Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی عرب پر اللہ کی رحمت

January 25, 2014January 25, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Saudi Arabia
Saudi Arabia

مملکت سعودی عرب رقبے کے لحاظ سے مغربی ایشیا میں سب سے بڑی عرب ریاست ہے تو عالم عرب میں الجزائر کے بعد اس کا دوسرا نمبر ہے۔ سعودی عرب کا کل رقبہ 21 لاکھ 50 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ سعودی عرب کی زمینی سرحدیں 7 ممالک اردن، عراق، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان اور یمن سے ملتی ہیں جبکہ بحرین سے صرف سمندری سرحد ملتی ہے۔ یہ واحد عرب ریاست ہے کہ جو دو سمندروں بحیرہ احمر Red Sea اور خلیج فارس سے متصل ہے۔ ملک کی اپنی کل آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ کے لگ بھگ ہے تو اس کے قریب قریب یہاں غیر ملکی بھی قیام پذیر ہیں جو روزگار کے لئے دنیا بھر سے یہاں آئے ہوئے ہیں۔ یوں سعودی عرب دنیا کا ایسا ملک ہے کہ جو اپنی آبادی کے برابر غیر ملکیوں کو اپنے ہاں ٹھہرائے ہوئے اور انہیں روزگار مہیا کئے ہوئے ہے۔ سعودی عرب کا یہ اعزاز تو دنیا کے ہر اعزاز سے بڑھ کر ہے کہ اس سر زمین میں حرمین الشریفین واقع ہیں۔ موجودہ سعودی مملکت کا باقاعدہ قیام 1932ء میں عمل میں آیا تھا جبکہ موجودہ حکمران خاندان آل سعود نے اس حکومت کے قیام کے لئے فتوحات کا آغاز 1902ء میں آج کے دارالحکومت اور اپنے آبائی علاقے ریاض سے کیا تھا۔ اس مملکت کے بانی شیخ عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن سعود تھے، جنہوں نے آل سعود کا لقب اختیار کیا، جس کے بعد آج تک سعودی عرب کے تمام شاہوں کو اس نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

1932 میں موجودہ ریاست قائم کرتے ہی شاہ عبدالعزیز نے سب سے پہلے اپنی اس ریاست میں مکمل اسلامی شرعی حدود کے قیام کا اعلان کیا۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جو اسلام اور مسلمانوں کے مرکز ہیں، دونوں مقامات سے فرقہ پرستی کا خاتمہ کر کے خلاف شریعت تمام مظاہر اور مقامات کو سرے سے ہی مٹا دیا۔ اللہ کی شان دیکھئے ان کے یہ اقدامات جیسے جیسے آگے بڑھنے لگے، بے آب و گیاہ اور سینکڑوں میل تک لامحدود ریگستانوں پر مشتمل سرزمین کا رنگ ڈھنگ بدلنا شروع ہو گیا۔ 1936ء میں سعودی عرب میں تیل کے ذخائر دریافت ہونا شروع ہو گئے اور پھر اس ریاست پر اللہ کی طرف سےمسلسل انعامات کی اتنی بارش برسنا شروع ہوئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے چند لاکھ آبادی رکھنے والی اور بے مایہ یہ سر زمین روز دنیا میں نمایاں اور سر بلند ہونے لگی۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ سعودی عرب دنیا میں تیل کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔ اس کے پاس دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے ذخائر ہیں تو گیس کے چھٹے بڑے ذخائر۔ ساری دنیا میں استعمال ہونے والے تیل کی کل مقدار کا 25 فیصد تنہا سعودی عرب مہیا کر رہا ہے۔ آج یہ سعودی عرب دنیا کی 19 ویں بڑی معیشت ہے جسے دنیا کے 20 امیر ترین ممالک کے اتحاد G20 میں خصوصی مقام دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی فی کس آمدن 31.3 ہزار امریکی ڈالر ہے۔ (پاکستان کی 3 ہزار ڈالر) یوں آج ساری دنیا سعودی عرب کے ساتھ دوستی کو اپنا فخر اور خوشی سمجھتی ہے۔

