ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں 2 مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ بھارتی شہری سجادہ انصاری نے سعودی مالک کو لوٹنے کے بعد ہتھوڑے سے وار کرکے قتل کر دیا تھا جبکہ سعودی ماطر الرویلی نے اپنی سابق بیوی اور 2 بچوں کو مار دیا تھا۔

Start typing to search...