
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی خصوصی فوجی عدالت نے دھماکوں میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں 2 سعودی شہری ہیں جبکہ ایک کا تعلق کویت سے ہے۔
تینوں مجرم مئی 2003ء میں ریاض میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تھے۔