Islam
Islam

سعودی حکمرانوں نے ہر گزرتے دن اسلام کی خدمت کو شعار بنائے رکھا۔ سب سے زیادہ عرصہ حکومت کرنے والے شاہ فہد بن عبدالعزیز نے تو اپنا لقب ہی خادم الحرمین الشریفین رکھ لیا تھا۔ پھر انہی کے دور میں سعودی عرب کو سب سے زیادہ عزت و عروج بھی حاصل ہوا۔ دنیا میں کتنی تبدیلیاں آئیں۔ کتنا کچھ بدلا، سب کچھ کیا سے کیا ہو گیا لیکن سعودی حکمران اور ان کی حکومت نے اپنا طرز عمل اور اپنا اسلامی طرز حکومت آج تک نہیں بدلا۔ انہوں نے 1932ء میں قرآن اور سنت کو اپنی ریاست کی بنیاد قرار دیا۔ عربی کو سرکاری زبان بنایا۔ تمام اسلامی حدود کو قائم کیا۔ اس پر وہ آج بھی اسی طرح قائم و دائم ہیں اور جدید دنیا کی کوئی ہوا، کوئی تبدیلی یا انقلاب انہیں ان کی راہ سے پرکاہ برابر نہ ہٹا سکا۔ دنیا کو آج بھی یاد ہے کہ پاکستان میں جنرل ضیاء الحق نے اپنے دور حکومت میں حدود آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت شرعی سزائوں کا فیصلہ ہوا تھا۔ اسی حدود آرڈیننس پر کماحقہ، عمل بھی نہ ہوا لیکن امریکہ کو اس سے اس قدر پریشانی تھی کہ انہوں نے جنرل پرویز مشرف کو اپنے ہاں بلا کر یہ ذمہ داری دی کہ وہ اس آرڈیننس کو ”حقوق نسواں بل” کے ذریعے تبدیل کرے۔ یوں اس وقت کی حکومت نے آئین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکمل طور پر خلاف شریعت ”حقوق نسواں ایکٹ” پاس کر لیا جسے سارے علماء نے مسترد کیا تو وفاقی شرعی عدالت اور اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی بعد میں غلط قرار دیا۔

یہی کام امریکہ نے سعودی عرب کے حوالے سے کئی دہائیوں سے جاری رکھا ہوا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت یا ہاتھ پائوں وغیرہ کاٹنے کی سزا ختم کی جائے۔ اس کے لئےایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ جیسے ادارے بھی استعمال کئے گئے لیک سعودی حکومت نے آج تک کبھی کسی کی کوئی پرواہ نہ کی۔ سعودی عرب میں آج بھی خواتین بغیر شرعی حجاب کے گھر سے باہر نہیں آ سکتیں اور انہیں ڈرائیونگ کی بھی اس لئے اجازت نہیں کہ ان کے بقول اس کے مفاسد کافی زیادہ ہیں۔ امریکی حکومت نے ایڑیچوٹی کا زور لگایا کہ سعودی حکومت اس حوالے سے کچھ نرمی کرے لیکن انہوں نےاس سے ہمیشہ صاف انکار کیا۔

دنیا کو یاد ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کی مایہ ناز ”مدینہ یونیورسٹی” میں دنیا بھر سے ہونے والے علمائے کے داخلے کم سے کم کر نے کے علاوہ حجاج کی تعداد کو بھی کم کر نے اور ان کی تعداد خود متعین کرانے کی کوشش کی اور دبائو ڈالا تھا لیکن اسے مکمل منہ کی کھانا پڑی اور اس وقت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی توسیع کے تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے زیر تکمیل ہیں جن پر اربوں ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب حج و عمرہ کے لئے جانے والے عازمین اس بات کے عملی شاہد ہیں کہ اس حوالے سے سعودی حکومت کس قدر متحرک، فعال و فکرمند ہے۔ بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہو گا کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے سعودی حکمرانوں نے اپنی زندگی کا مقصد ہی حرمین شریفین آنے والے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کو بنا رکھا ہے۔

