار خورشید اعظم جیسا جوان نمبر دار اورجمہوری طریقے سے الیکشن لڑ کر منتخب ہو کر تھوراڑ شہر کے مین چوک میں تاجر برادری سے خطاب کے دوران تاجر کے حقوق سمیت تھوراڑ شہر کو خوبصورتی اور تعمیر و ترقی کا عزم کرتا ہے ۔اس میں چونکہ راقم بھی موجو د تھا اور راقم نے پھر دیکھا کہ اتنے قلیل عرصے میں سردار خورشید اعظم نے بطور صدر انجمن تاجران تھوراڑ اپنا لوہا منوانے میں کامیاب ہو گئے اور سب سے بڑھ کر خدا کی ذات نے سردار خورشید اعظم کو ان کے مطابق بخش کر وہ سب کچھ کر گئے جو وہ کرنا چاہتے تھے لیکن کاش اگر مرحوم کچھ اور عرصہ زندہ رہتے تو تھوراڑ کیلئے وہ مزید بھی کچھ کر پاتے لیکن اللہ تعالی نے مزید مہلت نہ دی بے شک موت یقینا ہے ۔لیکن افسوس بے حد افسود خدا نے ان کو جلد ہی اپنے پاس بلا لیا۔
مرحوم نا صرف تاجر برادری کے نمائندہ تھے بلکہ ہر کسی کے مسئلے کو چاہے عام شہری کا ہو یا کسی تاجر کا پھر کسی ٹرانسپوٹر کا وہ اول میں ہو کر مسئلہ حل کرتے تھے سردار خورشید اعظم نے قلیل عرصے میں تھوراڑ شہر کا نقشہ بدل کر رکھ دیا تھا ۔مرحوم کے عوامی ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک دفعہ راقم نے سردار خورشید اعظم کو بطور صدر انجمن تاجران تھوراڑ شاپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا کہا تو مرحوم نے یہ کہ کر معزرت کر لی کہ کل صبح راولاکوٹ عدالت میں پیشی کے حوالے سے جانا ہے ۔

سڑک کی پختگی ہو یا تجاوزات بخلاف آپریشن ہو یا سوریج کے نظام کی بہتری یاتھوراڑ شہر کی لائٹ کا معاملہ ہو یا بازار کی صفائی ستھرائی کا کام ہو یا مرمت ان سب کاموں میں صدر انجمن تاجران تھوراڑ سردار خورشید اعظم ذاتی دلچسپی لے کر کام کرتے تھے اگر راقم تھوراڑ شہر کی سڑک کی پختگی کا کریڈٹ مرحوم کو دے تو اس میں بے جا نہ ہوگا اگر چہ یہ منصوبہ ایشیا ء ترقیاتی بنک کی طرف سے دیا گیا تھا لیکن جس حکمت عملی سے سردار خورشید اعظم نے ایک منظم طریقے سے پہلے تھوراڑ شہر کی پختگی کا کام کر وایا سردار خورشید اعظم صدر انجمن تاجران تھوراڑ منتخب ہونے کے بعد مندرجہ بالا تمام کام انکی اولین تر جیح رہی ، مرحوم تھوراڑ کا قیمتی اثاثہ تھے انکے جانے سے جو خلا پیدا ہوا وہ شاید ہی صدیوں تک پور ا ہو سکے ۔ مرحوم کی خدمات کو تاجر برادری ہو یا ٹرانسپورٹران ہمیشہ اچھے الفاظ میں یادرکھیں گے ۔

خورشید نام کا ہی خورشید نہیں تھا بلکہ کام کا بھی خورشید تھا ہمیشہ خوش اخلاق ، نرم گفتار، مثبت تعمیری سوچ والا آج ہم میں نہیں لیکن انکا کردار ،

کام اور نام ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ سردار خورشید اعظم 7نومبر 2017کی شام کو ایک حادثہ میں ہم سے جدا ہوا مرحوم کی یوں ناگہانی موت کا سن کر پورے علاقے میں کہرام مچ گیا مرحوم کو 8نومبر کی شام کو انکے آبائی گاوں تھوراڑ (مورین، جاوا) کے مقام پر ہزاروں کی تعداد میں آہوں و سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا اس دن پورے علاقے کی فضا سوگوار رہی ۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر سے آئے ڈسٹرکٹ و سیشن ججز ، قاضی صاحبان انتظامیہ تاجر برادری وکلا سول سوسائٹی عرض ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرخوم کو اچھے الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔ نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر اور ہر ایک آنکھ اشکبار تھی اسی روز تھوراڑ کے تاجر برادری نے سوگ کا اعلان کر کے کاروبار زندگی کو معطل کیئے رکھا۔

آخر میں راقم سردار انجمن تاجران تھوراڑ سردار خورشید اعظم کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کر تا ہے اور امید ظاہر کرتا ہے کہ جو شمع مرحوم نے جلائی تھی اسکو اہلیان تھوراڑ تھام کر مرحوم کا بقیہ ماندہ مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گے اورراقم دعا گو ہے کہ اللہ پاک صدر انجمن تاجران تھوراڑ خورشید اعظم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ، آمین۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

Sardar Asfhan Shouket Thorarvi
Sardar Asfhan Shouket Thorarvi

تحریر : سردار اصفہان شوکت تھوراڑوی

Share this:
Tags:
personality president Rawalpindi World دنیا راولپنڈی شخصیت صدر
Smoking
Previous Post سگریٹ نوشی باعث فخر نہیں مضر صحت ہے
Next Post جمہوریت اور آمریت کی کہانی
Dictatorship vs Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close