کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سرفراز قتل کیس میں سزاوٴں کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے رینجرز اہلکار شاہد ظفر کی سزائے موت برقرار رکھا ہے۔
عدالت نے لانس نائیک لیاقت علی کو بری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے صلح نامہ بھی مسترد کر دیا۔

Start typing to search...