حرم مکی کی موجودہ جاری توسیع کے بعد یہاں دنیا بھر سے آنے والے 50 لاکھ عازمین حج و عمرہ کو عبادت اور فرائض ادا کرنے کی زبردست سہولیات حاصل ہو جائیں گی۔ عازمین کو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ لے جانے کے لئے سعودی حکومت نے سب سے پہلا بلٹ ٹرین منصوبہ منظور کیا جو انتہائی تیز رفتار ہے۔ یہ منصوبہ عرفات سے مکہ مکرمہ تک بھی چل رہا ہے۔ 1991ء کی عراق، کویت جنگ کے نتیجے میں امریکہ کی افواج یہاں پہنچیں تھیں، جنہیں خلیج میں 10 سال تک ٹھہرنے کی اجازت تھی، لیکن اس عرصہ میں بھی سعودی حکام نے امریکی افواج کو ملک سے دور دراز ایک جزیرہ نما حصے جسے ظہران کہا جاتا ہے اور جو بحرین کے قریب ہے، کے اڈے تک محدود رکھا اور انہیں ملک میں داخل ہی نہیں ہونے دیا۔ انہوں نے اسلامی شرعی قوانین کا اطلاق انگریز خواتین فوجیوں پر بھی کر کے دکھا دیا اور کبھی کسی انگریز خاتون فوجی کو بغیر پردے کے سامنے نہ آنے دیا اور نہ کبھی ڈرائیونگ تک کی اجازت دی۔ موجودہ سعودی حکمرانوں نے سال 2012ء میں اپنے پڑوسی ملک بحرین کے اندر اٹھنے والی بغاوت کو ریاض سے وہاں جا کر کچل کر کھ دیا۔ یہ بغاوت عرب دنیا میں نام نہاد اور اسلام کش جمہوریت لانے کی سازش کا زبردست حصہ تھی جسے امریکہ اور یورپین میڈیا آج بھی عرب سپرنگ یا ”بہار عرب” کا نام دیتا اور سعودی عرب کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

سعودی عوام نے اسے شروع دن سے ہی مسترد کر دیا اور اپنے حکمرانوں پر مکمل اظہار اعتماد کر دیا۔ سعودی عرب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے دنیا میں قرآن کریم کی طباعت و تقسیم و ترجمہ کا سب سے بڑا نیٹ ورک تشکیل دے رکھا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے کئی ملین عازمین حج کو واپسی پر ان کے ملکوں کی زبانوں میں قرآن کریم کے باترجمہ نسخے ہدیہ کئے جاتے ہیں۔ یہی سعودی عرب دنیا بھر میں سب سے زیادہ مساجد تعمیر کر رہا ہے۔ امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک، وسط ایشیا، جنوبی ایشیا اور براعظم آسٹریلیا کے آخری کونے اور جزائر فجی تک سعودی حکومت کی بنی ہوئی شاندار مساجد ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ یہ اعزاز دنیا میں کسی اور حکومت کو آج تک کبھی حاصل نہیں ہوا۔

Muslims
Muslims

یہی سعودی حکومت دنیا بھر میں آفت زدہ و مصیبت زدہ مسلمانوں بلکہ ہر مذہب کے انسانوں کی بڑی مددگار ہے۔ 1997ء میں جب پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کیا تھا تو عالمی پابندیوں کے ساتھ ہی سعودی حکومت نے پاکستان کے روزانہ کی بنیاد پر 50 ہزار بیرل تیل مفت فرام کرنا شروع کر دیا تھا۔ یہ سلسلہ کئی سال جاری رہا تاآنکہ پرویز مشرف کی حکومت سے تنگ آ کر سعودی حکومت نے یہ سلسلہ بند کر دیا۔

سعودی عرب پر اللہ کی رحمت کو یوں برستا دیکھا تو ایک حدیث یاد آ گئی، ابو دائود میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے، آپ نے فرمایا کہ ”زمین پر اللہ کی ایک حد قائم کرنے سے اللہ کی اس قدر رحمت و برکت برستی ہے کہ جتنی 40 دن تک بارش بنجر زمین پر برسنے سے بھی نہیں ملتی۔ سعودی عرب میں اللہ تعالیٰ کے انعامات کی برکھا برستی ہی جا رہی ہے اور سعودی حکومت کے دشمن اور مخالف ذلیل و رسوا ہی ہو رہے ہیں۔

اللہ کی شان دیکھئے کہ خود کو ساری دنیا کے ”مالک کل و مختار کل” سمجھنے والے امریکہ اور اس کے حواری یورپی ممالک اس سعودی حکومت کے سامنے آواز بلند کرنے کی جرأت نہیں رکھتے اور اس کی دوستی کے لئے ہر لمحہ دم بھر سادھے کھڑے نظر آتے ہیں۔ سعودی حکمرانوں کے پاس اس سب کے لئے جو راز ہے، اسے ہمارے حکمرانوں کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر:علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
lesson mercy our saudi arabia shadow اللہ رحمت سائے سبق سعودی عرب ہمارے
Meera
Previous Post دوسروں کی کامیابی پر حسد کی بجائے ہمیشہ خوشی کا اظہار کیا، میرا
Next Post بگ تھری پر وہ موقف اپناوں گا جس سے پاکستان اور کرکٹ کو فائدہ ہو، ذکا اشرف
Zaka Ashraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close