Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیطان کے اُستاد

August 12, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Month of Ramadan
Month of Ramadan

پریشان ذہن کے ساتھ لکھنے بیٹھا ہوں تو بہت سے متضاد خیالات قلم کی نوک سے مچل کر کینوس کے پروں پر سوار ہوکر قارئین کے سامنے نوحہ کناں ہونے کے خواہش مند ہیں۔ سچے جذبات کی ترجمانی کرنے والے قلم کاروں کو آج اخبار کے صفات کے سوا کوئی برداشت نہیں کرتا۔ ہوسکتا ہے میری باتیں شیطان کے اُستادوں کو ناگوار گزریں لیکن عادت سے مجبور ہوں کہوں گا ضرور۔ ماہ مقدس جس میں شیطان کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے اور رحمتوں کے در کھول دئیے جاتے ہیں۔ اگر ماہ صیام میں شیطان کو جکڑ دیا جاتا ہے تو پھر ماہ رمضان کی آمد پر گراں فروشی کرنے والے کون ہیں محتاط اندازے کے مطابق سال کے کسی بھی مہینے کے مقابلہ میں ماہ رمضان میں ہونی والی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کی تعداد 65 فیصد تک زیادہ ہے۔

ماہ مبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کون کرتا ہے جبکہ شیطان تو اللہ تعالیٰ کی قید میں ہوتا ہے۔یہ یقینا شیطان کے اُستادوں کا کام ہوسکتا ہے۔ ماہ رمضان کے 29 ایام پاکستانی عوام کو رحمتیں، برکتیں اور رونقیں عطا کرنے کی بجائے دکھوں، تکلیفوں، سسکیوں اور المیوں کی داستان رقم کرگئے۔ شیطان کے قید ہونے کے باوجودسفاک قاتلوں نے اپنی بے رحمانہ کارروائیاں جاری رکھیں اور لگاتار بے گناہ معصوم انسانوں کا خون پانی کی طرح بہاتے رہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماہ مبارک میں ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملے کے دوران دہشتگرد اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے ساتھ ساتھ کئی افراد کو قتل کر گئے۔

مچھ کے مقام پر 14 مزدوروں کا قتل، لیاری میں فٹبال میچ کے اختتام پر بم دھماکے میں 7 معصوم بچوں سمیت 11 افراد کی ہلاکت، جمعرات کے دن عید الفطر سے ایک دن پہلے کوئٹہ پولیس لائن میں خود کش دھماکہ وہ بھی نماز جنازہ کے وقت بیسوں افراد کو نگل گیااور 60 کے قریب افراد شدید زخمی ہوئے، گلگت بلتستان میں سانحہ دیامر کی تقتیش کرنے والے تین آفیسران کا قتل اور اسی طرح کی مزید کتنی ہی دہشتگردانہ کارروائیاں کس نے کیں جبکہ تمام شیاطین تو زنجیروں میںجکڑے ہوئے تھے۔ میں عام آدمی ہوںاور عام آدمی کے ذہن میں عام سوالات اور جوابات گردش کرتے رہتے ہیں۔

میرے پاس اس سوال کا ایک ہی جواب ہے کہ جب انسان راہ حق سے دور نکل جاتا ہے تو شیطان اُس کی غلامی اور شاگردی کرتے ہیں۔ عید کے دن بہت سی مبارک بادوں کے ساتھ ایک ایسا پیغام ملا جس نے روح تک کو رولا دیا۔ کوئٹہ سے ببرک جمالی صاحب نے مجھے انتہائی درد ناک اور دل دہلا دینے والا ایس ایم ایس کیا، اُن کا میسج کچھ یہ تھا(کوئٹہ کی عید )بڑی انوکھی ہے اس بار عید کی خریداری میں میرے شہر کے لوگ رو، رو کے کفن خرید رہے ہیں اپنے پیاروں کے لئے میرے بھائی نے شہیدوں کی مغفرت کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Allah
Allah

