Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

January 7, 2016January 7, 2016 0 1 min read
Saudi Arabia,Iran Conflict
Saudi Arabia Beheaded
Saudi Arabia Beheaded

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
2 جنوری 2016 کو سال کے پہلے مہینے میں سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں 47 دہشت گردوں کے سعودی عرب کے 12 شہروں میں سر قلم کر دیئے۔ جن میں سے ایک دو افراد کے علاوہ تمام ہی سنی مسلمان تھے جن پر سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر عدالتی حکم کے تحت سزائے موت دیدی گئی۔ جن میں اکثریت کا تعلق القاعدہ سے بتایا گیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یہ لوگ 2003 سے 2006 تک کی مدت میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔سزا یافتہ افراد میں ایک شیعہ نمر النمرکے علاوہ فارس الشویل بھی شامل ہے نمر کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ شیعہ مبلغ تھے۔ جس پر ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا گیا۔نمرالنمر کی تصاویر لیکرلوگوں نے پورے ایران میں سعودی عرب کے خلاف نا صرف مظاہرے کئے۔بلکہ سعودی حکومت کے خلاف انتہائی نفرت آمیز نعرے بھی لگائے گئے اور ایرانی دفترِ خارجہ نے سعودی ناظم العمور کو طلب کر کے انا صرف اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا بلکہ دھمک آمیز لہجہبھی اختیا ر کیا ا س پر ایران میں سب سے خطر ناک بات یہ کی گئی کہ تہران میں سعودی سفارت خانے کو ایرانی بلوائیوں نے آگ لگادی ۔جس نے دونوں ملکوں کے درمیان نفرت کی آگ کو اور بھی بڑھکا دیا ہے۔

یہ بات بھی اہمیت کی حامل ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ایران پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ یمن میں حوثی باغیوں کی ہر طرح سے مدد کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ سعودی حکومت کے خلاف زبر دست پرو پیگنڈہ کر رہا ہے۔جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔جومنقسم امت مسلمہ کی تقسیم میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔اور اس اختلاف کا سب سے زیادہ فائدہ داعش کو پہنچ سکتا ہے۔جو ایک خاص ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوے اسلام کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں۔ایسی تنظیموں کے قیام کے ضمن میں مغرب و اسرائیل کے کر دار کو بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔جو اسلامی دنیا میں افراتفری پھیلانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Saudi Arabia,Iran Conflict
Saudi Arabia,Iran Conflict

غیر جانبدار مبصرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کو حق حاصل نہیں کہ وہ کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ایسے معاملات سے دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔کوئی بھی ملک اپنے قوانین کو کس طرح استعمال کرے یہ اُس کی اپنی ثواب دید ہوتی ہے۔ اس میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ مسلم دنیا کو ایران سعودی عرب تنازعہ کو جس قدر جلد ممکن ہو ختم کرانے کی فکر کرنی چاہئے۔ایرانی روئیہ کی وجہ سے کئی عرب ممالک نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔جو اسلمی انتشار کی نوید دکھائی دیتے ہیں۔جس سے عرب دنیا میں ایران تنہائی کا شکار بھی ہو جائے گا۔

موجودہحالات کے تناظر میںسعودی وزیرِخارجہ عادل بن احمد الجبیر3 جنوری کو دو رکنی وفد کے ساتھ پاکستان پہنچنے والے تھے۔مگر کچھ ناگذیر وجوہات کی بناء پر انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کر دیا اور 7 جنوری کو پاکستان آنا کنفرم کر دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستاں آمد کے بعد وزیر اعظم نواز شریف چیف آف آرمی اسٹاف جنرلراحیل شریف اور مشیرِامورِ خارجہ سر تاج عزیز سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے اورگے۔وزیر خارجہ سیاسی اور عسکری قیادت سے مختلف علاقائی اورعالمی مسائل پر گفت وشنید کریں گے۔جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔جس کے بعد وہ ایک مشترکہ کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

