ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق بوٹا مشتاق کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سر قلم کرنے کی سزا سنائی گئی تھی جس پر گذشتہ روز عملدرآمد کیا گیا۔

Start typing to search...