Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابلیس کی تباہ کاریاں

June 4, 2016June 4, 2016 0 1 min read
Black Magic Amil
life
life

تحریر: علی حسنین تابش
زندگی ایک کٹھن رستے کا نام ہے۔جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں ،رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔ زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔نیکی اوربدی کے راستوں سے آشنا کروایا ۔انسان کو عقل وشعور عطا فرمایا۔

کہتے ہیں زندگی کو خوش اسلوبی سے جیا جائے یہی کامیابی کا راز بھی ہے لیکن پھولوں کے ساتھ بے شمار کانٹے ،پھول کو توڑنے وقت ہاتھ زخمی کر دیتے ہیں۔غموں کی بات بھی کچھ ایسے ہی ہے۔خوشی اور غم کا چولی دامن کا ساتھ بھی رہا ہے ۔اِنسان کو عقل وشعور کے ساتھ ساتھ اللہ جل شانہ نے علم کی بیش قیمت سوغات سے نوازا اوران علوم کی بے شمار اقسام ہیں۔دینی علوم ،دُنیاوی علوم ،عملیات، فلکیات وغیرہ وغیرہ ۔اِسی طرح عملیات کی دو اقسام ہیں۔”نوری علم”یعنی اللہ پاک کے پاک کلام کے وظائف اور تاویزات اور دوسرا”کالا علم”جنات سے کلمات کے ذریعے کام کروانے کا علم ۔اِن علوم کا حساب بھی یوں ٹھہراجیسے انگلش اور دیسی ادویات کا سلسلہ ۔انگلش دوائی میں نشہ ہوتا ہے اورمریض کو فوراًسکون ملتا ہے جب کہ اِس کے برعکس دیسی ادویات میں جڑی بوٹیاں شامل ہوتی ہیں ۔ان سے فائدہ دیرپا اور آہستہ آہستہ ہوتا ہے ۔اِسی طرح کالا علم انگلش دوائی کی طرح فوراًکام تو کرتا ہے لیکن اس کا اثرجلد ہی زائل ہو جاتا ہے ۔نوری علم آہستہ آہستہ کام ضروری کرتا ہے لیکن اس کا اثر بھی دیر پا ہو تاہے۔

آج کے اس نفسا نفسی کے دُور میں انتظار اور صبر نام کی چیز کا خاتمہ ہوچکا ہے ۔ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے دل کی مراد پلک جھپکنے سے پہلے پوری ہوجائے۔اِنسان پیدا کرنے والے رب رحمان کو بھول کر شاٹ کٹ کی تلاش میں نکل کھڑا ہواہے اور اِنسان ہو کر اِنسانوں سے ڈنگ کھاتا پھر تاہے۔یوں نام نہاد عامل بابوں کے ہتھے چڑھ کر اپنے ایمان تک سے ہاتھ دھو بیٹھا تاہے۔آپ نے دیکھا ہو گا ،واحد ملک پاکستان ہے جس کی شاہراہوں پہ لاتعدا د عامل بیٹھے نظر آتے ہیں اور ان کی اشتہاری مہم اخبارات ،ٹی وی چینلز اور سڑکوں پر جگہ جگہ ہو رہی ہوتی ہے۔عام سے اِنسا ن سے لے کر سیاستدانوں تک ،سبھی ان کے تلوے چاٹنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔یہی وجہ ہے جس کو دیکھو ان سے اپنے مسائل حل کروانے کے چکر میں پھرتے ہیں اور اپنی دولت ان کی تجوریوں میں بھرتے ہیں۔محبوب قدموںمیں ،امتحانات میں کامیابی ،میاں بیوی کے جھگڑے ،جائیدا د ،نوکری تک قدموں میں رکھ دیتے ہیں۔اور میںحیران اِس لئے ہوں کہ اتنے عرصہ سے یہ عامل، لوگوں کے مسائل حل کرنے میں سرگرم عمل ہیں مگر پاکستان سے مہنگائی نہیںگئی ،پڑھا لکھا طبقہ ڈگریاں ہاتھوں میں تھامے دفتروں کے چکر کاٹتے پھرتے ہیں اور محترمہ نوکری صاحبہ نہیں ملتی ۔۔۔۔خود کشیاں بڑھ رہی ہیں ۔گھریلو جھگڑے ریکارڈ ساز ہو رہے ہیں۔۔لو افیئر گلی گلی میں ہو رہے ہیں اور اِس کا فائدہ عدالتوں کو بھی ہوا ہے اور کہیں کہیں میڈیکل کلینک والوں کو بھی۔۔۔۔سادہ لوح ،ان پڑھ،دیہاتی لوگوں کی تو سمجھ آتی ہے کہ اِن میں شعور کی کمی ہے یا پرانی روایات کے غلام چلے آرہے ہیں مگر پڑھا لکھا طبقہ ۔بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کرکے بھی گلی محلے کے عاملوں او”ر سائیں بابا ”کے قدموں میں سر رکھے اپنی مرادیں مانگتے نظر آتے ہیں۔اتنا کمزور عقیدہ۔۔۔۔۔۔؟وہ بھی جدید دُور کے جدید اِنسانوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔

