ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس ہلکار کو قتل کر دیا۔
یہ واقعہ مشرقی صوبہ میں دمام اور قطیف کے درمیان اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گشت پر مامور ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

Start typing to search...