
کوئٹہ سردار یار محمد رند کو عدالت نے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا۔دو افراد کے قتل کے الزام میں سردار یار محمد رند کے علاوہ دیگر 25 نامزد افراد کو بھی بری کر دیا گیا۔
سردار یار محمد رند،بیٹے اور دیگر25 افراد پرنلوچستان کے علاقے ہفت ولی میں دو افراد کے قتل کا الزام تھا۔
