مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
3 برس اور 7 ماہ کی مریم راشد کی والدہ عفرآبرو نے کہا کہ انہیں بہت خوشی اور فخر ہے کہ ان کی بیٹی نے اتنی چھوٹی سی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

Start typing to search...