Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرتاج عزیز ” دہلی” میں

November 13, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دہلی کے دورے کے دوران حریت رہنمائوں سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق، محمدیاسین ملک، پروفیسر عبدالغنی بٹ، بلال غنی لون، ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی و دیگر کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ کشمیریوں کی قربانیوں اور اُمنگوں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

موجود ہ پاکستانی حکومت عالمی سطح پر کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کرتی رہے گی اور حصول حق تک پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔تین الگ الگ نشستوں میں سرتاج عزیز نے کشمیری لیڈروں سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسلام آباد کی یہ خواہش اور پالیسی ہے کہ کشمیریوں کو اپنا تسلیم شدہ حق جلد سے جلد مل جائے۔ میاں نواز شریف مسئلہ کشمیر کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں اور ان ہی کوششوں کے تحت انہوں نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران اوبامہ سے مسئلہ کشمیرکے حل میں رول ادا کرنے کی اپیل کی۔ پاکستان کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کا بنیادی فریق مانتا ہے اور اسی بنیاد پر اس مسئلے کے حل سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں کشمیری قیادت کی شمولیت کے حق میں ہے۔

حریت رہنمائوں نے ملاقات میں پاکستانی مشیر خارجہ پر واضح کیاکہ بھارت کیساتھ مذاکرات کے وقت پاکستان کو بنیادی مسئلہ یعنی مسئلہ کشمیر پر اولین توجہ مرکوز کرنی چاہئے کیونکہ یہی مسئلہ اس خطے میں عدم استحکام، ٹکراؤ اور ہندپاک تعلقات میں بنیادی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ کشمیری اور کشمیریوں کی قیادت پاکستان کی طرف سے جاری سیاسی، سفارتی اور اخلاقی تعاون کیلئے مشکور ہے لیکن قوم اور قیادت کا اس بات پر مکمل اتفاق ہے کہ سہ فریقی مذاکرات کیلئے راہ ہموار کئے بغیر مسئلہ کشمیر کا قابل قبول، منصفانہ اور پائیدار حل نکالنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ۔کشمیریوں نے اپنی ایک پوری نسل اپنے تسلیم شدہ اور جائز حق کیلئے قربان کی ہے اور کشمیری یہ نہیں چاہتے کہ آنے والی نسلوں کو بھی اپنے حق کیلئے کوئی بھی خطرناک راستہ اختیار کرنا پڑے۔

کشمیریوں نے ہر طر ح کی قربانیاں پیش کی ہیں، سینکڑوں کی تعداد میں مزار شہداء، درجنوں کی تعداد میں گمنام قبریں، ہزاروں کی تعداد میں یتیم بچے، سینکڑوں کی تعداد میں بیوہ خواتین اور ہزاروں کی تعداد میں لاپتہ کشمیری اس بات کا بین ثبوت ہے کہ کشمیریوں نے اپنے وطن کی آزادی اور خودمختاری کیلئے کس قدر مظالم اور ستم اٹھائے ہیں۔ ملاقات کے دوران بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ جنرل(ر) مشرف کی طرف سے کشمیر کے مسئلہ پریکطرفہ لچک دکھانے اور چارنکاتی فارمولہ سامنے لانے کی وجہ سے کشمیریوں کی جدوجہد کو سخت نقصان پہنچا۔ پاکستان یا کشمیری قیادت کو دیرینہ اور اصولی موقف پر کاربند رہنے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی منظور کردہ قرار دادوں پر عمل درآمد کے موقف پر اٹل رہنا چاہئے۔

Kashmiri People
Kashmiri People

کشمیری عوام نے اپنے تسلیم شدہ اور جائز حق کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور آج بھی کشمیری اپنے حق کیلئے ہر طرح کے مصائب اور مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت کو نتیجہ خیز مذاکرات کی راہ پر لانے کیلئے پاکستان اور کشمیری قیادت کو عزم و استقلال کی راہ پر ڈٹے رہنا چاہئے۔ سرتاج عزیز کے کشمیری رہنمائوں سے ملاقات کے انکشاف پر انتہا پسند ہندو سیاسی تنظیم بی جے پی بھڑک اٹھی اوربھارتی جنتا پارٹی کے صدر راجناتھ سنگھ نے ٹائمز آف انڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ایک بڑی سفارتی غلطی کر چکی ہے کہ انہوں نے بھارتی سر زمین پر پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز کی کشمیری لیڈرورں سے ملاقات کرائی اور اس بھونڈے مذاکراتی عمل پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر میں انتشار پھیلا رہا ہے ایسے میں سرتاج عزیز کو یہ موقع کس طرح دیا جا سکتا ہے، پاکستان کی وحشیانہ حرکت عالمی سفارتی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