تہران میں سعودی سفارت خانے کے جلائے جانے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے اپنیناصرف سفارتی تعلقات بلکہ ہر قسم کے سماجی اور معاشی تعلقات منقظع کر لئے ہیں ۔اس کی بڑی وجہ مشتعل مظاہرین کا سعودی مشن پر دھاوا بولنا پتھرائو کرکے،سفارت خانے کے فرنیچر کو نذرِآتش کرنااور پھر پیٹرول بموں سے سفارت خانے کی عمارت پر حملے کرنا سامنے آنے کی وجہ سے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات انتہائی دگر گوں ہو چکے ہیں۔اس سے قبل سفارت خانے کی عمارت میں گھس کرمشتعل افراد نے فرنیچر کی توڑ پھوڑ کرنے کے بعد سفارت خانے کی چیزوں کو آگ لگادی ۔جس کی بناء پر ایرانی سفارتی اہل کار کو48گھنٹوں کے اندر سعودی عرب چھوڑ دینے کا حکم دیدیا ہے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کو سعودی عرب کی سا لمیت کو خطرے میں نہیں ڈالنے دیں گے۔ایرا ن سعودی عرب میں دہشت گردوں کے سیل بنا کر خطے کو غیر مستحکم کررہا ہے۔دوسری جانب ایرانی حکام نے 40بلوائیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ایرانی صدر حسن روحانی نے اس حملے کی مذمت بھی کی ہے۔

Iran Protest
Iran Protest

جبکہ ایران کے دیگر حلقوں ،پاسدارانِ انقلاب اور آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قدرت کی طرف سے بھی سزا ضرور ملے گی۔ جبکہ پاسدارانِ انقلاب کا کہناہے کہ اس کا بدلہ لیں گے۔اسی طرح حزب اللہ کے حسن نصر اللہ نے نمر کی موت کو خونی پیغام قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ دنیا بھر میں فرقہ پرستی کی آگ بھڑکانے کی کوشش کی جا رہی ہے!!! ہم اس واقعے کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ایران اور شام میںایک مخصوص لابی کا ہر فرد سعودی عرب کے اندرونی امور میں بھر پور مداخلت کرنے کی کوشش وں کی حمایت کر رہا ہے۔

دیکھنے والیبات یہہے کہ ایران میں ایسے سینکڑوں واقعات میں سینکڑوں سُنیون کو موت کے گھاٹ اُتار جاتا رہا ہے۔مگر سعودی عرب یا سنی طبقات کی طرف سے کبھی بھی ایسا روئیہ روا نہیں رکھا گیا جیسا ایران نے روا رکھا ہوا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ ایران عرب دنیا مین خود ہی تنہائی کے بیج بو رہا ہے۔یا اب اُسے ایٹمی قوت مل جانے کے بعد ایک خاص قسم کا تکبرپیدا ہو رہا ہے۔جس کی بناء پر وہکسیکو بھی خاطر میں لانے کے موڈ میںہی نہیں ہے۔دوسرے شائد امریکہ کی بھی اسے آشیرواد حاصل ہے۔

اسلامی دنیا کا ہرکوئی فردسعودی عرب اور ایران کی اس ٹسل سے پریشانی محسوس کر رہا ہے۔کیونکہ اسلامی دنیا پہلے ہی یہود و نصارا کے بوئے ہوے بیج کاٹ رہی ہے۔جو کبھی القاعدہ اور کبھی داعش کے روپ میں بھیج بھیج کر اسلامی دنیا کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔امت کا موجودہ انتشار ہمیں نہیںمعلوم کہ کہا ںجا کر ختم ہو گا۔سنی دنیا میں یہ بات شدت سے محسوس کی جا رہی ہے کہ شائد اب سعودی عرب کا کردار چھین کر مغرب ، ا یران کو سُنی عرب دنیا پر حاوی کرانے کے کھیل کا حصہ بن چکا ہے۔اس انتشار کا فائدہ بھی صرف اسلام دشمن قوتوں کو ہی ہوگا۔اس ضمن میں عالمی برادری کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ایران میں سعودی سفارت خانے پر جارہانہ حملے کی وجہ کئی عرب ملکوں نے اپنے سفیربھی واپس بلا لیئے ہیں۔

جبکہ امریکہ کی جانب سے جو ردِ عملآیا ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ سعودی مبلغ نمر کی سزائے موت سے علاقے میںفرقہ وارانہ تلخی بڑھے گی۔جس سے شام میں امن کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے معاملے میں اقوامِ متحدہ اکے سیکریٹری جنرل بانکی مون کا کہنا ہے کہ انہیں 47 ،افراد کی سزائے موت دیئے جانے پر مایوسی ہوئی ہے اور یورپی یونین اورفرا نس نے بھی ان ہی جذبات کا اعادہ کرتے ہوے اپنی اپنیمایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر جانبدار مبصرین کا خیال ہے کہ سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت نا قابلِ قبول ہے…..

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir23khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Internal Affairs iran Muslim saudi arabia shabbir khurshid terrorism القاعدہ اندرونی معاملات ایران دہشت گرد سعودی عرب مسلمان
Previous Post آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس
Next Post سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر پاکستان پہنچ گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close