میں بھی دعا گو ہوں اور آپ سے بھی دعا کی اپیل ہے کہ کوئٹہ سمیت جہاں جہاں بھی مسلمان شہید ہورہے ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی بخشش فرما کر اُنہیں بلند درجات عطا فرمائے، اور پاکستان سمیت پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنائے(آمین)پاکستان میں آج دہشتگردی کا راج ہے کہیں حکومت کا وجود نظر نہیں آتا لیکن حکمران عوام کو لگاتار دھوکے میں رکھے ہوئے ہیں، دہشتگرد تیزی کے ساتھ اپنے ہداف کو نشانہ بنا کر پاک دھرتی کو لہولہان کررہے ہیں،پاکستانی عوام لاشیں اُٹھا اُٹھا کر تھک چکے ہیں لیکن حکمران ملک کی بجائے اپنی حکومت (اقتدار)کو طول دینے کی فکر میں نطرآتے ہیں۔ usa سے شائع ہونے والے ہفت روزہ اخبار (پاکستان پوسٹ )کی خبر کے مطابق پاکستان کے خفیہ اداروں نے خبردار کیا ہے۔

کہ دہشتگردوں نے بحریہ، ایئرفورس کے ہیڈ کواٹرز اور پارلیمنٹ ہائوس پر ممکنہ حملوں کی منصوبہ بندی کرلی ہے اور اس کے لئے تمام ممکنہ حفاظی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔خفیہ ادارے نے کچھ روز قبل ایک کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی ایک گفتگو ریکارڈ کی ہے جس میں وہ دوسرے کمانڈر سے کہہ رہا تھاکہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل والے واقعہ کے بعد ان کے مقاصد کچھ حد تک تو حل ہوئے ہیں لیکن بڑے مقاصد کے حصول کے لئے وہاں کارروائی ضروری ہے جہاں بڑے بیٹھتے ہیں، پاکستان پوسٹ لکھتا ہے کہ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ اس ٹیلیفونک گفتگو میں اسلام آباد کے بڑے گھروں کا بھی ذکر کیا گیا۔

اور کہا گیا کے وہاں کے مکینوں کو سبق سیکھانا ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑے گھروں سے مراد پارلیمنٹ ہائوس، پاکستان نیوی اور پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کواٹرز ہیں۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بڑے گھروں کے کے مکینوں کے خلاف بھی اُسی طرح کی کارروائی کے بارے میں کہا گیا تھا جس طرح کی کارروائی چند روز قبل ڈیراہ اسماعیل خان سینٹرل جیل میں کی گئی تھی، جس میں دو سو سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے، رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی تھی کہ شدت پسندوں کے حملوں سے متعلق خفیہ اداروں نے جورپورٹ بھیجی تھی شدت پسندوں نے ویسی ہی کارروائی کی۔

اُس رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی تھی کہ شدت پسندوں کے حملوں سے پہلے جیل کے اندر ہنگامہ کیاجائے گاجس پر پولیس حکام اس معاملے کونمٹانے میں لگے ہوں گے اورجیل کے باہر سکیورٹی تسلی بخش نہیں ہوگی جس کا شدت پسند فائدہ اُٹھاتے ہوئے جیل پرحملہ کردیں گے خفیہ اداروں کی مکمل رپورٹ بروقت ملنے کے باجود ڈیراہ اسماعیل جیل کو دہشتگردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ کئے گئے جس کا نتیجہ ہم دیکھ چکے ہیں۔اگر حکومت نے اب بھی خفیہ اداروں کی رپورٹ کو نظر انداز کردیا تو اللہ نہ کرے کوئی بڑا نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان کے حال و مستقبل کے بارے جس قدر عوام پریشان ہیں۔