Black Magic
Black Magic

بات ہور ہی تھی کالے علم کی ۔کالا جادُو سر چڑھ کر بولے ۔۔۔۔کے مصداق ،کالاجادُو کرنے والے اور کرانے والے چند روپوں کی خاطر اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں۔۔۔؟مسلمانوں کے گھر پیدا ہو کر اُمت محمدی میں ہوتے ہوئے ایسے پلید کام کرتے ہیں ۔۔۔۔؟دین اسلام کے مطابق کالا علم کرنے والادائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ذرا سوچئے پھر ہماری آخرت کا کیا ہو گا۔؟

رسول پاک ۖ نے ہماری شفاعت ہی نہ کی تو ہم کہاں کے رہ جائیں گے۔کاتب تقدیر کے فیصلوں کو میں مانتا ہوں کہ اِزل سے لکھے جا چکے ہیں مگر اُن کو بدلنے کا ایک مضبوط حل یہ ہے کہ دُعا کی جائے۔اِنسان اپنی تقدیر خود بدل سکتا ہے ۔ہاں ہماری ہار جیت میں ہماری نفسیات کا بہت عمل دخل ہو تاہے۔بیماریوں کا بھی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے ۔اِنسان کو چاہیے خود بیماری پہ حاوی رہے ۔بیماری کو خود پہ حاوی نہ ہونے دے۔اگر بیماری یا زندگی کا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہے تو قرآن مجید سے راہنمائی حاصل کریں۔۔۔قرآن مجید میں موت کے علاوہ ہر بیماری، ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔۔۔اور ہمارے آقا نبی کریم ۖ کی زندگی مبارکہ ہمارے سامنے ہے۔۔۔

اِنسان کو نئی نئی چیزیں دریافت کرنے کا جنون اِس کی فطر ت میں شامل ہے ۔جنات ہم میں ہی بستے ہیں۔ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ہم اُنہیں دیکھ نہیں سکتے ۔محسوس نہیں کر سکتے ،چھو نہیں سکتے۔لیکن پھر بھی اِن کو قابو کرنے کی ،ان کو دیکھنے کی خواہش دِل نادان میں اُبھر ہی آتی ہے۔اِن کے ذریعے سے روزی کمانا ،ان سے کا م کروانا۔الٹے سیدھے عملیات کرنا ،عدوات کے عملیات کرنا اور اِنسان کو اِنسان سے نقصان پہنچانا غلط طریقہ ہے اور یہ شیطانی فعل ہے۔۔۔کیونکہ شیطان کا تعلق جنات سے ہے ۔

