
جدہ (جیوڈیسک) مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا، خیبر، طائف، مکہ اور جدہ میں درجہ حرارت میں دس سینٹی گریڈ تک کمی ہوئی۔
کئی افراد سیلابی پانی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد کرنٹ لگنے سے جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھے، مکہ اور جدہ میں سکول اور کالجز بند رہے۔