Terrorism
Terrorism

اگر اُتنی ہی سنجیدگی کے ساتھ حکمران بھی سر جوڑ کر بیٹھ جائیں تو بہت جلد پاکستان بھر سے دہشتگردی و تشدت پسندی کا خاتمہ ممکن بنایاجاسکتاہے۔ لیکن شیطان کے آقائوں اور اُستادوں سے بھلے کی اُمید کرنا انتہائی بیوقوفی ہوگی۔ شیطان کے اِن استادوں کو تو کوئی ماہ صیام میں بھی قید نہیں کرتا تو پھر اب تو ماہ مبارک گزر چکا۔ ابھی سعودی عرب سے پاکستانی بھائی الیاس کا میسج آیا ہے کہ میں اپنے کالم کے ذریعے اُن کا پیغام غیرت مند پاکستانی عوام اور غلامان (ڈیش، ڈیش)حکمرانوں تک ضرور پہنچائوں، اُن کا پیغام ہے کہ اسلام علیکم جناب عزت مآب سب سے پہلے عید مبارک انشاء اللہ آپ اور آپ کی فیملی خیریت سے ہوں گے۔

جناب مجھے اپنے وطن عزیز سے اتنی محبت ہے جسطرح مجھے دین سے یعنی پیاراپاکستان میرا دین اور ایمان ہے پر اب جذبہ دشمنان دین کا نہیں بلکہ ان معلون حکمرانوں پر جو میری مقدس ماں یعنی میرے پیارے پاکستان کی چھاتی پہ خونخواردرندوں کی طرح اپنے ناپاک فعل انجام دے رہے ہیں، تھو، تھو، تھوان ملعون حکمرانوں پر جوہم غریب وطن پردیسیوں پرشکوے تو بہت کرتے ہیں لیکن پردیس میں اِن پاکستانیوں کی کوئی مدد کرنے کی بجائے مشکلات میں اضافے کا باعث بنتے ہیں، کاش عید کے دن ہماری کال مل گئی ہوتی توہم بھی اپنے گھر والوں سے بات کرلیتے۔ وطن عزیز میں، گیس، بجلی پانی باقی تو اور روٹی بھی نہیں ملتی۔

اور پردیس والے بیچارے فون کال سے بھی محروم ہیں انڈیااور بنگلہ دیش کی کال تھرو اگرہم وطن عزیز کال کریں تو کال ملتی نہیں اورفری میں بیلنس ضائع ہوجاتا ہے۔ الیاس بھائی نے حکمرانوں کے لئے کچھ سخت الفاظ بھی استعمال کئے ہیں جو آج کے حکمرانوں پر خوب جچتے ہیں لیکن اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے میں انہیں اپنے کالم میں شامل نہیں کرسکتا۔ آخر میں الیاس بھائی نے لکھا کہ آپکا خادم وفائے پاکستان محمد الیاس سعودی عرب (الطائف)راقم کا پاکستانی عوام اور حکمرانوں سے سوال ہے کہ کیا ہمارے بڑوں نے اسی آزاد، خودمختار اور خودار پاکستان کا خواب دیکھا تھا کیا برصغیر کے مسلمانوں نے اسی طرح کا آزاد ملک مانگا تھا۔

جس میں مسلمان ہی مسلمان کوقتل کررہا ہے جس میں مسجدیں ویران اور مئے کدے آباد ہیں جس میں مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت سستی اور روٹی مہنگی ہے الیاس بھائی کے دکھ بھرے الفاظ سے ظاہر ہورہا ہے کہ عید کے دن اُن کی اپنے گھر والوں سے فون پربات نہیں ہوسکی، کیا ایسے پاکستان کاخواب دیکھا تھا اقبال نے جس کے حکمران دن میں دو مرتبہ سعودی عرب آ، جا سکتے ہیں لیکن غریب عوام کا ٹیلی فونک رابطہ بھی بند کردیا جاتا ہے۔ عید مسلمانوں کے لئے سب بڑا خوشی کا تہوار ہے لیکن اس بار عید الفطر غم وخوف کے گہرے سائے میں گزری۔ نماز عید ادا کرتے وقت لوگ ڈرے اور سہمے نظر آئے۔ جس پر شیطان اور اُس کے اُستادوں نے اپنی کامیابیوں کا یقینا جشن منایا ہوگا۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
ideas imtiaz ali shakir Satan sitting Upset wish امتیاز علی شاکر پریشان خواہش خیالات سوار شیطان
Previous Post گجرات کی خبریں 11.08.2013
Next Post اضلاع کی خبریں 11.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close