تہران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا دورہ نہیں کر رہے۔
انہوں نے بتایا مجھے اس حوالے سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا۔ یاد رہے چند روز قبل دونوں ملکوں نے ایک دوسرے سے تعلقات بحالی کا اعلان کیا تھا۔

Start typing to search...