ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا۔
سعودی شہری الا الزہرانی کو مقامی شہری عبداللہ السمیری کا قتل کرنے پر سزا دی گئی۔رواں سال اب تک 70 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

Start typing to search...