ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام پر ایک مصری شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔
رواں برس یہ سزا پانیوالے مجرموں کی تعداد 59 ہو گئی ہے ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا ابراہیم سلمان کو کار میں افیون چھپا کر سمگلنگ کی کوشش میں پکڑا گیا تھا۔

Start typing to search...