ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں القاعدہ سے مل کر غیر ملکیوں کے ہائوسنگ کمپائونڈ کو نشانہ بنانے کی سازش بنانے اور گیارہ برس قبل دھماکے میں گیارہ افراد کی ہلاکت کے مقدمہ میں 3 افراد کو سزائے موت اور متعدد کو لمبی سزائیں سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔

Start typing to search...