
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے سول اسپتال چوک کے قریب پرائیوٹ میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگ گئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے اسپتال میں زیرعلاج 8 مریض جھلس گئے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اسپتال کے جنریٹر روم میں لگنے والی آگ پھیل گئی، فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