Black Magic Amil
Black Magic Amil

یہ عامل بڑے ماہر ہوتے ہیں اور زبان دارزی میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔من گھڑت ڈائیلاگ بول کر بڑے سے بڑے اِنسان کو زِیر کر لیتے ہیں اور نوٹوں سے اپنی تجوریاں بھرتے ہیں ۔مثال کے طور پر ایک شخص آیا ۔۔میرا یہ کام کرو ۔فلاں میرا دُشمن ہے اور وہ یہ کرتا ہے ،وہ کرتا ہے ۔اُسے میرے قدموں میں لا دو۔۔۔اور عامل صاحب نے اُس سے ہزاروں بٹورلیے اور کام کر دیا ۔جس پہ کیا اگلے د ن وہ آیا۔اُس سے دو گنا پیسے لے کر عمل ختم کر دیا۔یہی طریقہ ہے دولت کمانے کا ۔۔۔لوٹنے کا ۔۔لوگوں کو بیوقوف بنانے کا ۔۔ان کا مقصد صرف اور صرف دولت ،پیسے کماناہے اور کچھ نہیں۔آخرت کو بھول چلے ہیں ۔

رب کریم نے ہمیں اپنی عبادت کرنے کے لئے بھیجاتاکہ اُس کی عبادت کرکے ہم جنت میں جائیں لیکن ہم اُلٹے شیطانی رستوں پر گامزن ہو گئے ہیں ۔روز آخرت رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو کس منہ سے سامنا کریں گے؟۔۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ خیال کبھی آیا ہی نہیں۔دوزاخ کے عذاب کی وعیدیں سنائی نہیں دیتیں۔قبر کا عذاب ہمیں ڈراتا ہی نہیں۔دوزاخ کی آگ جلا دے گی ۔۔بعد کا مسئلہ ہے ابھی دولت کمایا بس ۔۔۔۔؟ہم نے سب باتوں کو کیوں بھلا دیا ہے۔؟جب کہ اسلام نے سب جزا و سزا کو واضع بیان کر دیا ہے۔سب کچھ جان کر بھی ہم انجان بنے پھرتے ہیں۔اپنے نفس کو پلید کر رہے ہیں۔ کیوں۔۔۔۔۔آخر کیوں۔۔۔۔؟ اِس کام میں دولت بہت ہے۔۔۔جو اِسی فانی دُنیا میں رہ جائے گی۔ساتھ تو اعمال جائیں گے ۔نیک اعمال کئے ہوں گے تو آخرت کی زندگی پُر امن اور راحت بھری ہوگی۔جب موت کا وجود تک مٹ جائے گا توپھرہم کیوں کربے خبر ہیں۔؟ ہماری نمازیں دکھاوے کی ،لباس دکھاوے کا ،تلاوت دکھاوے کی۔۔۔کیوں۔۔۔؟یہ سب سننے کے لئے کہ فلاں نمازی پرہیزی ہے ۔۔۔جبیں پر مہراب بنا لئے تاکہ لگے یہ بڑا نمازی بندہ ہے۔؟اور کام۔۔۔۔جادو کے عملیات کرنے کا ،کرانے کا(نعوذباللہ!)۔

چند روز قبل ایک دوست سے بات ہوئی ۔اُس نے سنایا کہ ایک عامل جو کہ کالے علم کا ماہر تھا اور ایک بڑے (کڑاھا)میں بیٹھا کرتا تھا۔جو عورت اُس کے پاس تعوذ لینے جاتی اُسے لوٹا بھر پیشاب لانے کو کہتا۔اُس کو اپنے کڑاھا میںڈلواکر اُسے تعوذ دیتا۔رب کی پناہ ۔۔۔۔وہ پیشاب پیتا بھی تھا ،اُس سے نہاتا بھی تھا۔اُسی کڑھا میں بیٹھا رہتا تھا۔۔پولیس کے چھاپے پر اُسے گرفتار کیا گیا۔۔۔کئی میل دُور کھڑا کر کے اُسے فائر برگیڈئر سے نہلایا گیا۔بدبو کے بھبکے پھر بھی آئے جا رہے تھے۔۔۔

