سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔

Start typing to search...