ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 40 لاکھ ریال کا سونا لوٹنے والے دو شہریوں کو گرفتار کر کے ان سے سونا برآمد کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم یہ
سونا قطر کے ایک شہری سے لوٹ کر سعودی عرب لائے تھے۔ ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔

Start typing to search...