Dozakh
Dozakh

اب ذرا سوچئے اُس شخص کی آخرت کیا ہے۔۔؟کیا خبر کہ آخرت میںاُس کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا۔ دوزاخ کا ایندھن بنے گا یا پھر۔۔۔۔؟۔کیا فائدہ ایسی زندگی کا ۔وہ پیشاب کو آب حیات کہا کرتا تھا ۔بالاآخرپولیس نے اُسے گولی ماردی ۔اُس کا دُنیا میں آنے کا مقصد کیا تھا اور اُس نے کیا کیا۔۔۔؟زندگی تو خراب ہوئی سو ہوئی ،آخرت بھی گئی۔۔۔کہاں گئی دولت ۔۔جو کمائی تھی۔۔؟اِسی دُنیا میں رہ گئی ناں۔۔۔

ایک اور ایسے ہی عامل نے دُنیا میںبڑا نام کمایا ۔دولت ،شہرت ،لوگوں کے بڑے کام کئے ۔کالے جادُو کا ماہر تھا۔۔ اور پھر موت نے آن لیا۔۔۔مر گیا تو اُس کی قبر بنائی گئی اور دفنا یا گیا۔۔۔پھر ہوا یہ کہ ساری قبر اُس کے اوپر گِر گئی۔۔۔اِسی طرح دوسری جگہ،تیسری جگہ حتی کہ 9بار ایسا ہی ہوا۔دسویں بار اُسے ویسے ہی قبر میں ڈال کر مٹی ڈال دی گئی۔۔۔ غیر مرائی مخلوق ایسی ہوتی ہیں کہ بندہ مر جائے بھی پھر بھی پیچھا نہیں چھوڑتیں۔کیا کرنا ایسی دولت کا ،شہرت کا جو آخرت میں رسوائی کا باعث بنے۔

خدارہ ۔۔۔ایسے لوگوں سے دُور رہیں اوراللہ کی رحمت سے نا اُمید مت ہوں ۔زیادہ دولت کے لالچ میں اتنے اندھے نہ بن جائیں کہ آخرت خراب ہو جائے ۔عاملوں کی زندگی گنگال کر دیکھ لیں ۔۔یہ خود گھریلو جھگڑوں ،تنازعات کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔یہ کسی کے مسائل کیا حل کریں گے۔۔۔اُن کا رب بھی وہی ہے جو آپ کا ہے ۔پھر آپ اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رُجوع کیوں نہیں کرتے۔۔۔عقل کو بروکار لائیں۔۔۔۔جانوروں کی طرح زندگی نہ گزاریں۔۔۔اِنسان اشرف المخلوقات ہے۔اپنے منصب کو سمجھیں ۔کالا علم کیا ہے۔۔۔۔شیطانی علم ۔۔شیطان کے علم کو کرنے کے لئے شیطان ہی بننا پڑتا ہے ۔۔۔خدارہ جو ایسا علم پڑھ رہے ہیں تو فوراًتوبہ کرلیں ،رب کریم رازق ہے وہ بے شمار رزق دے گا۔۔۔اور دُنیا اور آخرت سنور جائے گی۔ کیوں اپنی اوردُوسرو ں کی زندگیوں سے کھیلتے ہو۔دُنیا اور آخرت میں رسوا ہونا چاہتے ہووہ بھی چند کھوٹے سکوں کی خاطر۔۔۔۔لوٹنا چھوڑ کر اپنے رب کی طرف لوٹ آئوں کیونکہ یہی زندگی ہے۔۔۔۔باقی سب عذاب ہی عذاب ہے۔۔۔

Ali Husnain Tabish
Ali Husnain Tabish

تحریر: علی حسنین تابش

Share this:
Tags:
English Satan انگلش تباہ کاریاں
Mohmand Agency
Previous Post مہمند ایجنسی لیویز کے درجن بھر اہلکار دس سالوں سے اہم پوسٹوں پر قابض
Next Post تھانہ ٹیکسلا کا مشہور فہمینہ بی بی ریپ کیس، بند پٹاریاں کھلنا شروع ہو گئی
Taxila

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close