ارجناتھ سنگھ کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کئی برسوں سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر ابھارنے کیلئے کوششیں کر رہا ہے اور حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک دفعہ بھر پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر نا قابل قبول بیان بازی کی گئی۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ حکومت پاکستان کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ سارا بھارت پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہا ہے اور یو پی اے حکومت ایسی شرمناک حرکت کر رہی ہے۔برصغیر پاک و ہند میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے مسئلہ کشمیر کو اسکے تاریخی پس منظر میں 5جنوری 1949کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنا ناگزیر بن جاتا ہے اس لئے امن عمل کو درپیش خطرات کو دور کرنے کیلئے جب بھی دونوں ممالک ملیں تو بات چیت میں مرکزیت مسئلہ کشمیر کو ہی دینی چاہیے وگرنہ ملا قاتیں ہونگی ،مذاکرات ہونگے لیکن بے سود اور بے نتیجہ۔اسلئے سیاسی دانشمندی کا تقاضہ یہی ہے کہ ایسے بیانات سے پرہیز کیا جائے جو کسی طور بھی کشیدگی میں اضافہ کا باعث بنیں۔ پاکستان جہاں بات چیت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا ایک پر امن اور پائیدار حل ڈھونڈنے کی بات کرتا ہے وہیں بھارتی قیادت اپنے سیاسی فوائد کو نظر میں رکھتے ہوئے کشمیر پر اپنا جبری تسلط جائز ٹھراتا ہے اور کشمیر پر اپنے فوجی قبضے کو دوام بخشنے کیلئے حقائق سے چشم پوشی کر تے ہوئے اسکو اپنا اٹوٹ انگ کہتا ہے ایسے اشتعال انگیز بیانات سے مسائل کے حل میں کبھی بھی مدد نہیں مل سکتی بلکہ ان میں صرف اضافہ ہی ہو سکتا ہے کشمیر میں تحریک آزادی پورے ہوشمندی اور جذبے سے سرشار بھر پور طریقے سے جاری ہے اور جس قوم کی مائیں ایسے بیٹے پیدا کریں جو اپنے وطن کی آزادی کی خاطر قربان ہونے کا جذبہ رکھتے ہوں انہیں شکست دینا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز اپنے بھارت کے دورہ میں کوئی ایسی بھارتی شرط تسلیم نہ کریں جو قومی موقف کے خلاف ہو اور خطے میں بھارتی بالادستی، انتشار اور انارکی کا باعث بنے۔ خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔ پاکستان کشمیر کو نظر انداز کر کے اپنی شناخت قائم نہیں رکھ سکتا۔ خطے میں طاقت کے توازن کو برقراررکھنے کیلئے بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی چاہئے۔ بھارت پاکستانی دریائوں پر بند باندھ کرہمارے خلاف آبی جارحیت کررہا ہے مشیر خارجہ کواس حوالے سے بھی سخت موقف اپنانا چاہئے اور بھارتی آبی جارحیت پر بھارتی حکومت سے سخت احتجاج کرنا چاہئے۔ امریکی حکم پر بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے اور بھارت کو سر پر بٹھانے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم خاموش نہیں رہے گی ،بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے جس نے آج تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا۔ بھارت قیام پاکستان سے آج تک پاکستان کے وجود کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے اور ہر موقع پر اس کی سا لمیت کو نقصان پہنچانے کے نت نئے ہتھکنڈے اورحربے استعمال کئے ہیں بھارتی مداخلت کے ذریعے 71ء میں پاکستان کو دولخت کردیا گیا۔

پاکستانی سرحدوں پر آئے روز اشتعال انگیز حملے کئے اور درجنوں بے گناہ شہریوں اور فوجیوں کو شہید کردیا جاتا ہے۔ صرف آلو پیاز کی تجارت کے لئے بھارت سے دوستانہ تعلقات قائم نہیں ہو سکتے جب تک کہ بھارت کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں دے دیتا اور مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان کے ساتھ دریائوں کے پانی کے تنازع کو حل کرنے کیلئے تیار نہیں ہو جاتا۔ حکمرانوں نے بھارت کے ساتھ کسی ایسے تجارتی یا سیاسی معاہدے کی کوشش کی جو ملک و قوم کے مفاد نہ ہوا تو قوم ایسے معاہدے کو تسلیم نہیں کرے گی اور اس کی سخت مزاحمت کی جائے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
delhi government kashmir Kashmiri people Mumtaz Awan pakistan Sartaj Aziz پاکستان حکومت دہلی سرتاج عزیز کشمیر
M.A.TABASSUM
Previous Post جانوروں سے حسن سلوک
Next Post جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان
Muhammad Akram Khan Faridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close